ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 137 )

درندوں کی بستی۔۔اُسامہ ریاض

شہر کا بوڑھا دیوانہ گورکن سر میں خاک ڈالے بال نوچتا ہوا، تعفن زدہ گلیوں میں مارا مارا پھر رہا ہے کہ اس کے علاوہ سارا شہر وبا کے ہاتھوں میٹھی نیند سو چکا ہے۔ چیلیں اور کوّے اپنے منہ←  مزید پڑھیے

نیا عہد نامہ۔۔اجمل صدیقی

اب اس کا نام بھی لکھتے ڈر لگتا ہے کہیں لفظوں کی راکھ سے نہ اُٹھ بیٹھے وہ اس نیلے دھبے کو کیا ہو گیا ۔۔۔ اک خوربینی بلا سے ۔۔۔ اک جراثیمی آفت ایک نادیدہ ہاتھ ۔ کسی ناول←  مزید پڑھیے

گزارش۔۔سلمیٰ سیّد

یہ کس نے عکسِ گلاب کو کسی تازہ تازہ شباب کو کیا قید اپنی نگاہ میں رہے چاہتوں کی پناہ میں کہ یہ نیم بازی ء  چشم نم رہے فتنہ ساز چلے جامِ جم نہ رہیں خداراسہم سہم کریں بے←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 31۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“بابا تمہاری ہارڈویئر کی دوکان ہے اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں ہے۔ ہر کوئی کو اُن کا بابا پارکاں میں لے جاتا ہے، اک ہمارا بابا ہے مجال ہے جو کبھی پارکاں میں لے جائے۔” ایسے کئی فقرے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن : جذبہء حُب الزوجہ اور قیدِ بامُشقت ۔ احمد شہزاد

حکومتی لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہی بیگم نے لاؤنج میں مشیرِاطلاعات کے انداز میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گھروہ واحد جگہ بلکہ قلعہ ہے جس کی فصیلوں میں ہم سب محفوظ ہیں۔ اس موقع پر جذبہء حُب البیت←  مزید پڑھیے

میں چاہتی ہوں۔۔سلمیٰ سیّد

میں چاہتی ہوں کہ نظم ایسی کوئی تراشوں کہ جس میں مجھ سے کوئی وضاحت کوئی صفائی کوئی وکالت کوئی دہائی کسی محبت کی کج ادائی سفر میں رہتے ہوئے بھی منزل سے نارسائی سوال نامے کی لاش چوکھٹ پہ←  مزید پڑھیے

آذان بلال۔۔رابعہ الرَبّاء

میں روز آذان دیتا ہوں دل روز دہل سا جاتا ہے دل روز بہل بھی جاتا ہے ان بے وقت آذانوں کو اپنے بے وقت نمازی کے نور کی پہلی کرن کے ابھرنے کا انتظار ہے چاروں اور سنسا ر←  مزید پڑھیے

مسحور کن آنکھوں والی، نِمّی۔۔ذوالفقار علی زلفی

مایہ ناز ہدایت کار و اداکار راج کپور کی فلم “برسات” ہندی سینما کی ناقابلِ فراموش فلموں میں سے ایک ہےـ اس فلم نے ہندی سینما کو پانچ انمول فن کاروں سے نوازاـ نامور موسیقار جوڑی شنکر اور جے کشن،←  مزید پڑھیے

آدھی رات کی اذانیں۔۔اورنگزیب وٹو

دس دن لگاتار۔یہ خوفناک ہے مگر کوئی چارہ بھی نہیں ہے۔ساری کالونی قبرستان لگ رہی ہے۔تیز بارش خوفناک اندھیرا بجلی کی گرج اور آدھی رات کی اذانیں۔میرے پاس انٹرنیٹ پیکج بھی ختم ہو چکاہے۔دن میں چھے دفعہ چاۓ پی چکا←  مزید پڑھیے

جن کی آنکھوں میں خدا مسکراتا ہے۔۔۔علی محمد فرشی

علینہ ! گلابی پری مائرن جس نے میری دلہن کو نئی زندگی کی عروسی عطا کی مری ساری نظموں سے بڑھ کر حسیں ہے وہ نرسیں جو بیمار جسموں کا دکھ ابنِ مریم کی پوروں سے محسوس کرتی ہیں آنکھوں←  مزید پڑھیے

جب آس کی کرنیں بجھ جائیں(قسط 1)۔۔۔رابعہ احسن

راستے کی اڑتی دھول سفید دوپٹے میں رچتی جاتی تھی، ماتھے پہ آئے پسینے کو اس نے  ایک کونے  سے صاف کیا اور تپتے سورج کی طرف گھور کے دیکھا جیسے اس کے گھورنے سے وہ ٹل جائے گا۔ وہ←  مزید پڑھیے

کیا ہم مر جائیں گے؟۔۔منور حیات سرگانہ

ابھی تو کچھ چھوٹے چھوٹے خواب پورے کرنے ہیں۔ ایک چھوٹا سا باغچہ جس میں سب پھلوں کے، کچھ درخت ہوں۔ کچھ پھولدار پودے جن پر رنگے برنگے پھول ہوں، ان پھولوں پر تتلیاں اڑتی دیکھوں اس باغ کے درمیان←  مزید پڑھیے

موقع اچھا ہے۔۔۔روبینہ فیصل

کائنات بیدارہو کے انگڑائی لے رہی ہے کالے آسمان پر ایک روشن لکیر ہے بہت ہلکی ہے، بہت باریک ہے، مگر ہے ہاتھوں کو ڈس انفیکٹ کر نے کو کہا جا رہا ہے موقع اچھا ہے دلوں کو بھی ساتھ←  مزید پڑھیے

گزِیدَہ۔۔ظفر عمران

سو شل مِیڈیا پر یہ بحث چل رہی تھی کہ منٹُو کے افسانے فُحش ہیں۔ چند ایک اِس رائے کے حق میں، اور چند مُخالفت میں دلائل دے رہے تھے۔ میری بیوی جَل کر بولی، ”ایک منٹ کے لیے اِس←  مزید پڑھیے

ارواح کا مکا لمہ۔۔اجمل صدیقی

روح عالم :اہل زمین کا کیا حال ہے؟ روح شجر:مضطرب ہیں ، روح حیوان:مر رہے ہیں ، روح ارتقا: جرثومے سے خدا بننے لگے تھے، روح عالم : کیا ہوا۔ کسی نیبولا سے بھٹک گئے تھے؟ روح شجر: جنگل کے←  مزید پڑھیے

خدا ناراض ہے ہم سے۔۔نازؔبٹ

خدا ناراض ہے ہم سے جبھی تو اُس نے اپنے گھر کے دروازے سبھی پر بند کرڈالے! خدا خاموش ہے لیکن….. خدا کی خامشی کی رمز کو سمجھو ! یہ خاموشی کہیں غیظ و غضب کی ابتدا نہ ہو! حدوں←  مزید پڑھیے

عہدِ وفا۔۔سلمیٰ سیّد

رب نے ہی خواب دکھایا ، رب نے ہی تعبیر کیا تھاجو خوابوں میں محل اس نے ہی تعمیر کیا عصمتیں کتنی لُٹیں کتنی ہوئی بربادی سر کٹائے کئی تب جا کے ملی آزادی پاؤں جمنے بھی نہ پائے کہ←  مزید پڑھیے

امن کی دو شمعیں ۔۔عبدالستار

یہ کتاب امن کا خواب دیکھنے والی آنکھوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے ۔یہ ایک ایسی ادبی قوسِ قزاح ہے کہ جس میں امن و آشتی اور انسانی بھائی چارےکاہر رنگ اور  امنگ شامل ہے ۔یہ انسانی خیالات کا←  مزید پڑھیے

سلیم ساغر ؔ کی رباعیات: موجودہ تناظر میں۔۔اشرف لون

رباعی کا نام سامنے آتے ہی راقم السطور کے ذہن میں امجد اور فرید پربتی(مرحوم) کا نام بھی ذہن میں گردش کرنے لگتا ہے۔اور یہ حقیقت ہے فرید پربتی ایک اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ رباعی کے ایک اچھے←  مزید پڑھیے

جب درویش کی کٹیا میں دو مہمان آئے۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ڈاکٹر کامران احمد افشیں کامران درویش اپنی کٹیا میں زیادہ وقت تنہا گزارتا ہے تا کہ اپنی تنہائی اور خاموشی میں دانائی تلاش کر سکے۔ وہ اپنے خیالوں کی دنیا میں اتنا کھویا رہتا ہے کہ فون کا جواب بھی←  مزید پڑھیے