مکمل آزادی کا ادھورا خواب/ علی عباس کاظمی
پاکستانی معاشرے میں اقلیتوں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک ایک ایسا مسئلہ ہے جو سماجی روایات، سیاسی دعووں، تاریخی وعدوں اور عملی حقائق کے درمیان موجود تضاد کو عیاں کرتا ہے۔ قیام پاکستان کا بنیادی نظریہ مذہبی آزادی اور سماجی← مزید پڑھیے
