کرکٹ، سیاست اور خودداری کا امتحان (آدھا سچ)-زبیراسلم بلوچ
کرکٹ برصغیر میں کبھی محض کھیل نہیں رہی۔ یہ جذبات ہے، شناخت ہے، انا ہے، اور اکثر اوقات سیاست کا ایسا میدان بھی جہاں بیٹ اور بال سے زیادہ بیانات اور مفادات ٹکراتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ← مزید پڑھیے
