خالصتاً ‘فرمائشی کالم’/حیدر جاوید سیّد
گزشتہ روز والے کالم “ہیرو گیری اور ریاستی تجربات” پر ہمارے بزرگ دوست عبدالرزاق جاموٹ نے کہا “شاہ سائیں ایک کالم مزید لکھیں حالانکہ ریاستی تجربات کی تاریخ، حاصل وصول اور نتائج پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے لیکن اس← مزید پڑھیے
