مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

غلط عنوان/ یوحناجان

ادب کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ لگانا ہو تو یہ امر اُن لوگوں کے لیے ضروری ہے جو اس سے وابستہ اور مقصدِ تخلیق کائنات کا حصہ ہیں ۔ ورنہ بہت سے ایسے شاہکار بھی ہیں جو صرف دھرتی←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔۔۔قسط نمبر 14۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں 14 قسط لاہور میں اہلِ تشیع کے دینی ادارے ’’جامعہ المنتظر‘‘ کی جانب سے ایک نعتیہ مشاعرہ کا دعوت نامہ والد صاحب کا موصول ہوا ہے اور یہ دعوت نامہ پہنچانے←  مزید پڑھیے

سراب زدہ سرمایہ کاری/جمیل آصف

جب بھی گاہے با گاہے مختلف سرمایہ کاری کی سکیموں میں دھوکہ دہی کی خبریں آتی ہیں تو ایک چیز واضح ضرور ہوتی ہے۔ لوگوں کے پاس پیسہ بہت ہے۔ پیسہ موروثی ہے یا حادثاتی یا کسی ادارے میں ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

جانسن باد جہازی اور آکھم کا استرا – Occum’s Razor & Johnson’s KISS/احمر نعمان

جہازوں کے معروف انجینئر کیلی جانسن جہازی نے نہ صرف پہلا امریکی جیٹ بمبار طیارہ ڈیزائن کیا تھا بلکہ لاکیڈ سکنک، افغان ج ہاد والا معروف U-2 المعروف لیڈی ڈریگن اور ایس آر ۲۱ المعروف بلیک برڈ کی تمام سیریز←  مزید پڑھیے

ہتھیلی پر سوالوں کا رقص/حیدر جاویدسیّد

یقیناً اس بات پر غوروفکر کی ضرورت ہے کہ مسلسل ناکامی، معاشی ابتری، عدم مساوات، انصاف سے بلاتکار سمیت دوسری تمام خرابیوں کا ذمہ دار کون ہے۔ سول و ملٹری اشرافیہ، انصاف کا نظام یا سیاسی جماعتیں، کیا ہم جب←  مزید پڑھیے

انسیسٹ اور کزن میرج – نسل کی بقا یا فنا؟/ثناء فرزند نقوی

‘انسیسٹ’، جسے عام طور پر اپنے قریب ترین رشتہ داروں (ماں، باپ، بیٹا، بیٹی، بہن، بھائی) سے جنسی تعلق قائم کرنا کہا جاتا ہے، اسے انسانی معاشروں میں اخلاقی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ عام طور پر لوگوں سے جب←  مزید پڑھیے

روتے ہوئے پاکستانی مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے/امتیاز احمد

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانی مردوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔ ایسی اکتاہٹ، افسردگی،←  مزید پڑھیے

غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل /وسیم قریشی

“غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل “پورن انڈسٹری اور مغربی سوچ نے جہاں کنواروں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں وہیں یہ ناسور شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں بھی اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے اب حلال رشتے اور←  مزید پڑھیے

آزمائش کے لمحات اور جادوئی فارمولے/خواجہ مظہر صدیقی

آپ کو کسی سے دکھ پہنچا ، دل پر چوٹ لگی ، ذہن و روح دکھ سے معمور ہوئے ، دماغ کو بے سکونی ہوئی ،شدید تکلیف ہوئی ، پریشانی بڑھی ، مسائل پیدا ہوئے ، الجھنوں میں پھنس کر←  مزید پڑھیے

آفٹر شاکس/شہزاد ملک

جنگ میں سرحدوں کا دفاع کرنے والے فوجی جوان تو وطن کی دھرتی پر اپنے لہو کے پھول کھلاتے ہی ہیں ,دور دراز دیہات میں بوڑھے باپ کانپتے ہاتھوں اور ڈبڈباتی آنکھوں سے اپنے بہادر جگر گوشوں کے سبز ہلا←  مزید پڑھیے

جب زمین محسنوں پہ تنگ ہو جائے/محمد سلیم

بنگلہ دیش میں آجکل مشہور زمانہ غریب نواز نوبل انعام یافتہ 83 سالہ پروفیسر محمد یونس پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور انہیں بہت سارے ایسے مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن میں ان پر←  مزید پڑھیے

سفید چادر/ پروفیسر فضل تنہا غرشین

بچپن میں ہم دونوں قاری ولی صاحب کے حجرے اور ماسٹر ریحان صاحب کے سکول میں اکٹھے پڑھتے تھے۔ ہمیں شرارت اور چھیڑ چھاڑ کرنے پر ہمیشہ مار بھی کھانی پڑتی تھی۔ اس نے جماعت پنجم کے بعد سکول کو←  مزید پڑھیے

رام چاہے لیلا، چاہے لیلا چاہے رام/عامر الیاس

تمہیں گرچہ اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے لیکن آج بابا زندہ ہوتے تو تم سے سخت رنجیدہ ہوتے۔ مجھے یقین ہے اپنی قبر میں وہ اس وقت مغموم ہوں گے۔ تمہاری اڑان جان کر، ان کی روح تڑپ کر←  مزید پڑھیے

چندریان اور سوفٹ وئیر کا جادو/احمد نعمان

چندریان سوئم اور بھارت کی چاند پر پہنچنے کی کامیابی کے پیچھے ڈیجیٹل ٹرانسفورمیشن اور سوفٹ وئیر کا جادو چھپا ہے۔ جو لوگ مشن کریٹیکل سسٹمز میں کام کرتے رہے ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ ان سب میں مرکزیت←  مزید پڑھیے

معاف کردیجیے گا/حیدر جاوید سیّد

ہماری ملتانی منڈلی کے ایک دوست ساجد رضا تھہیم ایڈووکیٹ کوپیشگی علم ہوتا ہے کہ وہ جو جملے اچھال رہے یا بات کررہے ہیں اس پر کسی سمت سے اختلافی آواز آئے گی لہٰذا وہ حفظِ ماتقدم کے طور پر←  مزید پڑھیے

پکائیں کیا اور کھائیں کیا/شہزاد ملک

پیٹ تو روز ازل سے انسان کے ساتھ لگا ہے۔ ابتدا میں انسان کو جب بھوک لگتی تھی تو وہ درختوں کے پتے پھل اور بہت سی ایسی چیزوں سے پیٹ بھرتا تھا، آج جن کا تصور بھی نہیں کیا←  مزید پڑھیے

چاند پر ایک آدمی دفن ہے/تحسین اللہ خان

کیا واقعی چاند پر ایک اسٹرونمر کی  قبر ہے ؟ کیا واقعی وہاں ایک فلکیات دان دفن ہے ؟؟ اگر وہاں کوئی  دفن ہے تو یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا ؟ ہر انسان کی ایک خواہش ہوتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائنسدان چاند تک کیوں نہیں جاسکتے؟ /ڈاکٹر حفیظ الحسن

سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیجئے کہ چاند پر جانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ اسکے لیے نہ صرف بہتر وسائل بلکہ بین الاقوامی تعاون اور کثیر رقم بھی درکار ہے۔ اس سے بڑھ کر وہ ذرخیز دماغ←  مزید پڑھیے

کنواری مائیں /ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

دنیا کے زیادہ تر کثیر خلوی جانور جنسی تولید سے اپنی نسل بڑھاتے ہیں یعنی نر اور مادہ جنسی ملاپ کرتے ہیں جس سے مادہ کے بیضے نر کے سپرم سے فرٹیلائز ہوتے ہیں اور اگلی نسل پیدا ہوتی ہے-←  مزید پڑھیے

پیشہ ور بھکاری/جمیل آصف

کچھ عرصہ قبل اپنے محلے کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کی ۔ایک خوش لباس، حسین صورت اچھے سے تراشے بالوں اور شیو کے ساتھ بظاہر اچھے خاندان کا چشم و چراغ لگتا تھا ،بازو جلا ہوا تھا ،کہنے لگا،←  مزید پڑھیے