مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستان رہے گا/راؤ کامران علی

میڈیکل کی زبان میں ہاف لائف یا آدھی زندگی سے مراد ہوتی ہے وہ وقت جس کے دوران کھائی ہوئی آدھی دوائی جسم سے نکل جائے۔ مثلاً فرض کریں کہ آپ نے ایک ایسی دوائی کھائی جس کی ہاف لائف←  مزید پڑھیے

ٹیسٹ ٹیوب سیاستدانوں سے کیا توقع کرنا/حیدر جاوید سیّد

نگران وزیراعظم بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوارالحق کاکڑ ہوں گے۔ اس منصب کے لئے پچھلے ہفتہ بھر سے جتنے نام دوڑائے جارہے تھے وہ ریس سے باہر ہوگئے اور جو ریس میں شامل ہی نہیں تھا اس نے “ڈربی”←  مزید پڑھیے

کاکڑ فارمولا2/محمد فیصل

پاکستانی سیاست کی 76 سالہ تاریخ میں اتنے سیاسی سرکس لگے ہیں کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون سا سرکس پہلے سے بدتر تھا تاہم اب جانے والی پی ڈی ایم حکومت نے یہ آسانی پیدا کردی ہے←  مزید پڑھیے

اسلام کا تصور ِآزادی/خنساء طاہر کمبوہ

قیامِ پاکستان سے قبل ہندوستان میں مسلمان کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے ، ان دنوں ہندوستان پہ انگریزوں کا حکم چلتا تھا اور مسلمان ہندو و انگریزوں کے ناروا سلوک کی چکی میں پستے تھے،نوجوان مسلمانوں کے ذہنوں   پہ←  مزید پڑھیے

احباب فیس بک/عمران علی کھرل

ہمیں فیس بک پر آئے ہوئے ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے اور اس کے بارے میں ہم اپنے خیالات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ فیس بک کے احباب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ایں طفل یک←  مزید پڑھیے

پاں کستان/گل نوخیز اختر

ملک رشید صاحب میرے پرانے دوست ہیں لیکن پچھلے دنوں انکشاف ہوا کہ وہ 19 نومبر کو یوم آزادی مناتے ہیں اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ برسوں سے وہ اِس تاریخ کو سب دوستوں کو پرتکلف کھانا دیتے ہیں،←  مزید پڑھیے

گاؤں خالی کیجیے ہم چاند پر جا رہے ہیں/ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

مشرقی روس کے ایک گاؤں کے لوگوں سےاس جمعے کی رات کہا گیا کہ گاؤں خالی کر دیجیے۔ وجہ کوئی قدرتی آفت نہیں تھی، نہ ہی کوئی طوفان آنے والا تھا، نہ ہی کوئی زلزلہ اور نہ ہی کوئی شہابِ←  مزید پڑھیے

جاگتی آنکھوں کے خوابوں سے باہر نکلیں /حیدر جاوید سیّد

حیرت ہوتی ہے کہ عمل کی دنیا میں قدم رکھنے کے بجائے کئی نسلوں سے ان محبوب حملہ آوروں کے جانشینوں کا انتظار ہورہا ہے جنہوں نے متحدہ ہندوستان کی سرزمین پر قدم رنجہ فرماتے ہی لاشوں سے میدان اٹ←  مزید پڑھیے

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے/توقیر کھرل

پاکستان میں ناموس صحابہ، اہلبیت اور امہات المومنین بَل سینٹ سے منظور کیا گیا، اب صدر کے دستخط کے بعد یہ قانون کا حصہ بن جائے گا۔ اس بل کے مطابق سزا تین سال سے بڑھا کر 10 سال کر←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔۔۔(قسط نمبر 12)۔۔۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 12 لائل پور سے نانا جان کے انتقال کی خبر ملی ہے۔ ہم سب فیصل آباد آگئے ہیں۔ ابا جی (نانا جان) کی تجہیز و تکفین کے مراحل←  مزید پڑھیے

سدھارتھ از ہرمن ہیس/احسن رسول ہاشمی

ہرمن ہیس ایک جرمن نژاد سوئس شاعر، ناول نگار اور مصور تھا۔ ہرمن ہیس کی نظمیں اور تنقیدی مضامین دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ان کے مضامین ، سفر ناموں اور کتابوں کا پچاس سے زائد زبانوں میں ترجمہ کیا جا←  مزید پڑھیے

مجرم کی بیوی کی ڈائری/ڈاکٹر کامران راؤ

کیا یہ سوال نہیں بنتا کہ بشری ٰ بی بی کی ڈائری کس قانون کے تحت ضبط کی گئی اور پھر پبلک کی گئی؟ کیا پولیس بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے گئی تھی؟ اور پھر اس میں کونسی غیر←  مزید پڑھیے

کلمہ اور ایمان/شمس الدین انصاری

(اصلاحی سلسلۂ مضامین) کلمہ پڑھنے سے ایمان آجاتا ہے۔ ایک آدمی کلمہ پڑھ کر باایمان مسلمان ہوجاتا ہےاور کہتے ہیں کہ جس کے سینے میں ذرہ برابر ایمان ہوگا، وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔       یہ سب←  مزید پڑھیے

دنیا کے مختلف کلچرز میں شادی اور جنسی عمل کی رسمیں/اختر علی شاہ

دنیا میں بہت سے مختلف کلچرز ہیں اور ہر کلچر میں شادی اور جنسی عمل کی رسمیں مختلف ہوتی ہیں۔ یہاں میں چند کلچرز کی مثالیں پیش کرنا چاہونگا       1- اسلامی کلچر:  اسلام میں شادی کی تقریبات←  مزید پڑھیے

امریکہ کا پاکستان پر عمران خان کو ہٹانے کیلئے دباؤ(قسط1)-مترجم:آفتاب اعوان

پاکستانی سفارت خانے کی خفیہ دستاویزات         دی انٹرسیپٹ نے پاکستانی حکومت کی ایک خفیہ دستاویز حاصل کی ہے جس کے مطابق، یوکرین پر روسی حملے کے معاملے پر غیرجانبداری دکھانے پر امریکی محکمہ خارجہ نے 7←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا/عامر الیاس

؎ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جناب صدر و حاضرین کرام! السلام علیکم۔ آج کتاب سے محبت کرنے والوں کا عالمی دن ہے۔     آج کے←  مزید پڑھیے

مساوات /شمس الدین انصاری

سیٹھ صاحب ایک نہایت عالی شان ہوٹل کے ایک پُرتعیش کمرے میں شیشے کی دیوار کے سامنےکھڑے باہر کا منظر دیکھ رہے تھے۔ ان کا چھ سالہ صاحب زادہ ان کے ساتھ ہی کھڑا تھا۔اس نے اپنی آنکھوں سے ایک←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت ختم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی/حیدر جاوید سیّد

ایک ایسے ملک میں جہاں مختلف قومیتوں کے ساتھ دیگر مذاہب اور خود اسلام کے پانچوں مسلمہ مکاتب فکر اپنے ذیلی فرقوں سمیت مقیم ہوں، مذہبی ٹائپ قانون سازی میں جس قدر احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اس کا بالغ←  مزید پڑھیے

نذیر عباسی شہید اور آج کے حالات/سجادظہیر سولنگی

پاکستان بننے کے بعد اس ملک میں آج تک جمہور کا دور درست سمت سے نہیں چل سکا۔ عجیب اتفاق ہے، جولوگ اس ملک کو بنانے میں سب سے آگے تھے ۔ملک بنتے ہی وہ تمام جیل   کی دیواروں  کے←  مزید پڑھیے

مشینی انسان اور انسانی زندگی/ڈاکٹر عقیلہ ،صغیر احمد، غلام حسن

گزرتے وقت کے ساتھ جوں جوں دنیا گلوبل ویلج میں ڈھل رہی ہے اور ٹیکنالوجی کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے، اسی اعتبار سےمشینی آدمی یعنی “روبوٹ” کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے اور یہ ہماری زندگیوں کا ایک اہم جزو ←  مزید پڑھیے