کہاں سے شروع کروں ؟ ہر طرف سامان کے بکھرے ڈھیر دیکھ کر شمسہ نے سوچا ۔ کیوں نا لڑکیوں کے کمرے سے آغاز کر لوں ؟ یہ سوچ کر وہ ان کے کمرے میں گئی تو پنک کلر کے← مزید پڑھیے
پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم جناب لیاقت علی خان کو 16اکتوبر1951کو سرِ عام روالپنڈی کے اس باغ میں قتل کر دئے گئے تھے جس کا نام اس وقت ایسٹ انڈیا کمپنی گارڈن تھا ۔جس افغان باشندے، سید اکبر نے انہیں← مزید پڑھیے
میری پہلی ملاقات شبنم رومانی سے ان کے فوت ہونے کے بعد ہو ئی ،ڈریں مت!!میں روحوں سے ملاقات کی ماہر نہیں مگر مجھے کبھی کبھار زندوں میں،چلے جانے والوں کی شبیہ دکھتی ہے ۔ایسا ہی ہوا جب میں پہلی← مزید پڑھیے
کوئی تین سال پہلے مجھے حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کا موقع ملا تو میں نے لاکھ کوشش کی کہ میں خود کو اس ماحول میں جذب کر کے مجذوب بن جاؤں اور مجھے وہ روشنی نظر← مزید پڑھیے
یہ بھی دن دیکھنا تھا کہ فلم اور محبت پر بھی لکھنا پڑے گا ۔کوئی بات نہیں سال کا پہلا دن ہے ، دانشوری لپیٹ کر سائیڈ پر کر دیتے ہیں ۔ ویسے بھی کچھ دوستوں کو اس سے نفرت← مزید پڑھیے
میری شارٹ سٹوری” حلال بیوی” پر بننے والی فلم کے لئے پچھلے دنوں انڈین ایکٹرمحمد ذیشان ایوب، کینیڈا آئے ہوئے تھے ۔۔ بالی ووڈ کی چمکتی دنیامیں بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر نے والے ذیشان ہمارے ساتھ ،← مزید پڑھیے
دسمبر کے مہینے کو شاعروں نے ایک اداسی کا منبہ بنا دیا ہے۔ ہر کسی کی کوئی نہ کوئی اپنی ذاتی وجہ بھی ہو گی، موت یا جدائی مگر ایک مجموعی وجہ ہو تی ہے سال کا گزر جانا ۔← مزید پڑھیے
میرا پچھلا کالم” شادی “۔۔ شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل سوچ کی ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش تھی ۔ وہ ایک بچی کا اندرونی کرب تھا جو کینیڈا جیسے ملک میں رہتے ہو ئے بھی اس گھٹن کا شکا ر تھی جو← مزید پڑھیے
مجھے یہ بتائیں کہ ساری عمر ہمیں یہی کہا جاتا رہا کہ کسی لڑکے سے دوستی نہیں کرنی ، ہمارے مذہب میں اجازت نہیں ہے ۔ ایلمنٹری سکول سے ، مڈل اور مڈل سے ہائی اور ہائی سے یونیورسٹی ۔۔← مزید پڑھیے
ہسپتال کے گول گول گھومنے والے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی اس کا سر ہلکا سا چکرایا ۔ مگر اس نے قسم کھا رکھی تھی کہ دو سال پہلے رونما ہو نے والے اُس واقعے کو آنکھوں کے سامنے← مزید پڑھیے
اس کمرے میں پاکستان سے آئے ایک مقبول کالم نگار اوراینکر موجود تھے ۔ ان کے نیلے رننگ شوز اور لال سپورٹس جیکٹ دیکھ کر پہلے مجھے وہم ہوا کہ شائد میں غلطی سے جم میں آگئی ہوں ۔ مگر← مزید پڑھیے
جیسے مائیں بچوں کو ڈراتی ہیں چپ کر جاؤ ورنہ بھوت آجائے گا بالکل اسی طرح جب بھی کسی مولوی کے خلاف کوئی بات لکھنی ہو تو ہر طرف ایک شور سا پڑ جاتا ہے ۔۔چپ چپ ۔۔ احتیاط سے← مزید پڑھیے
ناکامی، کسی بھی قسم کی ہو، انسان کے اندر منفی جذبات بھر دیتی ہے۔ جس کے نتیجے میں سب سے پہلے وہ ماحول کوپھراپنے سے جڑے رشتوں کو اور پھرتقدیر کو مورد َ الزام ٹھہرانا شروع ہوجا تا ہے۔خون میں← مزید پڑھیے
حکومتی نظام یا ملک میں تبدیلی کے لئے عمران خان اکیلا ہر محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔ اسی گلے سڑے نظام کے ڈھیٹ ذہنیت والے لوگوں کے ساتھ تبدیلی لانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔ نون والوں← مزید پڑھیے
پہلا منظر نامہ : موجودہ وزیرَ اعظم ، سابقہ نجات دہندہ ، عمران خان : پاکستانیو!! یہ تارکین وطن ، مجھ پر اعتماد کرتے ہیں ۔ ایک دفعہ میں وزیرِ اعظم بن گیا ، تو نہ صرف ان کا سرمایہ← مزید پڑھیے
خلوص ۔۔یہ لفظ ہم اپنی زندگیوں میں بہت دفعہ سنتے بھی ہیں اور استعمال بھی کرتے ہیں مگرہے کہاں ؟آپ کو نظر آرہا ہے ؟ مجھے تو نہیں ۔۔ اور خلوص کی تلاش کی یہ کہانی بہت لمبی ہے۔ مگر← مزید پڑھیے
کتنی نفرت، کتنی حقارت ،کتنا حسد ۔۔ کوئی اس کارٹون کی کسی انڈین چینل پر بیٹھ کر عمران خان اور پاکستان کے بارے میں گفتگو تو سنے ۔ ایک دوست نے مجھے وہ ویڈیو لنک بھیجا ، سارا دن ،← مزید پڑھیے
انسان کی زندگی کا سب سے بڑا کرب پتہ ہے کیا ہے ؟ پہلے آپ سوچیں ۔۔۔ اپنے جواب نوٹ کر کے رکھیں۔ ۔۔کالم کے آخر میں جواب مجھ سے میچ کریں ۔پچھلے کالم میں لکھا تھا نا کہ صرف جذبا← مزید پڑھیے
بات سادی اور سچی ہو تو اثر رکھتی ہے ۔ بات ہو یا انسان دونوں اگر بناوٹ میں ڈوبے ہوں تو کوفت ہو تی ہے اور صحیح مقام یعنی کہ دوسرے کا دل ، تک نہیں پہنچ پاتے ۔ عمران← مزید پڑھیے
سعدیہ اور ماجدہ ،نہ صرف قد کاٹھ بلکہ مزاج میں بھی فرق تھیں لیکن پھر بھی ان دونوں کی جوڑی بہت مضبوط تھی ۔شاید میڈم کے ظلم و ستم کی وجہ سے وہ دونوں ہی کیا ، ہم سب مختلف← مزید پڑھیے