بہت ان کے نقشِ قدم یاد آئے(دوم،آخری حصّہ )/علامہ اعجاز فرخ
میں ان کے گھر تو نہیں گیا مگر ہر ہفتہ میس میں ملاقات ہو جاتی۔ ہفتے کی ایک شام، میں میس کے لان کے ایک پرسکون گوشے میں کرسی ڈالے بیٹھا تھا۔ اچانک کسی نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھ← مزید پڑھیے
