ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 171 )

خوشونت سنگھ کی کہانی خود اُن کی زبانی

میں جانتا ہوں کہ میں کہاں پیدا ہوا تھا۔ میں کب پیدا ہوا تھا، ایک قیاس تک محدود ہے۔ صحرائے تھل کے ریتلے ٹیلوں میں چھپے ہوئے ایک بہت ہی چھوٹے گاؤں جسے ’’ہڈالی‘‘ کہتے ہیں، میں پیدا ہوا۔ یہ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر23۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم یہاں کوئی  تین گھنٹے بعد پہنچے ہیں۔ گاڑی سارا راستہ شاید ہی چالیس کی سپیڈ تک پہنچ پائی ہو، ساری شاہراہ نوکدار چھوٹے بڑے پتھروں سے لبریز تھی  جب جب چھوٹے چھوٹے پتھر ٹائروں کے نیچے سے نکل کر←  مزید پڑھیے

نئی صبح۔۔۔عامر صدیقی/مختصر کہانی

موسمِ بہار کے پہلے روز، سُونی، سخت، کٹھور اور بنجر زمین نے ایک طویل، مدہوشی بھری نیند سے بیدار ہوکر، سبز رنگ کے کپڑے پہن لئے۔موسمِ بہار کی نرم گرم، زندگی بھری اور خوشبودار ہوا، ایک مہربان ماں کی طرح←  مزید پڑھیے

نصیب جلی۔۔۔۔رام لال

دروازے کے باہر سائیکل کی گھنٹی سنتے ہی موتا سنگھ کے بچے۔ دروازہ کھولنے کے لیے دوڑ پڑے۔ تینوں بچوں نے ایک ساتھ کنڈی پر ہاتھ رکھا ۔ دروازہ کھول کر تینو ں ایک ساتھ چلائے: ’’دار جی آگئے، دار←  مزید پڑھیے

بیاض ِ عمر۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بیاض ِ عمر (یہ نثر نُما نظم باقاعدگی سے بحر ہزج مثمن سالم یعنی ’مفاعیلن، مفاعیلن‘ کی تکرار میں تقطیع کی جا سکتی ہے) بیاضِ عمر کھولی ہے! عجب منظر دکھاتے ہیں یہ صفحے جن پہ برسوں سے ، دھنک←  مزید پڑھیے

من کا پاپی اور عشقِ ممنوع ۔۔۔۔۔۔ ظفر عمران

اس کی پنڈلیوں کے بال چاول کے دانے سے ذرا بڑے، سخت اور سیاہ رنگ کے تھے۔ صفی چور نظروں سے دیکھا کیا۔ وہ دونوں فرش پہ بیٹھے، دیوار سے ٹیک لگائے، آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ صفی نے محسوس کیا،←  مزید پڑھیے

وہ امرتا پریتم کے عشق میں گرفتار تھا۔۔۔۔

نام ور مصور اور خطاط بشیر موجد کل انتقال کرگئے۔ ان کے دلی میں گزرے چند ایام کی دلچسپ یادیں۔ میں نے ماہ نامہ شمع، دہلی کے دفتر فون کیا۔ شمع کے ایڈیٹر یونس صاحب سے اپنا تعارف کروانا چاہا←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے←  مزید پڑھیے

بلاول سیاسی موت مارا جائے گا: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے بلاول کو بچ کر رہنے کا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں بلاول بچہ ہے، بچ کر رہے تو اچھا ہے، ورنہ سیاسی موت مارا جائے گا، دوستوں کے کہنے پر معاف کر دیا۔←  مزید پڑھیے

شام، امن سے جنگ تک/ دنیا کے کلاسیکل حسن والے شہر دمشق کا سفر/سلمٰی اعوان۔۔قسط1

کوئی ایک بار تھوڑی اکثر وبیشتر ایک سوچ سوال کرتی ہے۔ بہت بار یہ خیال سوالیہ صورت میں مُجھ سے باتیں کرتا ہے کہ آخر میرے اندر سکون کیوں نہیں ہے؟ کیا میں کسی مضطرب لمحے کی پیداوار ہوں۔ آخر←  مزید پڑھیے

کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔فرح وقاص خان/قسط1

سورج کی کرنیں اپنی آب و تاب سے صحرا کی ریت کو تپاۓ دے رہی تھیں۔ تا حدِ نظر دکھتا صحرا تتے پانی کا دور دور تک پھیلا ذخیرہ لگ رہا تھا۔ صحرا میں کھڑا واحد درخت ہوا کے زور←  مزید پڑھیے

ایک دعائیہ نظم۔۔۔۔۔ستیہ پال آنند

کیا ایک شاعر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ بذات ِ خود اپنی کسی تخلیق کی عملی تنقید کا جوکھم اٹھائے۔ کیا یہ عمل اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے مترادف نہیں ہو گا؟ اپنی نظم پر ہی سوچنے←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 22۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میں ایسا بھی گنوار نہیں ہوں. لوگ میری اچھی خاصی عزت کرتے ہیں. میں نے بدن بولی پہ تحقیقی کام کیا ہوا ہے. مجھ سے چھپنے کی کوشش ناکام ہو گی. اباجی مجھ سے ایسا کیا چھپا سکتے ہیں. اب←  مزید پڑھیے

ریشم ۔۔۔۔طاہر حسین

گاؤں میں ہمارے گھر کے صحن میں ایک کنواں تھا جس پر سارا دن خوب چہل پہل رہتی۔ بیچ گاؤں واحد واٹر سورس یہی تھا جو ایک اچھی خاصی آبادی کی ضرورت پوری کرتا تھا۔ صبح تڑکے بوکا کھینچتے ہوئے←  مزید پڑھیے

جدید مولوی نامہ۔۔۔۔محمد سلطان

جب آدمی کو گھیرنے آتا ہے مولوی کس کس طرح سے اس کو لبھاتا ہے مولوی جنت بھی دلفریب دکھاتا ہے مولوی دوزخ کی آگ سے بھی ڈراتا ہے مولوی خوفِ خدا بھی یاد دلاتا ہے مولوی ترکش کے تیر←  مزید پڑھیے

صد فقط القط قیاممۃ کل۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کون سی دیوار ِ گریہ؟ روؤں کیسے؟ میری تو آنکھیں نہیں ہیں گھُپ اندھیرے میں کسی نے چھین لی ہیں اور جیسے کانچ کے ڈھیلے وہا ں چِپکا دیے ہیں اور میں اندھا نجومی “تھیِیب ” ٭کے بازار میں بیٹھا←  مزید پڑھیے

قلبِ ماہیت۔۔۔نیلم احمد بشیر

  تانے بانے میں اُلجھی جالے بُنتی ہوں مکڑی جیسی لگتی ہو ں۔۔۔خود سے سُنتی ہوں یہ تالاب بھی کہتا ہے جس کے بھیتر عکس میرا چھپ رہتا ہے دراصل میں تتلی ہوں گُل کو ڈھونڈنے نکلی ھوں چہکتے مہکتے←  مزید پڑھیے

اونچی ذات والیاں۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری

‘وہ’ کمرے میں داخل ہوئی اور حسبِ معمول سب نفوس نے ایک دوسرے کو نظروں نظروں میں اشارے شروع کردئیے۔ کہنے کو وہ سب عورتیں تھیں مگر اُن کی نظریں ‘اُسے’ برہنگی کا احساس دلا رہی تھیں۔ ‘اُس’ نے اپنا←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر21۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

اگر میں بار بار دھوکا کھا رہا ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مجھ میں غلطی ہے۔ میں اپنی طرف سے تو لوگوں کے ساتھ نارمل رویہ روا رکھتا ہوں۔ گفتگو کے دوران بھی کوشش کرتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

قصہ ہمارے شاعر دوست کا۔۔۔عنبر عابر

جب  وہ تازہ تازہ فیسبک پر وارد ہوا تھا تو اندھیر نگری چوپٹ راج تھا۔ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔مصرعِ طرح سمجھ کر ہر ایک اس پر طبع آزمائی کرتا۔ شہہ پاکر وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر←  مزید پڑھیے