مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
27 مئی 2023ء کی شب کا اندھیرا پھیلنے کے لیے بے تاب تھا۔ اچانک مغرب سے چند لمحات قبل میرے ہم جماعت سید ذوالفقار کا فون آیا کہ باغ جناح جانا ہے۔ یہ میرا ایم فل اردو کا ہم جماعت← مزید پڑھیے
پاکستان میں پڑوس کی جانب سے دریاؤں پر ڈیم بنانے اور ان کا پانی موڑنے کے حوالے سے بہت شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کو بھی کوسا جاتا ہے کہ تین مشرقی دریاؤں کا ہانی← مزید پڑھیے
فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جدیدوجودیت (Existentialism) کے پہلے فلسفی شمار کیے جانے والے مبلغ، شاعر، سماجی نقاد اور مذہبی مصنف سورین کرکیگارڈ(Soren Kierkegaard) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) ( 10 قسط ) قائم نقوی صاحب کی ادارت میں ماہنامہ ’’ماہِ نو‘‘ میں گوشہءِ یزدانی جالندھری شائع ہوا ہے جس میں والد صاحب کی تصاویر بھی شامل ہیں اور ان کی← مزید پڑھیے
ہمسایوں کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد اگرچہ گیارہ بجے تک گھر لوٹ آئے تھے مگر تین گھنٹے کی مختصر تقریب نے ہی تھکا ڈالا آج کل کی شادیوں میں یہی ہوتا ہے سارا دن تیاری میں بیت← مزید پڑھیے
دانتے کی پیدائیش 1265ء میں فلورنس(اٹلی) میں ہوئی۔ ۹ سال کی عمر میں اس نے ۹ برس کی بیاٹرس (جسے بیاترچے بھی اردو دان لکھتے ہیں) Beatrice کو دیکھا اور پسند کیا، ۹ برس بعد ۱۸ برس کی عمر میں← مزید پڑھیے
یادش بخیر ،ابھی کوئی سات سال پہلے کی بات ہے جب 2016 مارچ کی ایک شام سانحہ سقوط ڈھاکہ سے پانچ دن بعد جنم لینے والے سید مصطفی کمال کوئی تین بجے کے قریب ٹی وی سکرینز پہ نمودار ہوئے ← مزید پڑھیے
سن 2014 میں ہمارا سیالکوٹ والا کولیگ جاب چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا تو وہاں کیونکہ ہماری ایم ایس سی تھی اس لئے وہاں بندے کا موجود ہونا لازمی تھا۔ وقتی بندوبست کے تحت فیصل آباد سے ہمارے ایک← مزید پڑھیے
راجہ یاسر نے عمران خان کا ساتھ اس وقت چھوڑا جب عمران خان ہر طرف سے زیر عتاب ہیں۔ اس میں انہونی کیا ہے؟ کیا پہلے پنجاب میں کسی سرداران، راجگان، ملکوں، یا چوہدریوں نے حاکم وقت کے سامنے کلمہ← مزید پڑھیے
چونکہ ہمیں اپنی پیدائش سے پہلے کی زندگی بھی یاد نہیں تو موت کے بعد کی زندگی سے مُتعلق مذاھِب کے دیے نظریات کا ہمارے لاشعور پر بہت گہرے اثرات نہ چھوڑنا قابلِ سمجھ ہے۔ ہمارے بیشتر اعمال کی جڑیں← مزید پڑھیے
9 مئی کے واقعات کے پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت← مزید پڑھیے
میرے لیے سری لنکا اور مراکش کے بعد یہ تیسرا ایسا ملک ہے، جہاں پاکستان کا نام سنتے ہی سامنے والے کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ مجموعی طور پر یہاں کے لوگ خوش شکل اور ملنسار ہیں۔ کسی← مزید پڑھیے
مئی 1948ء کو ڈیوڈ بن گوریان نے تل ابیب میوزیم میں اپنے خطاب کے دوران ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا ، تو چند روز بعد ہی سوویت یونین اور امریکہ نے اسے تسلیم کر لیا۔ جب یہ خبر← مزید پڑھیے
ہمارے لڑکپن سے ایک ادھیڑ عمر کھچڑی بالوں والے بزرگ آیا کرتے تھے نام ان کا ہمیں بہت عجیب لگا کرتا تھا “ ماہیا “ کڑی مشقت اور تفکرات نے انہیں وقت سے پہلے ہی بڑھاپے کی سرحد پر لاکھڑا← مزید پڑھیے
ہمارے یہاں کسی بھی لڑکی کو للچائی نظروں سے دیکھنے اور دعوت عشق دینے کے لئے مرد کو خوبرو، یا صاف ستھرا خوبصورت یا ویل گرومڈ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپنے تئیں ہر مرد خواہ کسی بھی حال میں← مزید پڑھیے
اخلاقیات اخلاقیات ایک ایسی چیز ہے جو انسانوں کے لئے آپس میں مل جل کر رہنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔ اخلاقیات کا تصور شاید انسانوں میں تب سے موجود ہے جب سے انہوں نے ساتھ مل کر رہنا شروع← مزید پڑھیے
فیثا غورث کی پیدائش ہوئی 580 قبل مسیح اور وفات ہوئی 500 قبل مسیح یونان سے اس تعلق تھا ۔ اہم کام کائنات کا ریاضیاتی نظریہ یونانی فلسفی اور ریاضی دان فیثا غورث جزیرہ ساموس میں پیدا ہوا۔ اُس نے← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 9 میرے شاعر دوست بابر شوکت مجھے نئی انارکلی کے آخری حصے میں واقع پیسہ اخبار والی گلی میں لائے ہیں جہاں چوراہے کے ایک کونے میں لباس← مزید پڑھیے
سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں← مزید پڑھیے
قُرآن کہتا ہے مُشکل کے ساتھ آسانی ہے، اس آیت کے باوجود بعض افراد کی مشکلات مستقل اس لیے ہو جاتی ہیں کہ وہ قرآن کا دیا دوسرا محکم اصول نہیں سمجھ پاتے، وہ اُصول یہ ہے کہ انسان کو← مزید پڑھیے