میں سوچتا تو وہ غم میرے اختیار میں تھے۔۔روبینہ فیصل
سائلنٹ سٹگمٹائزاڈ ان آئیڈینٹیفائیڈکلر(ایس ایس یو ۔۔کلر)اردو میں یوں کہہ لیں ایک خاموش، داغی اوربے شناخت قاتل۔۔ کون ہے؟ ڈپریشن۔۔ جی ڈپریشن ہی ایک ایسا پُراسرار قاتل ہے کہ جسم اور روح کے اندر تک گھس کر اسے چیر پھاڑ← مزید پڑھیے
