مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

برسات سے ڈر لگتا ہے/شہزاد ملک

چند دن پہلے آنے والی آندھی کے پہلے جھکڑ سے آنکھوں میں گرد ڈلوا کر بھاگ جانے والی بجلی دو سے تین دن تک ملک کے مختلف شہروں کے مختلف علاقوں میں بحال ہو بھی گئی ہے تو وقفے وقفے←  مزید پڑھیے

گیارہ برسوں پر محیط 5جولائی 1977/حیدر جاوید سیّد

ہماری نسل کے لوگوں کی زندگیوں میں آئے تاریک دنوں کی تعداد روشن دنوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے لیکن 16دسمبر 1971ء اور 5جولائی 1977ء دو ایسے تاریک دن ہیں جو بھلائے نہیں بھولتے۔ 16دسمبر 1971ء کا حادثہ یا←  مزید پڑھیے

ہم بارش کے چُنگل سے کیسے آزاد ہوں گے؟ /انجنئیر ظفر وٹو

اللہ میاں ہر سال کئی دفعہ ہمیں بارش کی صورت میں اپنی ضرورت سے بھی زیادہ پانی بھیج دیتے ہیں ۔ہماری لاٹری نکل آتی ہے- جیک پاٹ لگ جاتا ہے۔ لیکن ہرسال ہی ہم اپنی نااہلی کی وجہ سے اس←  مزید پڑھیے

مقدمہ/حمزہ یعقوب

شاعری ایک تخفیفی (Reductionist) عمل ہے کہ اس میں ہر لفظ ایک نشان (sign) کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور کم سے کم الفاظ میں پوری بات کہنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اگر کسی شعر میں موجود ہر←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا؟/عامر الیاس

بھلے لوگو، یہ کسی اور قبیل کے فرد ہوتے ہیں۔ اس لئیے ادنیٰ پرجاتیوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ان کے کسی عمل پر رائے دیں، ان کی کامیابیوں پر شادیانے بجائیں یا پھر ان کی مرگ ناگہانی پر←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت / محمد جمیل آصف(5)

کانفرنس ہال میں ملک بھر سے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مندوبین موجود تھے ۔ صحافت کے ایوانوں سے جید صحافی، مختلف شہروں سے صنعت کاروں، کاروباری حضرات، وکلاء،  اور علما  کے ساتھ  مختلف قانون نافذ کرنے والے←  مزید پڑھیے

دانتے – 6واں دائرہ (آخری حصّہ )/احمر نعمان سیّد

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے           دانتے ۵ آٹھواں دائرہ: گذشتہ سے پیوستہ Inferno -5/احمر نعمان سیّد 6،آخری قسط میلے بوج تک پہنچتے دانتے کا یہ جہنم کا سفر مشکل ہونے لگا ہے، سزائیں←  مزید پڑھیے

حج 2022/ڈاکٹر راحیل احمد

پچھلے سال مئی 2022 کے آغاز میں امی جان نے ہم تینوں بھائیوں سے کہا کہ وہ حج پر جانا چاہتی ہیں۔ نبیل، سجیل اور میں نے ان سے کہا ٹھیک ہے امی، آپ کب جانے کا سوچ رہی ہیں۔۔←  مزید پڑھیے

پلوٹو کو بے گھر کرتا ایرس/ڈاکٹر حفیظ الحسن

1930 سے پلوٹو نظامِ شمسی کا نواں سیارہ بن کر بڑی رعونت سے گھوم رہا تھا۔ پھر سائنسدانوں نے 2005 میں ایرس دریافت کیا۔ تقریباً پلوٹو کی سائز کا یہ بونا سیارہ نیپچون سے کئی بلین کلومیٹر کے فاصلے پر←  مزید پڑھیے

ہنری برگساں/مبشر حسن

پیدائش: 118اکتوبر 1859 عیسوی وفات 4 جنوری 1941 عیسوی ملک فرانس اہم کام تخلیقی ارتقاء نوبیل انعام یافتہ فرانسیسی فلسفی ہنری لوئی برگساں وجدانیت (Intuitionism) کا پیرو کار تھا۔ اُس نے انسانی زندگی کی روحانی جہت کی بنیاد پر ایک←  مزید پڑھیے

قربانی کا گوشت یا گوشت کی قربانی؟/اسد علی

اس بارے میں بہت لکھا جا چکا ہے، کبھی اسلامی نقطہ نگاہ سے سمجھایا گیا، کبھی طنز و مزاح کو خاطر میں لا کر۔ کبھی تو سائنسی، طبی، یونانی، ہومیو طریقہ سے بھی سمجھایا گیا، کبھی کبھی تو آپ لوگوں←  مزید پڑھیے

قربانی کا مقصد کیا ہے؟/ثاقب انور میاں

مسلمان ہر سال 10 ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ یعنی عید قربان مناتے ہیں۔ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمان آباد ہیں سب اس فریضہ کو ادا کر رہے ہیں۔ یہ سب کو پتہ ہے معلوم ہے کہ ہم مسلمان ہر سال←  مزید پڑھیے

ابو عثمان جاحظ/مبشر حسن

جاحظ کا نام سائنسدانوں کے بہت کم تذکروں میں ملتا ہے۔ بعض کتابوں میں اس کا نام ایک عالم دین اسلام دانا اور ایسے ادیب کی حیثیت سے درج ہے، جسکو عربی نثر لکھنے میں کمال حاصل تھا؟ اس لئے←  مزید پڑھیے

آپ کرسچن کیوں نہیں ہوجاتے؟/طفیل مزاری

ذرا تصور کریں کہ امریکہ میں کوئی شو ہو رہا ہے اور اس میں ایک ایسی مسلمان شخصیت مدعو ہے، جس کا شریک حیات عیسائی ہے اور میزبان اچانک اس سے یہ سوال کردے کہ آپ کرسچن کیوں نہیں ہو←  مزید پڑھیے

بچھو کا نشہ/حفیظ الحسن

(انتباہ: کسی بھی طرح کا نشہ صحت کے لیے مضر ہے اور اس سے آپکی جان بھی جا سکتی ہے)- آپ نے یقیناً لوگوں کو شراب، چرس، کوکین، ہیروئن وغیرہ کا نشہ کرتے سنا یا دیکھا ہو گا مگر کیا←  مزید پڑھیے

تقویٰ کے کاموں میں مددگار بنو،ہر وہ چیز جو امن و اتحاد کی راہ میں رکاوٹ ہو،اُس سے دور رہنے کا حکم ہے: خطبہ حج

میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد←  مزید پڑھیے

دانتے ۵ آٹھواں دائرہ: گذشتہ سے پیوستہ Inferno -5/احمر نعمان سیّد

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد پانچویں قسط  یولیسس(اوڈیسئس) اپنا بیان اسی طرح درمیان سے شروع کرتا ہے جیسے نظم درمیان سے شروع←  مزید پڑھیے

باپ نے سڈنی شلڈن کو خودکشی کرنے سے کیسے روکا؟

سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے←  مزید پڑھیے

آبدوز، کشتی اور ہماری سوچ/ڈاکٹر راؤ کامران

گزشتہ چند دنوں میں جو دل دہلا دینے والے واقعات ہوئے ہیں ان میں تین سو کے لگ بھگ پاکستانی یونان جاتے ہوئے جاں بحق ہوئے؛ وہی یونان جو حالیہ تاریخ میں دو بار ڈیفالٹ ہوچکا ہے؛ ایک بار 1932←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے کا سفر/حیدر جاوید سیّد

“جیون ایک کہانی” پڑھنے والی کتاب ہے۔ 1947ء بٹوارے کے دو رنگ اپنے اندر لئے ہوئے۔ ایک رنگ وہ ہے جو بٹوارے کے حوالے سے ہمارے ہاں پون صدی سے زبان زد عام ہے خون میں ڈوبا بٹوارہ۔ اتنا خون←  مزید پڑھیے