راسپوٹین: روس کا وہ “مقدس شیطان” جس نے گناہ کو عبادت بنا دیا /سلیم زمان خان
(مقام ابلیسیت میں پھنسا ایک مرشد ) روس کی برفانی ہواؤں میں جب سلطنتِ رومانوف کے زوال کی داستانیں لکھی جا رہی تھیں، اس وقت تاریخ کے اسٹیج پر ایک ایسا کردار نمودار ہوا جس نے مذہب، سیاست اور ہوس← مزید پڑھیے
