مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

نیا عمرانی معاہدہ ناگزیر کیوں ہے؟-حیدر جاوید سیّد

امر واقعہ یہ ہے کہ پاکستانی نظام (امور مملکت) میں بالادست حیثیت ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی ہی رہی۔ پچھتر برسوں کی ملکی تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ نے صرف ایک بار پیچھے ہٹ کر سول قیادت کو اقتدار منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر←  مزید پڑھیے

قدیم مصر میں ممیاں کیسے بنتی تھیں؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

رامسیس دوم جسے عرفِ عام میں فرعون سمجھا جاتا ہے۔ (ویسے فرعون پرانے مصر میں بادشاہوں کو کہتے تھے) رامسیس دوم کی ممی 1881 میں مصر میں دریائے نیل کے مغربی علاقے دیر البحری میں موجود قدیم دور کے مقابر←  مزید پڑھیے

مفروروں اور اشتہاریوں کی باتیں /حیدر جاوید سیّد

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں بس ایک دن باقی ہے۔ انہوں نے 21 اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست دائر ہونے کے بعد اس کی ابتدائی←  مزید پڑھیے

موت کا رقص/حیدر جاوید سیّد

سادہ لفظوں میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ عالمی بوچڑ خانے کے سربراہ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ اسرائیل سے قبل اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر بمباری کرکے 500 فلسطینیوں کے لہو کی جوبائیڈن کو “سلامی” پیش کی←  مزید پڑھیے

یہودیت،مسیحیت اور اسلام میں مماثلت و اختلافات/احمد الیاس

اگر آپ تقابلِ ادیان کے علما اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں←  مزید پڑھیے

برین واشنگ کا شکار پاکستانی /سیّد بدر سعید

یہ میری صحافت کا ہنگامہ خیز دور تھا، ان دنوں پاکستان خودکش دھماکوں کی زد میں تھا، میں ان چند صحافیوں میں شامل تھا جو خودکش دھماکوں اور طالبانائزیشن پر کام کر رہے تھے۔ 2012 میں میری کتاب ”خودکش بمبار←  مزید پڑھیے

اور فرخ حبیب بھی /حیدر جاوید سید

سابق وفاقی وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب جو ستمبر کے آخری ہفتے میں گوادر سے ’’غائب‘‘ ہوئے تھے گزشتہ روز تخت لاہور میں منظرعام پر آئے اور ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں استحکام پاکستان پارٹی←  مزید پڑھیے

ڈلیوری بوائے،ہاف بوائلڈ صحافی اور زرد صحافت/جمیل آصف

پہلے ذہن سازی کے لیے واعظ و نصیحت اور مختلف تحاریر کتب کی شکل میں موجود ہوتی تھی استعمال کی جاتی۔ اپنے اچھے یا برے نظریات کی ترویج کے لیے معاشرے کے طبقے کو اسی کے ذریعے متوجہ کیا جاتا۔←  مزید پڑھیے

288 دن اور ہم چار یار-ریزگاری/ارشد ابرار

ہاسٹل کی زندگی عجب داستان ساز ہوتی ہے ۔ آنکھوں میں مستقبل کے خواب بھرے ملک کے مختلف کونوں، کناروں سے آۓ ہوۓ بے شمار نئے  چہرے ۔کشادہ پیشانی والے سندھی ، سرخ و سفید کشمیری ،نیلی آنکھوں اور پتلی←  مزید پڑھیے

منافقت میں لِتھڑا معاشرہ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ہمارے معاشرے میں خواتین کس قدر محفوظ ہیں اسکا دعویٰ کرنے والے اور فخریہ اس بات کو سینہ ٹھوک کر پیش کرنے والوں کا یہ حال ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر اگر کوئی خاتون انکی مرضی اور انکی قائم←  مزید پڑھیے

گلابی فیتہ – بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی کی علامت/مترجم: ثناء فرزند نقوی

دنیا بھر میں ہر اکتوبر کو چھاتی کے کینسر کے خلاف گلابی رنگ کے فیتے کے ذریعے، ایک متحدہ محاذ کی علامت کے طور پر آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے میں، متعدد پاکستانیوں←  مزید پڑھیے

موت بھی ایک فن ہے/احمر نعمان

Dying Is an art, like everything else. I do it exceptionally well. دو تین روز قبل حسیب بھائی کی ڈپریشن پرپوسٹ دیکھی اور اگلے روز اتفاق سے سلویہ پلاتھ کی سطور کا ترجمہ؛ “موت کس قدر خُوب صُورت ہو گی←  مزید پڑھیے

ہم دنیا کو کیا بیچتے ہیں؟ – ڈاکٹر حفیظ الحسن

پچھتر سالوں سے یہ لطیفہ سنتے کان پک گئے کہ دنیا بس ہمارے خلاف سازش میں لگی ہے۔ ورنہ ہم ترقی کر کے کیا کچھ ہو جاتے۔ پاکستانی عوام کا ایک بڑا حصہ ہمیشہ کھوکھلے نعروں اور سازشوں کو حقیقت←  مزید پڑھیے

پنجاب میں اساتذہ اور سرکاری ملازمین کا احتجاج/سیّد حیدر جاوید

لاہور میں پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے اساتذہ کرام اور سرکاری ملازمین پر گزشتہ سے پیوستہ روز پنجاب پولیس کے “شیر جوان” بھوکے بھیڑیوں کی طرح جھپٹے، لاٹھیوں، مکوں اور ٹھڈوں←  مزید پڑھیے

پرفیوم /یوحناجان

نام اور صنف سے تو سبھی واقف ہوں گے ,جو اس وقت ہر بندہ اپنی ضر ورتِ زندگی میں شامل کر چکا ہے۔ جس کے استعمال اور بے جا خریداری نے خریدنے والوں کی وقعت اور اصلیت کا پردہ چاک←  مزید پڑھیے

جبلت ِ مرگ (2)-احمر نعمان

پہلے حصّے کا لنک جبلت ِ مرگ (1)-احمر نعمان دوسرا حصّہ شکیب جلالی   ڈاکٹر وزیر آغا نے شکیب کے آخری دنوں پر لکھا کہ وہ ان دنوں روز انکے پاس آ کر گھنٹوں بیٹھتے۔ بارہا موت کے بارے میں پوچھتے←  مزید پڑھیے

نئے نقاد کے نام خطوط/محمد شاہد حفیظ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا شمار عہد حاضر کے مستند نقادوں میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف اردو میں مابعد نو آبادیاتی مطالعات کے بنیاد گزار ہیں، بلکہ جدید اور مابعد جدید تنقید سے لے کر لسانیات اور تنقید، متن←  مزید پڑھیے

اندھی جذباتیت /حیدر جاوید سید

یہ سطور لکھتے وقت حم اس اسرائیل جنگ کا پانچواں دن ہے۔ اس عرصے میں 1100سے زائد اسرائیلی اور 850 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔ غزہ کی ناکہ بندی کے دوران ہوئے اسرائیل حملے پچھلے پچھتر برسوں کے سب سے ہولناک←  مزید پڑھیے

ترقی کے چودہ زینے۔۔۔محمد نصیر زندہ

1: آبادی اور وسائل میں عدم ِ توازن ہو تو بھوک کا عفریت جنم لیتا ہے۔ اگر آبادی بڑھ رہی ہے اور وسائل کم ہو رہے ہیں تو افلاس گھنائونے جرائم کی افزائش کرے گا۔ آبادی کو وسائل سے مشروط←  مزید پڑھیے

ایڈورڈ سعید!فلسطین کی آواز / ڈاکٹر حفیظ الحسن

اگر آپ کو فلسطین اور اسرائیل کے مسئلے کی جڑ کو سمجھنا ہے اور اپنے ہاں کے تھکڑ سینسدانوں کی منہ سے جھاگ نکالتے جذباتی اور جاہلانہ تقریروں سے اس مسئلے کو نہیں سمجھنا کیونکہ یہ ان مونگ پھلی کے←  مزید پڑھیے