’’خط کے عالمی دن کے اختتام پر، خط کی یاد میں‘‘/ناصر عباس نیّر
پہلا خط کب لکھا تھا ؟ کچھ یا دنہیں۔ یہ بھی یاد نہیں آتا کہ کس کو لکھا تھا۔ یہ کہنا نری شاعری ہوگا کہ پہلا خط اس وقت لکھا تھا ، جب لکھنا سیکھا تھا۔ لکھناسیکھنے← مزید پڑھیے
