اشرف ممتاز سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی مجھے ہرگز یاد نہیں، یہ میری صحافتی زندگی کا آغاز تھا جب میں نے بہت کچھ سیکھنا تھا، بہت کچھ جاننا تھا۔ یہی وہ عمر ہوتی ہے جب آپ اپنی زندگی کے← مزید پڑھیے
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق درویش او رمست ملنگ آدمی ہیں، بہت سادہ اور بہت پرخلوص، منسکسرالمزاج اورانسان دوست، میں سابق چیف جسٹس کی ہر آبزرویشن اور ہر فیصلے سے اختلاف کے باوجود ان کی صرف ایک بات← مزید پڑھیے
میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر← مزید پڑھیے
ایک دور میں غلغلہ رہا کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ پی ٹی آئی کے مفکرین بھی اس کو تسلیم کرتے اور کہتے کہ وہ ایک سیاستدان نہیں ہے یا کم از کم اس پر اتفاق ہوتا کہ وہ← مزید پڑھیے
آج کے جدید دور میں کسی بھی ریاست کو متحد قائم رکھنے میں جو چارعناصر اہم اور بنیادی کردارادا کر سکتے ہیں وہ نظریہ، معیشت، ثقافت اور طاقت ہیں۔ اب بھی پاکستان کو قائم رکھنے میں جو نعرہ سب سے← مزید پڑھیے
میں نے میاں میرپل سے فورٹریس کراس کیا تو میرے سامنے لاہور کینٹ ایسی حالت میں تھا جیسے دشمن کی کسی فوج نے حملہ کر دیا ہو۔ اس سے پیچھے میں اس جمخانہ کلب کے سامنے سے گزرا تھا جس← مزید پڑھیے
بہت ساروں کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور نواز لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے سچ بولا، میں کہتا ہوں کہ نہیں یہ سچ نہیں ہے، یہ سویپینگ سٹیٹمنٹ ہے، ویسی ہی سویپنگ سٹیٹمنٹ جیسی عمران خان دیتے← مزید پڑھیے
اپنی جوانی پی ٹی آئی کو دیتے ہوئے بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچنے والے جذباتی شخص نے پوچھا، سوال صرف ایک ہے کہ خانصاحب نے ٹکٹیں دینے کے لئے اصول اور میرٹ کیا طے کیا، ہمیں کہا گیا کہ عمران← مزید پڑھیے
سچ تو یہ ہے کہ مجھے کچے کے آپریشن میں اس وقت دلچسپی محسوس ہوئی جب میں نے خبر دیکھی کہ آئی جی پنجاب عثمان انور اس آپریشن کی خود قیادت کر رہے ہیں، نہ صرف ان پر حملہ ہوا← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو آپ یہ بات سمجھ لیں کہ مہنگائی کم نہیں ہوگی چاہے آپ عمران خان کو لے آئیں یا کسی بھی تیس مار خان کو موقع دے دیں کیونکہ جس کسی نے بھی ملک چلانا ہے اس← مزید پڑھیے
میں اس بحث میں جانا ہی نہیں چاہتا کہ کسی بھی مقدمے میں کس کے پاس کیا دلائل ہیں۔ یہ بتانا قانون دانوں کا مسئلہ ہے کہ اگر وزیراعظم کابینہ کے بغیر وزیراعظم نہیں ہے تو چیف جسٹس برادر ججوں← مزید پڑھیے
الحمدللہ، آدھے سے زیادہ روزے گزر گئے اور ٹھنڈے بھی ہو گئے۔ جب بارش ہوئی تو پنکھا تک نہیں چلایا گیا جس پر مجھے جولائی اگست کے روزے یاد آ گئے اور اس کے ساتھ تراویحیاں۔ تراویحیاں بھی کیا خوب← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزیراعظموں کو پھانسی پرچڑھانے والی، انہیں عہدوں سے ہٹانے والی، انہیں جیلوں میں ڈالنے والی اور مارشل لاوں کو جائزیت عطا کرنے والی عدلیہ ایک مرتبہ پھرآئین، کے نام پر اس پارلیمنٹ کے سامنے کھڑی← مزید پڑھیے
یہ بات سیاست کے ادنی ٰ سے طالب علم کو بھی سمجھ آسکتی ہے کہ قومی اسمبلی سے پہلے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات قومی منظرنامے میں ایک نہ ختم ہونے والے تنازعے اور فساد کی بنیاد رکھ دیں گے← مزید پڑھیے
مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا← مزید پڑھیے
یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س← مزید پڑھیے
صدر مملکت عارف علوی نے ایک خط کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف کو کہا ہے کہ وہ انتخابات کروائیں او ر توہین عدالت سے بچیں۔ ان کے خط کی بنیاد یہ ہے کہ حکومتی اداروں نے انتخابات کے انعقاد میں← مزید پڑھیے
یہ بہت بڑا اقدام لگتا ہے کہ حکومت موٹرسائیکلوں، رکشوں اور آٹھ سو سی سی تک کی کاروں کے لئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت پورے سو روپے کم کرنے جارہی ہے۔ اگر ہم نے واہ واہ کرنی ہے، تالیاں← مزید پڑھیے
لاہور میں جو ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا۔ پھولوں اور شاعروں کے اس شہر میں دوسرے صوبوں سے آئے ہوؤں کے ہاتھوں میں ڈنڈے ہیں، وہ یہاں کی پولیس پر پٹرول بم پھینک رہے ہیں، انہوں نے← مزید پڑھیے
یہ ملک کی سیاسی تاریخ کو پس منظر میں رکھتے ہوئے ایک عمومی احساس تھا کہ پولیس کو عمران خان کے گھر نہیں جانا چاہئے تھا مگر یہ احساس زیادہ دیر تک حاوی نہیں رہ سکا کیونکہ باقی احساسات اس← مزید پڑھیے