اس دن بھی بارش ہورہی تھی۔۔۔ جب وہ کسی بہار کی مانند میری زندگی میں آئی تھی اور میرا سارا وجود معطر کر گئی تھی۔۔۔میں ایک نئی دنیا میں بسنے لگا تھا۔۔۔خیالوں کی دنیا میں۔۔۔رنگ بدل گئے تھے۔۔۔لہجے شبنمی ہوگئے← مزید پڑھیے
ڈاکٹر ہدا کی جانب سے ملنے والی اُس ای میل کو میں نے دنوں بعد کھولا ہے۔دراصل میں ان دنوں دہراکشٹ کاٹتی ہوں۔ بلادالشام پر اپنے سفرنامے کو لکھنے کے تخلیقی لمحوں میں شام کے گلی کوچوں میں پھرتی ہوں۔اس← مزید پڑھیے
زندگی ایک دائرہ ہے دائرے کی ابتدا ہو تی ہے نہ دائرے کی انتہا ہوتی ہے۔۔ نہیں دائرے کی جو ابتدا ہوتی وہی دائرے کی انتہا ہوتی ہے۔ زندگی ایک لائن ہے اس کی ابتدا ہوتی ہے اس کی انتہا← مزید پڑھیے
بجز پرواز ِ شو ق ناز کیا باقی رہا ہو گا قیامت اک ہوائے تند ہے خاک ِ شہیداں پر ستیہ پال آنند ذرا پوچھیں تو ،غالب، آپ سے، کیا کچھ ہے پوشیدہ بظاہر خوبصورت ، خوش ند ا اس← مزید پڑھیے
اس نے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کی طرف دیکھا تو حیران رہ گیا۔۔۔وہاں نت نئے کھلونے اور کھانے پینے کی اشیاء پڑی تھیں۔۔اسے یقین نہیں آیا اور جلدی جلدی سر گھما کر آس پاس دیکھنے لگا۔۔۔اس کے گردو پیش وہی← مزید پڑھیے
کچھ پل ہم نے جیتے تھے کچھ پل ہم نے ہارے تھے کتنے پل ساتھ گزارے تھے کبھی تم ماتھے کا جھومر تھے کبھی آنکھ کے تارے تھے کبھی کوئی خواب کی صورت تھی کبھی سراب کی مورت تھی جیسے← مزید پڑھیے
پیارے ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ! آداب میں بہت عرصے سے کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں۔کچھ لکھنے سے میری مراد ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے خیالات و نظریات کو قلم بند کروں اور انہیں دوسرے لوگوں کے ساتھ← مزید پڑھیے
سب کہاں ، کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں ستیہ پال آنند دو ہی تو سطریں ہیں اور ان دو ہی سطروں میں ، جناب کیسے کوئی دیکھ← مزید پڑھیے
امتناع محبت ۔۔۔۔۔prohibiting love خدا کیلئے مجھے پیار نہ کرو , میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی. محبت کرکے کیا کرو گے؟ نیند سے لڑو گے, خوابوں سے ڈروگے, اندیشوں کے طوفان اٹھیں گے, اَن جانے گمان اٹھیں گے، آنکھوں کے← مزید پڑھیے
مائیکرو فکشن! وہ کہانیوں کا دیوانہ تھا، اندھیرے کی کہانی اندھیرے کو سناتا ، بس سنُاتا ہی رہتا جس سے عجیب اُجالا پیدا ہوتا ۔۔ سناتے سناتے وہ کہاں سے کہاں چلا جاتا ،اُسے خود بھی پتہ نہ ہوتا ،← مزید پڑھیے
خادم کے لئے اپنے سے بڑی عمر کی لڑکی یا خاتون کی عشوہ طرازی اور ہلکی پھلکی دست اندازی کوئی نئی بات بالکل نہیں تھی۔ بچپن سے وہ اپنے سے بڑی عمر کی کزنز کے ساتھ کھیلتا آیا تھا۔ لیکن← مزید پڑھیے
وہ بستر مرگ پر لیٹا تھا اور اس کے دماغ میں بچپن کی یادیں ابھر رہی تھیں۔ان یادوں میں ایک دھندلی سی یاد ایک ویڈیو کی بھی تھی ۔یہ اس وقت کی ویڈیو تھی جب وہ پہلی بار بولا تھا← مزید پڑھیے
ادبیات عالم کی پہلی کتاب گلگامش ہے ۔۔ یہ اروک( قدیم میسو پو ٹیمیا ) کے بادشاہ کا نام ہے۔ اس کتاب کا آدھاحصہ گلگامش اور ان کیدو کے واقعات پر ہے اور دوسرا حصہ صرف گلگا مش۔۔ ان کیدو← مزید پڑھیے
2009ء کے دسمبر یا شاید نومبر کی بات ہے کہ ایک روز مجھے اس دور کا یار دیرینہ دوست محمد عارف زبردستی واہ کینٹ کی نمائندہ ادبی تنظیم صریر خامہ میں لے گیا جہاں واہ کینٹ کے جانے مانے ادیب← مزید پڑھیے
میں عشق کے دربار سے خالی ہاتھ نہیں لوٹی مانگ میری سندوری ہے، گجرے پہن کے آئی ہوں آنکھ میری کجلائی ہے، روپ میرا نورانی ہے میں عشق کے دربار سےخالی ہاتھ نہیں لو ٹی میں عشق کے دربار سے← مزید پڑھیے
16 دسمبر 2014ء کے دن کا گوآغاز ہوگیا تھا، مگر وقت تین بجے صبح کا تھا جب میری آنکھ کھل گئی تھی۔ دوبار ہ سونے کی کوشش کی۔ دائیں بائیں بہتیرے پلسٹے مارے، مگر نیند پلاّ پکڑانے میں نہ آر← مزید پڑھیے
ماں ۔۔۔ یہ ممکن کہ تُم کو لوٹنے میں دیر ہو جائے دئیے بُجھنے کے باعث جانی بُوجھی راہ کھو جائے مرا دل جاگنے کی چاہ کے ہوتے بھی سو جائے بہر صورت ،اگر لوٹو مرے کمرے میں کچھ پَل← مزید پڑھیے
شہر ِفنا میں بیٹھے وہ گہری سمندر آنکھوں والی لڑکی وہ لڑکی جس کی صورت جھیلوں جیسی تھی شہرِ فنا میں بیٹھی اپنی روح سے ہم کلام تھی میں نے اپنے آنگن میں یہ گور بنائی ہے روز سفید جوڑا← مزید پڑھیے
ساٹھ نظموں پر مشتمل یہ نیا تجربہ غالب کے اشعار کو رو پرو اور دو بدو مکالماتی فارمیٹ میں سمجھنے کی ایک ایسی کوشش ہے جس سے بہتوں کا بھلا ہو گا۔ مرزا غالب اور یہ خاکسار پہلو بدل بدل← مزید پڑھیے
میں ایک ہندوستانی ہوں ۔ ہندوستان تاریخِ عالم کی کمر پر رسولی کی طرح ابھرا ہواہے۔۔ہندوستان کا کوئی مذہب نہیں۔ سماجی ارتقا کی تقدیس کو مذہب کا نام دے دیا گیا ہے۔ اس ملک میں 33 کروڑ دیوتا ،35 کروڑ← مزید پڑھیے