لیگی کارکنوں کی اوقات/نجم ولی خان
چوہدری عتیق الرحمان مسلم لیگ نون کے کارکن تھا۔ اونچا لمبا، گورا چٹا اوربااخلاق۔ میں اسے تب سے میاں نواز شریف کے ارد گرد دیکھ رہا ہوں جب سے پولیٹیکل رپورٹنگ شروع کی یعنی عشرے گزر گئے۔ میاں نواز شریف← مزید پڑھیے
