ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 165 )

کتے۔۔۔۔اقبال حسن

نوٹ: میری یہ مختصر کہانی سیاسی سمجھ کر نہ پڑھی جائے ۔ کتا پھر بھونکا اور اجمل نے پھر بے چینی سے انگڑائی لی ۔ شام سے اُسے بخار تھا ۔ بیوی نے بخار اور نیند کی گولیاں ایک ساتھ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط14

گزشتہ قسط: سب سے بڑھ کر اب اسلام آباد میں بغیر ڈرائیور سی ڈی نمبر پلیٹ کی مرسیڈیز کار چلانے کی اجازت مل گئی۔صبح ناشتے کے لئے سامان لینے کمرشل مارکیٹ گئے۔بیکری کے سامنے کار پارک کی تو میڈیم فرحی←  مزید پڑھیے

اے فراز اے فراز۔۔۔رفعت علوی/قسط 1

اور میرے ہاتھ کے طوطے اڑ گئے! “رفعت بھائی انھوں نےلفافہ ہمارے منہ پہ مار دیا” اور کہا کہ ” یہ پیسے چیریٹی میں دیدو” انتظامیہ کے ایک رکن نےنہایت ناخوشگوار لہجے میں مجھے اطلاع دی۔۔ لیکن  ذرا ٹھہریں، میں←  مزید پڑھیے

اے غریب الدیار، ابن سبیل کون ہے تو؟(مکالماتی تمثیلچہ)۔۔۔۔صائمہ نسیم بانو

اے غریب الدیار، ابن سبیل کون ہے تو؟ اے میرے ہم جلیس، رفیقِ کنج تنہائی! میں ایک راہرو ہوں، حالتِ مسافرت میں ہوں اور راہ بھول بیٹھا ہوں. تیری پوشاک پر یہ دھبے کیسے ہیں؟ راہ بھول بیٹھا تھا، راستی←  مزید پڑھیے

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے۔۔۔۔۔۔میاں ضیا الحق/قسط6

دو دن روم اور ویٹیکن میں ٹورسٹنے کے بعد اگلی منزل فرانس کا شہر پیرس تھا۔ رات کو ہوٹل پہنچتے ہی پہلا کام گوگل پر روم سے پیرس فلائیٹ ڈھونڈنا تھا کہ ٹرین یہی 2 گھنٹے فلائٹ کا سفر 10←  مزید پڑھیے

قصہ قصہ لکھنو۔۔۔۔شافع قدوائی

ہمانشو باجپئی کی یہ کتاب لکھنوی تہذیب کے عوامی کردار اور اس تہذیب کی آبیاری کرنے والے متعدد بے نام فنکاروں اور عوام کی روداد فنکارانہ شعور کے ساتھ بیان کرتی ہے۔ تہذیب کو معروف حوالوں اور امتیازی نشانات (Landmarks)کے←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/پیش لفظ ۔۔قسط13

پیش لفظ! بندہ چکوال کا چوہدری ہو ،بھلے سولہ جماعت پاس ہو ،اس کی لکھائی  پڑھائی  میں گڑبڑ خواہ مخواہ ہو جاتی ہے داستان زیست لکھنے کا خیال آیا تو قدرتی ترتیب کو چھوڑ کے درمیان سے کہانی لکھی شروع←  مزید پڑھیے

بے گھر لڑکی ۔۔۔۔رخشندہ بتول

جیسے ہی میری گاڑی گاؤں کے کچے راستے پر پہنچی تو ڈھلتا ہوا سورج بالکل گلاب جیسا تھا۔ بس ایک خوشبو تھی جس نے مجھے اپنے حصار میں لے لیا۔ میرے ماتھے کی سلوٹیں اور ساری تھکن کہیں پکی سڑک←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔ خاک و خون میں لُتھڑی کہانی:فارس مہدی کی زبانی/سلمیٰ اعوان-قسط12

آہ ہمارا شامی انقلاب ناکام ہوگیا۔ جن حسین خوابوں کے حصول کے لیے جس جان لیوا جدوجہد کا آغاز ہوا تھا وہ ہمارے دامن میں ناکامیوں اور نامرادیوں کی راکھ ڈالتے ہوئے ختم ہوگیا۔  35سالہ فارس فری سیرین آرمی آفیسر←  مزید پڑھیے

جرمِ یاس۔۔۔۔محمد خان چوہدری

آبائی  گاؤں کی برادری میں ہر بندےسے شلوار کے پائنچوں جیسی رشتہ داری ہوتی ہے جیسے وہ نیفے تک جا کے ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں اسی طرح برادری کا ہر مرد کسی نہ کسی طرح آپ کا تایا،←  مزید پڑھیے

ونڑ کاٹھا کاٹھ۔۔۔۔محمد خان چوہدری

پیش لفظ ! ہمارا نام ننھیال نے محمد علی خان اور ددھیال نے محمد امیر خان رکھنا چاہا لیکن ایک روحانی بزرگ نے جن کے یہ دونوں گھرانے معتقد تھے، محمد خان، رکھ دیا، اب اس کی مصلحت نظر آتی←  مزید پڑھیے

ٹرانسلیشن آف کیٹس۔۔۔۔ اجمل صدیقی

Ode to Grecian Urn Thou still unravish’d bride of quietness, Thou foster-child of silence and slow time, Sylvan historian, who canst thus express A flowery tale more sweetly than our rhyme: What leaf-fring’d legend haunts about thy shape Of deities←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط12

تعارف: محمد خان چوہدری کا تعلق چکوال کے ، بجنگ آمد کے  مصنف کرنل محمدخان کے قبیلہ سے ہے، جن کی چھاپ تحریر پر نمایاں ہے، میجر ضمیر جعفری بھی اسی علاقے سے ہیں انکی شفقت بھی میسر رہی، فوج←  مزید پڑھیے

پوری عورت کی ادھوری کہانی۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایڈیٹرز نوٹ: ڈاکٹر خالد سہیل اپنی ذات میں اک انجمن اور انجمن آرائی پر یقین رکھنے والے ادب دوست انسان ہیں۔ ان کی بطور نفسیاتی معالج ، شاعر اور ادیب ہمہ جہت شخصیت نے ایک وسیع حلقہ کو اپنا گرویدہ←  مزید پڑھیے

کیا انسانی ذہن کو ارتقاء کی ضرورت ہے؟۔۔۔۔۔۔مبصّر: حبیب شیخ

میں نے اصلاحِ ذات کے بارے میں کچھ کتابیں پڑھی ہیں لیکن میرے نزدیک “A New Earth – Awakening to Your Life’s Purpose” اب تک کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ مصنف Eckhart Tolle ایکھرٹ ٹولے کو دکھوں سے←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط11

تعارف: محمد خان چوہدری کا تعلق چکوال کے ، بجنگ آمد کے  مصنف کرنل محمدخان کے قبیلہ سے ہے، جن کی چھاپ تحریر پر نمایاں ہے، میجر ضمیر جعفری بھی اسی علاقے سے ہیں انکی شفقت بھی میسر رہی، فوج←  مزید پڑھیے

وہ جو پردیس رہتے ہیں۔۔۔سانول عباسی

وہ جو پردیس رہتے ہیں کبھی سوچا ہے کیسے دن بِتاتے ہیں جو چہروں سے نظر آتے ہیں آسودہ بظاہر پرسکوں لیکن ٹٹولو تو سہی اِن کو کبھی اِن کے دِلوں میں جھانک کر دیکھو غموں کا اک سمندر ہے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔۔باب صغیر اور مقبرہ صلاح الدین/سلمیٰ اعوان۔۔قسط11

دمشق کے مٹیالے سے آسمان اور زمین پر بکھری اِس روشن سی صبح جسے اپنے کمرے کی کھڑکی سے قریبی عمارتوں کی ماتھا پٹیوں پر سجے دیکھ کر میں نے اپنے اندر ایک لطیف سی مسرت کو اُترتے محسوس کیا←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط10

تعارف: محمد خان چوہدری کا تعلق چکوال کے ، بجنگ آمد کے  مصنف کرنل محمدخان کے قبیلہ سے ہے، جن کی چھاپ تحریر پر نمایاں ہے، میجر ضمیر جعفری بھی اسی علاقے سے ہیں انکی شفقت بھی میسر رہی، فوج←  مزید پڑھیے

سینے کا ابھار۔۔۔۔۔زرک میر

تنگ وتاریک اور ترکے والی خستہ حال بلڈنگ کے کمرے میں دبکی بیٹھی  چند عورتیں موجود تھیں. عمومی وضع قطع کا حامل شخص داخل ہوا اور پراعتماد لہجے میں بولا کوئی نئی چھوکری آئی ہے کہ نہیں۔۔۔۔ دو لڑکیوں نے←  مزید پڑھیے