شاہین کمال کی تحاریر

کلیڈو سکوپ(1)۔۔شاہین کمال

آدم اپنی کامیابی کی میٹھائی لینے چورنگی تک گیا ہے اور میں آدم کا رزلٹ ہاتھوں میں تھامے ساکت بیٹھا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونے والا ہے؟ مجھے اپنے آپ سے کیا گیا وعدہ بھی تو نبھانا←  مزید پڑھیے

فریبِ آرزو۔۔شاہین کمال

عمر کے اس آخری پڑاؤ میں اپنے شجر سایہ  دار تلے سانس لینا یقیناً نعمت خداوندی ہے کہ بےشک اولاد اللہ تعالیٰ کا بیش بہا تحفہ ہے اور اگر سعادت مند اولاد ہو تو کیا ہی کہنے ۔ زندگی کسی←  مزید پڑھیے

تھری ناٹ تھری(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

8 اکتوبر 1970 میری پیاری۔ حیات کے اس گھور اندھیرے میں، میں تمہیں اور صرف تمہیں ہی سوچ رہا ہوں اور حیران ہوں کہ مقدر ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلنے والا ہے۔ اب جبکہ میں خوش گمان تھا کہ مجھے←  مزید پڑھیے

تھری ناٹ تھری(1)۔۔شاہین کمال

تیس سالوں کے بعد میں اپنی سسرال لوٹ آئی تھی۔ جو سچ کہوں تو میں تو اس واپسی کے  حق میں نہیں تھی کہ میں دیار غیر میں اپنے دونوں بیٹوں کے قریب رہنے کی آرزو مند۔ ماں ہونا بھی←  مزید پڑھیے

تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

پولیس مجھے تھانے لے جانے پر مُصر اور پرنسپل کا اصرار کہ  معاملہ یہیں  حل ہو جائے۔ وہیں آفس میں مجھے پتہ چلا کہ رشنا قادری کے چچا تھانہ سنٹرل کے ایس پی ہیں۔ جب تھانے دار نے ایس۔ پی←  مزید پڑھیے

تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے(1)۔۔شاہین کمال

سو سوری یوسف میری آنکھیں ہی نہیں کھلیں۔ نمرہ نے جلدی جلدی اپنے بکھرے بالوں کو سمیٹ کر جوڑا بناتے ہوئے چولہے کا برنر آن کیا۔ رہنے دو نمرہ تم پریشان مت ہو میں نے انڈا ابال کر کھا لیا←  مزید پڑھیے

نقش سویدا۔۔شاہین کمال

میں اسکول ڈرائیو کرتے ہوئے روز اس کو چاندنی اسکوائر کے پاس دیکھتی تھی ۔ میں محتاط ڈرائیور ہوں اور ڈرائیونگ کے دوران دائیں بائیں دیکھنے سے حتی الوسع گریز کرتی ہوں پر جانے کیا بات تھی کہ وہاں پہنچتے←  مزید پڑھیے

سوز ِنہاں۔۔شاہین کمال

اب بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ ہم ولیمے میں سو لوگ لائیں  گے؟ جب ہم لوگ بارات میں پچاس لوگ لے کر جا رہے ہیں تو انہیں بھی ولیمے میں پچاس ہی لوگوں کو لانا چاہیے، کہ اسی طرح←  مزید پڑھیے

ادھوری کہانی محبت کی۔۔شاہین کمال

یہ کہانی کراچی یعنی میرے شہر دلبرا کے ایک گنجان محلے کی ہے جہاں نہ صرف گھر سے گھر ملے ہوئے تھے بلکہ دلوں میں بھی دوریاں نہ تھیں۔ سکون کا زمانہ تھا، رات کے آخری پہر بھی اگر گھر←  مزید پڑھیے

کھیلن کو مانگے چاند(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

مجھے بھی شائستہ اور بچوں سے بہت محبت ہے مگر عظیم کا تو لیول ہی الگ تھا۔ وہ مجھ سے کوئی چار پانچ سال چھوٹا ہو گا مگر میں واقعی اس کے جزبہ محبت سے بہت انسپائر تھا۔ ایک آدھ←  مزید پڑھیے

کھیلن کو مانگے چاند(1)۔۔شاہین کمال

مجتبٰی صاحب میں کینٹین جا رہا ہو ہوں جلدی سے آ جائیں بہت بھوک لگ رہی ہے۔ ہاں تم پہنچو! میں بس آیا کہ آیا۔ میں نے تیزی سے فائل سمیٹتے ہوئے جواب دیا۔ آج کیا ہے خاصے میں جناب؟←  مزید پڑھیے

صدا بہ صحرا۔۔شاہین کمال

میں بہت انٹروورٹ(introvert) ہوں دوست نہیں بنا پاتی۔ کیا کوئی یقین کر سکتا ہے کہ اتنی طویل عمر میں میری دوستیں چھنگلی کی پوروں سے بھی کم ہیں۔ میرا ذہن پورا پیراگراف بولتا ہے اور منہ سے بمشکل ایک ٹھٹھرا←  مزید پڑھیے

کھڑکی۔۔شاہین کمال

میرا فلیٹ ایک بہت ہی معروف و مصروف چوراہے کے بالمقابل ہے۔ ساتویں منزل پر ہونے کی وجہ سے دور دور تک کے نظارے دکھائی دیتے ہیں۔ ویسے دیکھنے کو ایسا کچھ خاص ہے نہیں، وہی بے ہنگم ٹریفک اور←  مزید پڑھیے

سُر کا سفر۔۔شاہین کمال

میں اس اجنبی شہر میں تازہ تازہ وارد ہوا تھا۔ یہاں کی فضا نامانوس تھی اور موسم ان چھؤا پر اس اجنبیت میں بھی ایک عجیب سا بےساختہ پن تھا۔ ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے یہ سب وقت کے کسی←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

16 دسمبر 1971 کو ملک دو لخت ہوا اور میں یعنی شہباز علی ولد نثار علی اسی سیاہ رات تولد ہوا۔ کیسا محروم بچہ جس کی پہلی چیخ کے ساتھ اس کی ماں اور دادی کی آہ و بکا بھی←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد(حصّہ اوّل)۔۔شاہین کمال

بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر، لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے۔ منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی ہے ، روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس←  مزید پڑھیے

مجسم آوازیں۔۔شاہین کمال

میری طبیعت  بہت دنوں سے خراب تھی اور میں انتظار کی کوفت سے خائف ہسپتال جانے سے گریزاں تھا، پر جب سینے کی دکھن بڑھی اور سانس بھی غیر متوازن ہوئی تو ہسپتال کی راہ لینی ہی پڑی۔ حسب ِ←  مزید پڑھیے