مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

گفتار کے غازی/ علی عباس کاظمی

یہ تحریر ان لوگوں کے نام ہے جوکام سے زیادہ مصروف نظر آنے کا فن جانتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی مصروفیت کا مرکز نہ کام ہے، نہ تخلیق، نہ سوچ بلکہ صرف اور صرف گفتگو۔ ایسی گفتگو←  مزید پڑھیے

حامد یزدانی کی غزل میں سماجی شعور/ طارق کامران

بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے فروغِ گلشن  و  صوتِ ہزار  کا  موسم میرے نزدیک یہ شعر دولتِ تیقن سے محروم کوئی شاعر نہیں کہہ سکتا۔تو ہمارے فیض صاحب دولت ِیقین و امید سے مالامال شاعر←  مزید پڑھیے

خیرپور کی سَلمِی/محمد علی جعفری

یہ تحریر ایک سال بعد منصہ شہود پر لارہا ہوں، ایک سال سے ہمت مجتمع کر رہا تھا۔ 20 دسمبر بھی آگئی اور ہماری ماں کو ہم سے جدا ہوئے پورا ایک سال ہوگیا۔ مِل کالونی خیرپور میں ہماری ماں،←  مزید پڑھیے

امریکہ بتدریج سمٹ رہا ہے/اسلم اعوان

ٹرمپ انتظامیہ کی مغربی نصف کرہ پہ زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی عالمی سطح پر طاقت کے توازن میں تبدیلی کی مظہر ہے، جس میں خاص طور پر نیٹو کے تحت یورپ کے دفاع پر توجہ کم اور←  مزید پڑھیے

بُت، ترے تفرقہ پرداز کی ایسی تیسی/ابو نثر

سوال بہت دلچسپ تھا۔ اُس روز سماعت گاہ اِس سرے سے اُس سرے تک سراسر ساکت تھی۔ کیوں نہ ہوتی؟ نظیر اکبر آبادی کی معرکہ آرا نظم “آدمی نامہ” کے اِس بند کی چٹخارے دار تشریح جو کی جارہی تھی:←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پہچان بے نظیر بھٹو / اطہر شریف

جس معاشرے میں عورت کو پاوں کی جوتی سمجھا جاتا ہے اس معاشرہ میں بے نظیر بھٹو کا دو بار وزیر اعظم منتخب ہونا ایک معجزے سے کم نہیں تھا۔بینظیر بھٹو پاکستان کی واحد سیاستدان جسے آکسفورڈ یونیورسٹی میں یاد←  مزید پڑھیے

اداس نسلوں کی کہانی/ علی عباس کاظمی

ہمارے بزرگوں نے جب اپنی زندگی گزاری تھی تو شاید انہوں نے کبھی یہ تصور بھی نہ کیا ہو کہ ان کے بعد آنے والی نسلیں اتنی چپ، اتنی تھکی ہوئی اور اتنی اداس ہوں گی۔ انہوں نے تو دن←  مزید پڑھیے

حاصل /تسنیم عباس

تیس سالہ نرما نے کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے گہری سانس لی۔ درختوں کے پتوں میں ہلکی سی سرسراہٹ تھی، جیسے کائنات اس کے اندرونی طوفان سے ہم آہنگ ہو رہی ہو۔ شبیر کی دنیا اور نرما کی دنیا اب←  مزید پڑھیے

ہجرت نامہ /علی عباس کاظمی

ہجرت انسانی تاریخ کا سب سے پرانا اور سب سے المناک عمل ہے۔ یہ صرف ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا نام نہیں، بلکہ ایک مکمل زندگی کو پیچھے چھوڑ دینے کا فیصلہ ہے۔اکثر ایسا فیصلہ جو خوشی سے←  مزید پڑھیے

ہسپتال ، انتظار اور ڈاکٹروں کی عجیب دنیا /عبدالرؤف

ایک مریضہ کو کراچی لے جانا ہوا، جہاں ان کی ایک مشہور اسپیشلسٹ سے اپائنٹمنٹ تھی۔ کراچی کا یہ مشہور ہسپتال اپنی مثال آپ تھا۔ وہاں کی انتظار گاہ میں بیٹھے اپنی باری کا انتظار کرنے لگے ۔ ایک طویل←  مزید پڑھیے

وہ ایک وعدہ جو وفا نہ ہوسکا/مہوش عابد

جنوبی پنجاب ایک وعدہ نہیں کیفیت ہےیہ وہ خطہ ہے جو یاد دلانے نہیں آتا مگر نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا۔ جنوبی پنجاب میں علیحدہ صوبے کا مطالبہ طویل عرصے سے زیر بحث ہے جس کی بنیاد انتظامی مسائل←  مزید پڑھیے

وی آئی پی کلچر: ایک لعنت/ علی عباس کاظمی

پاکستانی معاشرے میں شادی بیاہ اور فوتگی جیسے مواقع کبھی سادگی، باہمی احترام اور دکھ سکھ کے سچے اظہار کی علامت سمجھے جاتے تھے، مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان پاکیزہ مواقع پر خود ساختہ رسومات، نمائش اور فضول خرچی←  مزید پڑھیے

بہادری کا دوسرا نام بےنظیر بھٹو / اطہر شریف

شہزاد سعید چیمہ صاحب سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ہدایت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، کارکنان، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، الائیڈ ونگز اور بالخصوص *شعبۂ اطلاعات کے ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا←  مزید پڑھیے

کفنائی ہوئی کرچیوں کا نوحہ/مقصود جعفری

شہر میم نون کے ان گزرتے دنوں کو میں کسی طرح بھی بیان نہیں کر سکتا ہوں ۔ ہر طرف تیزی ہے ، ہر کوئی جلد ی میں ہے ، ہر چیز بدل رہی ہے ، ہر لمحہ بوجھل ہے←  مزید پڑھیے

چراغ جو بجھ نہ سکے /علی عباس کاظمی

16 دسمبر کا دن آتے ہی دل بوجھل ہو جاتا ہے۔ یہ کوئی عام تاریخ نہیں، یہ وہ دن ہے جو ہمیں ہر سال خاموشی سے رُلا دیتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں←  مزید پڑھیے

ملتان میں بین الاقوامی سیاحت کے فروغ کیلئے قابلِ عمل روڈ میپ-تجاویز/سعد مکی شاہ

اعداد و شمار کے مطابق ایران میں سالانہ تقریباً ستر سے اسَی لاکھ سیاح آتے ہیں اور وہاں کی سیاحت سے آمدنی سالانہ سات سے آٹھ ارب ڈالر ہے ۔ ایران میں طویل عرصہ قیام اور تقریباً پورے ملک کی←  مزید پڑھیے

کرسمس اور پیغامِ انسانیت /علی عباس کاظمی

کرسمس ڈے محض ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ تاریخ، تعلیم، اخلاقیات اور بین المذاہب ہم آہنگی کا ایک ایسا سنگم ہے جسے اگر تعلیمی اور تحقیقی زاویے سے دیکھا جائے تو یہ دن انسانیت کے مشترکہ اقدار کو سمجھنے کا←  مزید پڑھیے

فیض حمید کی سزا: پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جانب بڑھتا ہوا قدم/عفیفہ شہوار

پاکستان کی تاریخ میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو وقتی طور پر متنازع ضرور نظر آتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ وہی واقعات ایک نئے قومی شعور کی بنیاد بن جاتے ہیں۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی←  مزید پڑھیے

فلم “Dhurandhar” — سنیما، بیانیہ اور طاقت کی ازسرِنو تشکیل

(مکالمہ ویب)بھارتی فلم Dhurandhar خود کو ایک اسپائی ایکشن تھرلر کے طور پر پیش کرتی ہے، مگر درحقیقت یہ فلم محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک بیانیہ ہے — ایسا بیانیہ جو سنیما کی طاقت سے تاریخ، جغرافیہ اور کرداروں←  مزید پڑھیے

کرپشن 5300 ارب اور سیاستدانوں کی بھوک کا غیر مختتم سفر/محمد سعد مکی شاہ

مبینہ طور پر آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال میں حکومت و ریاست نے 5300 ارب روپے کی براہِ راست کرپشن کی ہے یعنی بیک وقت تقریباً انیس ارب ڈالرز؟ جبکہ ریاست ایک←  مزید پڑھیے