جنرل سیّد عاصم منیر کا ویژن(1)-نجم ولی خان
پاکستان کا بحیثیت مجموعی اپنا ایک منفردپیراڈائم، پیٹرن، یا ماڈل، ہے جسے پاک فوج کے سربراہ کے کردار کو نکال کر دیکھا، سمجھا اور بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارے ہر فوجی سربراہ نے ہماری تاریخ، سیاست، جغرافیے، معیشت اور← مزید پڑھیے
