وہارا امباکر کی تحاریر

پیالی میں طوفان (109) ۔ کارنامے/وہاراامباکر

آگ مصنوعی روشنی کا آغاز تھی۔ سورج سے آنے والی شعاعوں پر براہِ راست انحصار کرنے کے بجائے ہم نے خود سے روشنی پیدا کرنا سیکھ لیا تھا۔ موم بتی کی ٹیکنالوجی یہ ممکن کرتی ہے کہ جب ہمارا سیارہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (108) ۔ معاشرت/وہاراامباکر

ایک موم بتی اور ایک کتاب۔ توانائی اور انفارمیشن جن کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ ضرورت پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور صدیوں تک باقی رہ سکتے ہیں۔ یہ وہ دھاگے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (107) ۔ تاریک آسمان کے پیغام/وہاراامباکر

تاریک رات میں آسمان کو دیکھیں تو ہمیں وہ لہریں نظر آتی ہیں جو ہماری نظامِ شمسی یا ہماری کہکشاں یا اس سے بھی پرے سے سفر کر کے آئی ہیں۔ ہزاروں سال سے روشنی کی لہریں کائنات سے ہمارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل/وہاراامباکر

سمندر کی لہر دور دراز کے کسی طوفان سے توانائی لا رہی ہے۔ اس کی مدد سے یہ ساحل پر پتھر اور ریت سے ٹکرا انہیں پیس دیتی ہے۔ وقت کے ایک ذرے میں پتھر کا ایک ذرہ الگ ہو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ/وہاراامباکر

زمین گھوم رہی ہے اور اپنے ساتھ ہر شے کو لے کر۔ یہ زمین کے محور کے گرد روز کا ایک چکر لگائے گی۔ جب ہوائیں اس گھومتی سطح کے ساتھ سفر کرتی ہیں تو یہ سیدھی لکیر میں جانے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ/وہاراامباکر

اگر ہم کسی میدان میں ہوں تو اپنے سیارے کا بہت چھوٹا سا حصہ ہی دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن فرض کیجئے کہ ہم ہوا میں تیر سکتے تو دور تک دیکھ پاتے۔ ہم جتنا اوپر جاتے ہیں، فضا مہین←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم/وہاراامباکر

زمین میں ایک دوسرے سے مل کر چلتے پانچ الگ سسٹم ہیں۔ چٹانیں، فضا، سمندر، برف اور زندگی۔ ہر ایک کا اپنا ردھم اور اپنا چال چلن۔ ان پر غور کریں تو یہ ایک ہمہ وقت جاری رہنے والے باہم←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر/وہاراامباکر

انسان معاشرتی جاندار ہے۔ ہم اپنے معاشرتی نیٹورک کو رابطوں کے ذریعے جوڑتے ہیں۔ سگنل بھیجتے اور موصول کرتے ہیں۔ ہماری آواز ہمارا ایک بڑا خاص فیچر ہے۔ ایک لچکدار موسیقی کا آلہ جو کہ آواز کی لہریں پیدا کر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (101) ۔ پیاس/وہاراامباکر

پیاس کے احساس کے بعد ہم نے یہ فیصلہ لے لیا کہ جسم میں کوئی مشروب انڈیلا جائے۔ اس پر عملدرآمد کرنا کسی بھی لحاظ سے سادہ عمل نہیں۔ باقی جسم سے دماغ کے جوڑ اتنے ہی اہم ہیں جتنی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض/وہاراامباکر

نبض تین ڈائمنشن میں ہونے والی بے قراری ہے۔ یہ پریشر کی سفر کرنے والی لہر ہے جو کہ خون کے بہاؤ کے بارے میں سراغ دیتی ہے۔ ہمارا دل خون کو مسلسل پمپ کر رہا ہے۔ یہ اپنے خانے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (99) ۔ تین سسٹم/وہاراامباکر

ہمارا انحصار تین سسٹم پر ہے جو زندگی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ انسانی جسم، ہمارا سیارہ اور ہماری تہذیب۔ ان تینوں سسٹم کے درمیان بڑی مماثلت ہیں کیونکہ ان کا فزیکل فریم ورک ایک ہے۔ ہم اگر خود کو زندہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (98) ۔ بجلی کی پیداوار/وہاراامباکر

بجلی اور مقناطیس کی رفاقت ہمارے لئے انتہائی اہم رہی ہے۔ ہمارا اپنا اعصابی سسٹم ہمارے جسم میں سگنل کی ترسیل کے لئے بجلی استعمال کرتا ہے۔ ہماری تہذیب بجلی کی طاقت سے چلتی ہے۔ مقناطیسیت ہمیں انفارمیشن ذخیرہ کرنے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (97) ۔ سرکتے برِاعظم/وہاراامباکر

زمین ویسی کیوں ہے جیسے ہم اسے پاتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں پیشرفت نہیں ہوئی تھی۔ ویگنر کا سرکتے ہوئے براعظموں کا متنازعہ آئیڈیا قبول نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ کوئی نئے خیال تو نہیں تھے لیکن 1950←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟/وہاراامباکر

یہ 1950 کی دہائی تھی۔ انسانی تہذیب ٹیکنالوجی اور سائنس کے نئے عہد میں داخل ہو رہی تھی اور آج کی جدید سوسائٹی کی بنیادیں رکھی جا رہی تھیں۔ گھروں میں برقی آلات داخل ہو رہے تھے۔ ایٹمی دور آ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین/وہاراامباکر

آج زمین کا شمالی مقناطیسی پول کینیڈا کے شمال میں ایلسمیر جزیرے پر ہے اور زمین کے true north سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور ہے۔ اور یہ اصل شمالی پول زمین کی محوری گردش سے ڈیفائن ہوتا ہے۔ پچھلے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (94) ۔ قطب نما/وہاراامباکر

قطب نما کی سوئی ہمیشہ شمال کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس دس یا بیس یا دو سو قطب نما ہوں اور ان کو فرش پر پھیلا دیں تو سارے کے سارے ایک ہی سمت میں اشارہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس/وہاراامباکر

ٹوسٹر کا کام ٹوسٹ کو گرم کرنا ہے۔ اور یہ انفراریڈ شعاعوں کی مدد سے یہ کام بہت اچھی طرح کر دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل کمال یہ نہیں۔ آپ اس میں ٹوسٹ رکھ کر ایک لیور دبا دیتے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (92) ۔ ٹی وی اور سرن لارج ہیڈرون کولائیڈر/وہاراامباکر

اگر آپ بجلی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مقناطیس کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مقناطیس کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بجلی کی ضرورت ہے۔ یہ انیسویں صدی کی دریافت تھی۔ مقناطیس اور بجلی ایک←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی/وہاراامباکر

وہاپرانے وقتوں میں الیکٹرونکس بھاری بھرکم ہوا کرتی تھی۔ اس وقت الیکٹرونکس کے مسائل آج کے سمارٹ فون اور وائی فائی والے نہیں تھے۔ آج الیکٹرونکس دیدہ زیب غلاف میں ڈھکی اور پوشیدہ ہوتی ہے لیکن 1940 سے 1970 کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (90) ۔ کیتلی اور لیپ ٹاپ/وہاراامباکر

چائے بنانے کے لئے برقی کیتلی میں پانی گرم کرنا ہے۔ یہ سوئچ آن کرنا آسان کام ہے۔ اس نے دھات کو شفٹ کیا اور سرکٹ مکمل ہو گیا۔ اب الیکٹرون برقی کنڈکٹر سے بنے راستے پر سفر کر سکتے←  مزید پڑھیے