محبت اک الوہی جذبہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ
آج محبت کا لفظ بہت عام ہو گیا ہے اور محبت اتنی ہی نایاب ۔۔۔۔ وقتی رفاقت، کسی ادا یا حسن کی کشش، ہوس، حرص، مستی، اشتہا، ہوائے نفس کے زیر اثر مشتعل ہونے والے جذبات اور کارستانیوں کو “محبت”← مزید پڑھیے
