مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ایک اور خط ناصر عباس نیّر کے نام/سرورالہدیٰ

9جنوری2023کی تحریر پر ایک سال کا عرصہ بیت گیا۔اس عرصے میں “نئے نقاد کے نام خطوط” پر بہت سی تحریریں شائع ہوئیں اور مذاکرے ہوئے۔ایک مذاکرہ تو غالب انسٹی ٹیوٹ میں ہوا۔اس میں ادب کے بزرگ، جوان اور نوجوان اسکالرز←  مزید پڑھیے

وقت کا کام گزرنا ہے/ندیم اکرم جسپال

میں ایک دہائی قبل مسائل کے بوجھ تلے اتنا دھنسا ہوا تھا کہ سانس بھی مشکل سے آتی تھی۔کیا معاشی مسائل کیا ذاتی اور نفسیاتی  ،انبار تھے مسائل کے۔انیس بیس سال کے بچے میں جتنی ہمت ہوتی ہے میری وہ←  مزید پڑھیے

یہود ، مسلمان اور تیسری عالمی جنگ (2)-محمد سعید ارشد

حضرت عمرؓکی طرف سے اجازت ملنے کے بعد یہودیوں نے بیت المقدس میں آزادی کے ساتھ رہنا شروع کردیا۔ یہودی تاریخ دان برنارڈ ریخ اپنی کتاب A Brief History of Israel میں لکھتے ہیں: “اسلامی حکمرانی کے آغاز میں، یروشلم←  مزید پڑھیے

امن کی فاختہ/سلمیٰ کشم

“حماس کی یلغار تو بہانہ بنی اسرائیل کب سے تیار تھا غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے۔ حماس کی کاروائی ردِعمل تھی اسرائیل کے ظلم جبر کا جو نہتے مسلمان قدس کی حوالگی کے لیے سہہ رہے تھے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان فورتھ شیڈول کی زد میں/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

شیڈول فورتھ انسداد دہشتگردی ایکٹ کا ایک دفعہ ہے جس کا اطلاق ایسے افراد پر کیا جاتا ہے جو کسی کالعدم تنظیم کے ممبر ہوں، دہشتگردی کے کسی اقدام میں ملوث ہوں، فرقہ وارانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو، یا ریاست←  مزید پڑھیے

جاپان:پاکستانی والنٹیئرزکیجانب سے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی اشیاء کی فراہمی

(ویب ڈیسک/نامہ نگار خصوصی:انیس رئیس)نئے  سال کے پہلے ہی دن جاپان کے صوبہ ایشیکاوا کے کچھ علاقوں میں خوفناک زلزلہ آیا تھا جس کے بعد ملک میں سونامی کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گيا تھا ۔ جاپان میں←  مزید پڑھیے

یہود ، مسلمان اور تیسری عالمی جنگ (1)-محمد سعید ارشد

586قبل مسیح میں بابل کے بادشاہ بخت نصر نے یروشیلم پر حملہ کیا۔اس نے یروشیلم کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک بھی گھرسلامت نہیں چھوڑا، حضرت سلیمان ؑ کے تعمیر کردہ معبد میں موجود سونا، چاندی اور قیمتی سامان لوٹ←  مزید پڑھیے

احمد بشیر کے نام/سعید ابراہیم

دو روز پہلے  میری انسپائریشن، میرے استاد، میرے محبوب پیارے احمد بشیر کے سوویں جنم دن کا پروگرام تھا، جہاں میں نے ایک مختصر سی تحریر پڑھی۔ دوستوں کے ساتھ اس لیے شیئر کر رہا ہوں جو احباب ان کی←  مزید پڑھیے

مریخ کا انسان(1)-ڈاکٹر حفیظ الحسن

مریخ کے ملک “جزیرو” کے باسی اس وقت بقا کی جنگ لڑ رہے تھے۔ اُنکے پاس محض دو سال کا وقت تھا۔ دو سال بعد ایک شہابِ ثاقب جو زمین کے مدار میں گھوم رہا تھا، کو زمین کے چاند←  مزید پڑھیے

سینیٹ میں نوٹنکیوں کا موسم/حیدر علی سیّد

گو کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے وضاحت کی کہ انہوں نے سینیٹ میں الیکشن کے التواء کے لئے پیش کی جانے والی سینیٹر دلاور آفریدی کی قرارداد کی منظوری کے مرحلے میں کورم کی نشاندہی نہ کرکے←  مزید پڑھیے

الیکشن اور عمران خان (2)-محمد سعید ارشد

پہلے حصّے کا لنک الیکشن اور عمران خان (1)-محمد سعید ارشد سیاسی استحکام ملک کی معیشت اور دفاع کیلئے کتنا اہم ہے یہ کبھی ہم نے سمجھنے کی ضرورت محسوس ہی نہیں کی ۔1988ء سے لیکر 1999ء تک نواز شریف←  مزید پڑھیے

امریکی قبائل کی تخلیقی داستان -(1) Earthmaker/احمر نعمان

دو برس قبل تخلیق کی ہندوستانی داستان یعنی سناتل اقوام کی ٹھاکر جیو کی کرم بنتی یہاں لکھی؛ کچھ عرصہ بعد بھارت میں اسی قبیلہ کی ایک خاتون صدر منتخب ہو گئیں ۔ آج ایک مقامی امریکی قبیلہ کی تخلیقی←  مزید پڑھیے

الیکشن اور عمران خان (1)-محمد سعید ارشد

پاکستان میں پہلے عام انتخابات 1959ء کے شروع میں منعقد ہونے والے تھے۔ صدر پاکستان میجر جنرل اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958ءآئین منسوخ کردیا ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردیں اور ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا۔ میجر←  مزید پڑھیے

ہاتھ، طوطوں کا “رن وے”/مرزا یاسین بیگ

ہاتھ نہ ہوتے تو ہم ایک دوسرے کو ہاتھ کیسے دکھاتے؟ یہ ہاتھ ہی ہے جو ہمیں ہاتھوں ہاتھ لیتا ہے۔ ہاتھ کی بدولت ہی ہمارے ہر طرح کے کام انجام پاتے ہیں خاص طور پر اگر مٹھی گرم ہو۔←  مزید پڑھیے

دھیان/اشفاق احمد

یہ وہ واحد لفظ یا قدر ہے جو گویا ہر اچھی یا بری قدر کا اولین عنوان ہے۔ کچھ چیزیں “constant” کی حیثیت رکھتی ہیں کہ چاہے دنیا جتنی بھی بدل جاۓ اور جتنی بھی ترقی کرلے، ایسی قدریں اپنی←  مزید پڑھیے

ریاست جموں وکشمیر پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے؟ – اشفاق احمد ایڈووکیٹ

سپریم کورٹ اف انڈیا کے  5 رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ کی سربراہی میں تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد متفقہ طور ’جموں کشمیر تنظیمِ نو بل کے تحت کشمیر کی←  مزید پڑھیے

لاہور توجہ چاہتا ہے/انجینئر ظفر اقبال وٹو

سنہ 2015 میں لاہور میں انجینئرز نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک نہایت دلچسپ تجربہ کیا۔ انہوں نے اپنی ریسرچ سے ایک ایسا ماحول دوست حل دیا کہ جس پر عمل کرنے سے لاہور میں ایک بڑے فلائی اوور←  مزید پڑھیے

کُتا/سلمیٰ کشم

باورچی خانے میں برتن مانجھنے کے شور میں دروازہ کھٹکھٹانے کی ہلکی سی آواز کانوں میں پڑی ۔ پانی کا نل بند کیا تو پتا چلا میرا وہم نہیں بلکہ گیٹ پہ کوئی ہے شاید کوئی چھوٹا بچہ جو دھیمے←  مزید پڑھیے

زیرِ زمین چُھپے خزانے/ظفر اقبال وٹو

پاکستان زیرِ زمین پانی کی ایکوئفر کے لحاظ سے دُنیا کی سپر پاور ہے۔ دنیا کے 193 ممالک میں سے صرف تین ممالک چین، انڈیا اور امریکہ پاکستان سے بڑی ایکوئفر رکھتے ہیں۔ دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں←  مزید پڑھیے

ماہ رنگ بلوچ!تیری جرأتوں کو سلام/ندیم اکرم جسپال

پاکستان آرمی ہر چند سال بعد کوئی ایک آدھ سیاسی جماعت اُدھیڑ کے تجربہ کرتی ہے۔ہماری دادیاں نانیاں اپنے وقتوں میں سویٹر اُدھیڑ کے اُسی دھاگے سے کوئی نئی نکور جرسی بنا لیتی تھیں۔عسکری کے 70  سالہ تجربات کا بھی←  مزید پڑھیے