کیا سب سزائیں جرم ہی کے سبب ہو اکرتی ہیں؟-ناصر عباس نیّر
’’کیا سب سزائیں جرم ہی کے سبب ہو اکرتی ہیں؟‘‘ یہاں ہم ایک پرانے متن سے ، مثال پیش کرنا چاہتے ہیں ، جس میں انسان کی عمومی حالت ہی میں سزا کا بیج موجود ہے،اور یہ سزا، کسی جرم← مزید پڑھیے
