سید انورمحمود کی تحاریر
سید انورمحمود
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔​ سید انور محمود​

دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا

چار نومبر 2015 کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف نےبڑے واضح انداز میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے‘‘، پھر10 مارچ 2017 کو انہوں←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کی کمر کرپشن ہے

فروری 2017میں دہشتگردوں نے پاکستان میں خوب دہشت پھیلائی۔چاروں صوبوں میں سینکڑوں لوگ جاں بحق اورزخمی ہوئے ۔کسی بھی ملک میں دہشتگردی کی مدد وہاں ہونے والی کرپشن کے ذریعے ہوتی ہے۔اس کو اس طرح سمجھ لیں کہ دہشتگرد بغیر←  مزید پڑھیے

عمران خان پہلے تولو پھر بولو

بزرگ کہا کرتے تھے کہ ’’ پہلے تولو پھر بولو‘‘ جس کے معنی یہ ہیں کہ بولنے سے پہلےیہ ضرور سوچنا چاہیے کہ میری کہی ہوئی بات کا سننے والے/والوں پر کیا اثرپڑے گا۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو←  مزید پڑھیے

عمران خان غلطی کرگئے

جنوری 2017 میں پارا چنار میں اور فروری کے پورے ماہ ، ملک کے چاروں صوبوں میں مسلسل دہشتگردی ہوتی رہی، دوسری طرف یو اے ای میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے میچ ہورہے تھے۔←  مزید پڑھیے

بینظیر بھٹو کی باغی بیٹیاں

عرفان اللہ مروت جیسے لوگوں کو پیپلز پارٹی میں نہیں جیل میں ہونا چاہئے، اس کے گھناؤنے اقدامات قابل مذمت ہیں، جن کومعاف نہیں کیا جاسکتا۔ عرفان اللہ مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے اعلان کے فوراً بعدسابق وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

کرکٹ مگریوسفی کی زبانی

کرکٹ تو ہم نے بھی کھیلی ہے، بچپن میں ہم کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں رہتے تھے، ایک میچ کھیل رہے تھے، ہم سب سے آخری بیٹس مین تھے، کپتان نے سخت ہدایت کی تھی کہ صرف دو بالیں←  مزید پڑھیے

دارالفساد میں آپریشن ردالفساد۔۔۔۔دوسرا حصہ

نوٹ:۔ پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جسکو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کو سامنے رکھ کر←  مزید پڑھیے

دارالفساد میں آپریشن ردالفساد۔۔۔۔پہلا حصہ

نوٹ:۔ پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جسکو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کو سامنے رکھ کر←  مزید پڑھیے

لاہور، قذافی اسٹیڈیم، اورپی ایس ایل کا فائنل

نوٹ:دوستوں یہ مضمون عام مضمونوں سے زرا ہٹ کرہے، اس میں لاہور کی محبت کا اظہار ایک بڑئے ادیب کی لاہور سے محبت کے ذکر سے کیا ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ہمارا قومی اثاثہ ہے، اس کا پورا ذکر←  مزید پڑھیے

جنرل ضیاءالحق کے ہمجولی

سابق آمرجنرل ضیاءالحق (جس کو کچھ لوگ جنرل ضیاع بھی لکھتے ہیں)نے اپنے گیارہ سالہ اقتدار کے دور میں منافقت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔اقتدار پر ناجائز قابض ہونے سے پہلے تک سگریٹ پیتا تھا لیکن اپنے دورمیں سگریٹ←  مزید پڑھیے

فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ ٹیموں کو ’’لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ،کراچی کنگز،کوئٹہ گلیڈیٹرز اورپشاور زلمی‘‘ کے نام دیے گئے←  مزید پڑھیے

کالعدم جماعت الاحرار کی دہشتگردیاں

مہمند ایجنسی میں اگست 2014 میں دہشتگردوں کی تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے علیدہ ہوکر’’جماعت الاحرار الہند” کے نام ایک نئی دہشتگردتنظیم وجود میں آئی، بعد میں اس دہشتگردتنظیم کو ’’ جماعت الاحرار‘‘ کے نام سے←  مزید پڑھیے

دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے۔ مجرم اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ جب کوئی بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو حکمرانوں اور آرمی چیف کی طرف سے خانہ پری کے طور←  مزید پڑھیے

مولاناغفورحیدری اور امریکی ویزا

گذشتہ دنوں نیویارک میں ہونے والے دو روزہ بین الا پارلیمانی مباحثے میں شرکت کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری اور انکے ہمراہ جانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے اسلام آباد میں امریکی←  مزید پڑھیے

الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ

سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے’ریڈ ورانٹ‘ جاری کرنے کی منظوری دئے دی ہے۔الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔اب ایم کیو ایم چار حصوں←  مزید پڑھیے

انصاف ملے گا لیکن آپکی موت کے بعد

امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف امریکی شہری آزادی←  مزید پڑھیے

امراؤ جان ادا، ناچ مسلم لیگ ناچ

گیارہ مئی 2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تھے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نواز شریف کررہے تھے جبکہ ایک اور مسلم لیگ (ق) بھی تھی جس کی قیادت چوہدری برادران کررہے تھے۔ مسلم لیگ فوجی←  مزید پڑھیے

نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعدشریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا سید انور محمود امریکی انتخابات سے کوئی دس ماہ قبل جب ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی مہم نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پرچلارہے تھے تو پوری دنیا چونک پڑی اور←  مزید پڑھیے

جمہوریت کا کالا حسن

جمرات 26 جنوری 2017کو پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرئے کو مغلظات بکتے ہوئے ایک دوسرئے کو مار پیٹ←  مزید پڑھیے