سید انورمحمود کی تحاریر
سید انورمحمود
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔​ سید انور محمود​

لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی

عزیر جان بلوچ لیاری کے رہنے والے ایک کامیاب ٹرانسپورٹر فیض محمد فیضو کا بیٹا ہے۔ جنوری 2016 میں اس کے پاس سے دو قومی شناختی کارڈ ملے، دونوں میں اس کی تاریخ پیدائش مختلف تھیں۔ پہلے شناختی کارڈ میں←  مزید پڑھیے

نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے

نورین لغاری تقریباً اڑھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتہ ہوئی تھی، اس کو گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات لاہور میں انٹیلیجنس اداروں کی طرف سے کیے جانے والےایک آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے←  مزید پڑھیے

مشعل خان انسانیت کا ایک اورقتل

اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار،تحصیل دار←  مزید پڑھیے

ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتا ہے ، لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ←  مزید پڑھیے

امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت؟

مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھیوں نے7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا اہتمام کیا تھا۔اس اجتماع میں←  مزید پڑھیے

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

گزشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خود اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل←  مزید پڑھیے

جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے۔ جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی، ان←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوےدار بھارت یہ بھی دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے، جوسراسرجھوٹ اور فریب ہے،جس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی انتخابات میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی←  مزید پڑھیے

جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کاانعقادصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا ،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’←  مزید پڑھیے

پارا چناراور لاہور میں پھر دہشتگردی

سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت←  مزید پڑھیے

ڈی ایس پی بمقابلہ پی ایچ ڈی

گذشتہ سال 15 مئی 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے استاد، جامعہ کراچی کے شعبہ فلاسفی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 22←  مزید پڑھیے

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

نوٹ: یہ مضمون پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی یاد میں لکھا گیاہے جنہیں چار اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی جو ایک عدالتی قتل تھا، اس مضمون کا موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی←  مزید پڑھیے

کراچی میں کچرے کے ڈھیر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری آجکل پنجاب کے غم میں مبتلا ہیں تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سندھ کے عوام کےلیے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ عام خیال یہ ہے←  مزید پڑھیے

راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے

دہشتگردی کا کینسر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور پوری دنیا اس سے پریشان ہے۔ دسمبر 2015 میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے کافی اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان←  مزید پڑھیے

دہشتگردوں کے لیےعام معافی کا اعلان

میرے سامنے25مارچ کا روزنامہ جنگ میں لکھا ہوا سلیم صافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس مضمون کو کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں(نوٹ: مضمون کا لنک آخر میں موجود ہے)۔ میں یہاں صرف←  مزید پڑھیے

الطاف حسین کی پاکستان سے دشمنی کیوں؟

قریباً چار سال پہلے اسٹیبلشمنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)سےعملاً کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا تھا، اسٹیبلشمنٹ کا کہنا تھا کہ جب تک وہ اعتماد سازی کے لیے بعض شرائط پوری نہیں کرتے ان سے بات←  مزید پڑھیے

یوم پاکستان نئےانداز اور ولولے کے ساتھ

پاکستان میں ہر سال23مارچ کا دن پوری پاکستانی قوم ’’ یوم پاکستان‘‘ کے طور پرشاندار طریقے سے مناتی ہے ۔23مارچ1940کو لاہور کے منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک جہاں اب مینار پاکستان بھی موجود ہے) میں آل انڈیا مسلم لیگ کے←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ ہر عہد کے نوجوانوں کا ہیرو

انیس سو تیرہ (1913) میں امریکہ کی تین یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کچھ سکھ، ہندو اور مسلمان طلبہ نے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں غدر پارٹی قائم کی۔ غدر پارٹی کے قیام کا مقصد متحدہ ہندوستان کو مسلح جہدوجہد←  مزید پڑھیے

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب

بھارت کی پانچ ریاستوں پنجاب، گوا، منی پور، اترکھنڈاوراترپردیش میں ریاستی اسمبلیوں کے لیے 11 فروری سے 8 مارچ 2017 تک 690 نشستوں کے لیے 16 کروڑ سے زائد ووٹروں میں سے13 کروڑ 90 لاکھ ووٹرزنے اپناحق رائے دہی استعمال←  مزید پڑھیے

فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں؟

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے، ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں 25 اور صوبہ سندھ میں 51 صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں، اس کے علاوہ سینٹ میں 8 سینٹرز ہیں۔ اس کے←  مزید پڑھیے