مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
قرآن کی سورہ البقرہ میں آیا ہے الَّذِيْنَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ ( 2:3 ) ۔ یعنی ہدایت یاب لوگ وہ ہیں، جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔ غیب پر ایمان کا معاملہ سادہ طور پر صرف عقیدے کا معاملہ نہیں ہے،← مزید پڑھیے
اور وہ بھی عربوں کا جو ایک دفعہ خیمے میں سر گھسیڑ لے تو خیمے کے مکینوں کو نکال کر خود خیمے پر ہی قبضہ کرلیتا ہے۔ قانونی لحاظ سے بھی پہلا سوال یہی ہے اور اور اخلاقی لحاظ سے← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) قسط نمبر 3۔۔۔۔ جمعۃالوداع کی نماز اِس بار والد صاحب کے ساتھ نورشاہ روڈ والی دومنزلہ مسجد میں ادا کی ہے۔امّی جان نے اس بار ہم سب کے لیے پڑوسن← مزید پڑھیے
معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمانِ علم و ادب پر جمالیات ، شعریات ، گرمئ جذبات ، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوسِ قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہاے مختلفہ کی← مزید پڑھیے
محمد نصیر زندہ صاحب کے اس شعری مجموعے کا عنوان “ھل من ناصر ینصرنا “ ہے جو کہ واقعہ کربلا سے نسبت رکھتا ہے ۔ یہ جملہ بزبان حضرت امام حسین علیہ لسلام دس محرم الحرام سن اکسٹھ ھجری اتمام← مزید پڑھیے
سیاست کا بازار تو خیر پاکستان بھر میں”گرم” ہے۔ لالہ سراج الحق کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اخبار نویس پی ٹی آئی اور حکومتی اتحاد میں مذاکرات کے لئے زمان پارک کی پیش کردہ جن شرائط کا ذکر← مزید پڑھیے
پہلے پبلک قمر جاوید باجوہ،عاصم سلیم باجوہ، اور فیض حمید کی چال کو سمجھنے کے باوجود ان سے خوفزدہ رہتی تھی، اور انہوں نے بھی عمران خان کو سامنے رکھا اور سی پیک کو لُوٹ کر رول بیک کرنے کی← مزید پڑھیے
خانہ کعبہ پر زندگی کی سب سے پہلی نظر پڑنے کا لمحہ بہت قیمتی ہوتا ہے۔اس لمحے کو سہہ جانا بہت ہمت مانگتا ہے۔انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے میرے سامنے کئی حجاج چیخ چیخ کر رورہے تھے۔← مزید پڑھیے
یوسفی نے دشمنوں کے حسب ِعداوت تین درجے گنوائے ہیں۔ دشمن ، جانی دشمن اور رشتے دار۔ ہم سورج کو چراغ دکھائے دیتے ہیں کہ رشتے داروں کی فہرست میں موجودگی سے بقیہ دونوں اقسام خواہ مخواہ ولی اللہ معلوم← مزید پڑھیے
سمیرا کہنے لگی “مردوں کے پاس ایک کہانی کو چھپانے کیلئے کتنی کہانیاں ہوتی ہیں ۔اور ہم عورتوں کے پاس ہزار درد چھپانے کا بس ایک ٹوٹکا ۔ ” اینویں ۔۔امی یادآگئی تھیں ” میں سمیرا کی بات سُن کر← مزید پڑھیے
ان دِنوں روزوں کے ایّام پوری آب و تاب سے جاری ہیں۔ بھوک و افلاس نے بھی اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں اس امر کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جہاں بھی کسی کو روزے کے حوالے← مزید پڑھیے
یہ بات نا صرف عام لوگوں میں بلکہ کئی سنجیدہ لکھاریوں میں بھی مشہور چلی آرہی ہے کہ باؤنڈری کمیشن کی سربراہی کے لیے سرریڈکلف کا نام قائداعظم نے تجویز کیا تھا اور چونکہ وہ قائداعظم کی پسند تھے لہذا← مزید پڑھیے
(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) (قسط: ۲) ’’میں اوپر کی منزل پر بیٹھوں گا، سب سے اگلی سیٹ پر۔ آجائے جس جس نے میرے ساتھ آنا ہے۔‘‘ لال رنگ کی ذرا سابائیں طرف جھکی← مزید پڑھیے
لیجیے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیمبر سماعت کے دوران سٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے کہ وہ حکومتی فنڈز میں سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے پنجاب میں الیکشن کرانے کے لئے جاری کردے۔ جس وقت← مزید پڑھیے
دنیا کی واحد ہندو ریاست نیپال ہے جس میں مورتیوں کی تعداد بندوں کی تعداد سے زیادہ ہے ۔نیپال کی آبادی اس وقت تین کروڑ ہے۔ جب 2010 میں میں کھٹمنڈو میں گھوم پھر رہا تھا توگلی کے عین وسط← مزید پڑھیے
تنخواہ اس ادائیگی کا نام ہے جو ملازم یا نوکری پیشہ افراد کو ان کے کام کے بدلے ملتی ہے۔ یورپین ممالک میں تو گھنٹے اور ہفتے کی اُجرت ملتی ہے جب کہ ہمارے ملک کا نظام دن بہ دن← مزید پڑھیے
2010 ایک ایسا سال جس نے میری زندگی کا رخ ہی بدل دیا ،آج تک میں فیصلہ نہیں کرپایا کہ اس سال کو میں اپنے اچھے دنوں میں شمار کروں یا تلخ ، پھر زندگی نے سمجھایا کہ وہ تو← مزید پڑھیے
١- *وما كان لمؤمن ولا مؤمنة إذا قضى الله ورسوله أمرا أن يكون لهم الخيرة من أمرهم* (کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ← مزید پڑھیے
اس پارے میں سورہ عنکبوت کی بقیہ آیات، سورہ روم، سورہ لقمان اور سورہ سجدہ مکمل، اور سورہ احزاب کا ابتدائی حصہ ہے۔ پارے کا آغاز قرآن مجید کے تلاوت اور اقامت صلاة کے حکم ہوا۔ بتایا گیا کہ نماز← مزید پڑھیے
لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور← مزید پڑھیے