مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بِکنی اور یوٹیوبرز/محمد سعید ارشد

1940ء تک یورپ میں عورتوں کے (Bikini) بِکنی پہننے کا کوئی تصور موجود نہیں تھا۔ جولائی 1946ء میں دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ ایک ماڈل کو فرانس میں بِکنی پہنا کر عوام کے سامنے پیش کیا←  مزید پڑھیے

بلوچ دھرنا اور ریاستی محب وطن نون لیگ کا پروپیگنڈہ/حیدر جاوید سیّد

فی الوقت تو اس امرپر افسوس ہی کیا جاسکتاہے کہ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ سے گرفتار ہونے والے 290 افراد کی ضمانتوں پررہائی کے حوالے سے پولیس کا دعویٰ غلط ثابت ہوا نیز یہ کہ←  مزید پڑھیے

مِٹو/فھنیس – گلگت بلتستان کے دیومالا کا ایک پُر اسرار کردار/ تحریر-عزیز علی داد /مترجم- اشفاق احمد ایڈوکیٹ

گلگت بلتستان کی دیومالائی کونیات جہاں بہت ساری خوبصورت، پاک و پاکیزہ اور دوستانہ مخلوقات سے بھری پڑی ہے، وہاں وہ بُری مخلوقات اور بدروحوں سے بھی پُر ہے جنہیں بدصورت اور مخفی سمجھا جاتا ہے۔ دیومالائی کونیات میں شامل←  مزید پڑھیے

ریزگاری(افسانوی مجموعہ)-تبصرہ:خالدہ پروین

اس رنگارنگ دنیا میں زندگی اور کہانیوں کی حقیقت سے انکار ممکن نہیں۔ محبت ، جدائی ، طبقاتی تفریق، معاشرتی استحصال، نفسیاتی گرہیں، زبان بندی، روح اور جسم کے بندھن کو برقرار رکھنے کی اذیت، اخلاقی قدروں کا زوال، نام←  مزید پڑھیے

کشمیری اور سکھ علیحدگی پسندوں کی پُراسرار ہلاکتیں/افتخار گیلانی

یہ جولائی 2005کی بات ہے کہ بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر دھننجے کملاکر ملزموں کی ایک گینگ کے خلاف تفتیش کر رہے تھے، کہ ان کو اطلاع ملی کہ اس گروہ کا ایک اہم←  مزید پڑھیے

گود(افسانہ)-سلمیٰ کشم

“میرا، بچہ۔۔۔۔میری جان ۔۔۔۔۔۔ میرا چین ” مُنے کے رونے کی آواز اتنی تیز تھی کہ میں ہڑ بڑا کراسے گود میں لینے کے لیے تڑپ کر اٹھی، دھیمی لائٹ میں بچہ ٹٹولا اور چیخنے لگی۔ ادھر ادھر ہاتھ مارا←  مزید پڑھیے

گوئم مشکل/سیّد تجمّل حسین

یہ میری موت کے دن کا واقعہ ہے۔ اُس دن میری آنکھ اُسی کے فون کی وجہ سے کھلی تھی۔ میں نے اپنے تمام فیملی ممبرز اور تمام اہم دوستوں کے لئے الگ الگ رِنگ ٹونز مختص کر رکھی ہیں۔←  مزید پڑھیے

محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت /حیدر جاوید سید

27دسمبر محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کا دن ہے۔ 27 دسمبر 2007ء کی شام اترنے سے کچھ دیر پہلے انہیں راولپنڈی کے لیاقت باغ کے باہر اس وقت شہید کردیا گیا جب وہ ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرکے واپس←  مزید پڑھیے

اقدار پر سودے بازی نہیں /ندیم اکرم جسپال

ہمارا مذہبی طبقہ تبلیغ بارے خاصا  مشہور ہے۔انہیں اپنے سِوا ہر شخص بگڑا شہزادہ یا کوئی بدکردار لونڈا ہی لگتا ہے۔تبلیغ بھی ایسی جس میں کردار سے زیادہ حلیے کی بابت تلقین ہوتی ہے۔کردار کے بارے ان کا ماننا ہے←  مزید پڑھیے

انسانی جسم کو بنانے والے اجزاء کونسے ہیں ؟-تحسین اللہ خان

“کیا آپ کو پتا ہے کہ انسانی جسم کن کن اجزاء سے مل کر بنا ہے ؟ یقینا ًاتنا تو ہر “شخص” کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کا جسم کن کن چیزوں سے مل کر بنا ہے ، کیوں←  مزید پڑھیے

اگر تم جی جاؤ/عارف انیس

’’اگر تم اسی لمحے مر جاؤ، پھڑک جاؤ، تمہارا دم نکل جائے تو تمہارے ساتھ کیا کچھ مر جائے گا؟‘‘ دنیا کے مشہور ترین موٹیویشنل سپیکرز میں سے ایک ، سیاہ فام امریکی لیز براؤن نے چھید دینے والی آنکھوں←  مزید پڑھیے

چھوٹا آدمی/سلمیٰ کشم

نوے کی دہائی کی بات ہے جب میں بالکل چھوٹی بچی تھی تب وہ بھی چھوٹا تھا بالکل ننھا میرے قد جتنا،اس کے چھوٹے چھوٹے سانولے ہاتھ جن کی انگلیاں پوری ہونے کے باوجود جانے ادھوری کیوں لگتیں ،جیسے ادرک←  مزید پڑھیے

تہذیب کے چور/شہزاد عرفان

بدھ ادوار کا تمام آثار قدیمہ سب سے زیادہ خیبر پختون خواہ میں مدفون ہے اور یا پھر سرائیکی وسیب میں ۔ سرائیکی وسیب کے بہاولپور اور ملتان میوزم کے قیمتی نوادارت جنکی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت لاکھوں ڈالرز←  مزید پڑھیے

جھردنگ ایلو : گلگت بلتستان کی ایک دیو مالائی مخلوق-عزیز علی داد/مترجم-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

مصنف کی دیگر تحاریر کا لنک اشفاق احمد گلگت-بلتستان و چترال کی مقامی کونیات (کوسمولوجی ) نے زندگی کے دیگر پہلوؤں کے ساتھ ساتھ موت جیسے ایک  واقعے سے بھی نمٹنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مضمون موت کے اس←  مزید پڑھیے

کسان خواتین کو درپیش صحت کے مسائل/ڈاکٹر نوید فرح، قرسم فاطمہ

“اور اسی نے آسمان سے پانی اتارا، پھر ہم نے اس سے ہر چیز اگنے والی نکالی پھر ہم نے اس سے سبز کھیتی نکالی جس سے ہم ایک دوسرے پر چڑھے ہوئے دانے نکالتے ہیں، اور کھجور کے شگوفوں←  مزید پڑھیے

کیا وائجر وَن ہم سے جُدا ہوجائے گا؟-تحسین اللہ خان

آج میں ایک ایسے مسافر پر لکھنے جارہا ہوں  جو میرے دل کے بہت ہی قریب ہے  ،صرف میرے نہیں بلکہ ہر وہ شخص اس سے محبت کرتا ہے جو فلکیات کے بارے تھوڑا بہت جانتا ہو ۔یہ پہلا “مضمون”←  مزید پڑھیے

’’دی فرنٹیئر پوسٹ ” گروپ – کچھ تلخ و شیریں یادیں(4)-حیدر جاوید سیّد

عبدالواحد یوسفی صاحب مرحوم، روزنامہ “آج” پشاور کے بانی چیف ایڈیٹر تھے۔ “آج” کی اشاعت کے آغاز سے قبل وہ این پی ٹی کے زیراہتمام شائع ہونے والے روزنامہ “مشرق” پشاور میں مختلف منصبوں پر طویل عرصے تک فرائض ادا←  مزید پڑھیے

چُپ(افسانہ)-سلمیٰ کشم

میں خاموش تھا ہمیشہ کی طرح ۔۔۔میری زبان پہ ازلی تالا پڑا تھا ،کسی سرد شام کی طرح میری حسیں بالکل ٹھنڈی اور دھند پڑے علاقے کی طرح غیر واضح ہوتی جارہی تھیں ۔ میں سن سکتا تھا۔۔۔ میں دیکھ←  مزید پڑھیے

بلوچ لانگ مارچ اور سرائیکی وسیب/حیدر جاوید سیّد

ابتدائی سطور میں یہ عرض کر دینا ازبس ضروری ہے کہ اس تحریر کا مقصد بلوچ قومی تحریک کی توہین ہے نہ ہی غائب کئے گئے اور پھر ان میں سے کچھ کے نعشوں کی صورت میں ملنے سے پیدا←  مزید پڑھیے

اجتماعی شعور/ابو جون رضا

میرا کزن جرمنی میں رہتا ہے۔ وہ بتارہا تھا کہ وہاں ہر چیز کی انشورنس لینا پڑتی ہے۔ گاڑی ، صحت، وغیرہ کی انشورنس لازمی ہے۔ اس کے بغیر مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔ جرمنی منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا←  مزید پڑھیے