ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 75 )

تولیہ۔۔سلیم مرزا

گنجا ہونے کی کم ازکم ایک سہولت توہے،مجھے نہانے کیلئے شیمپو کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ کوئی سا بھی صابن سرف استعمال کرلوں , کوئی خطرہ نہیں۔میرا تجربہ ہے ایریل جیسی شائننگ کسی شیمپو سے نہیں آتی ۔صرف برتن دھونے←  مزید پڑھیے

گھوڑوں کی ہنہناہٹ اور تلواروں کی خودکلامی۔۔عدیل رضا عابدی

گھوڑوں کی لگاموں کو ایسے جھٹکا گیا کہ حسین کا گھر خیموں میں مشکیزہ انتظار میں بوسہ بین میں جوانی تابوت میں مسکراہٹ صدمے میں لوریاں سسکیوں میں سہرا برچھی میں بچپنہ یتیمی میں یتیمی ٹکڑوں میں رجز وصیت میں←  مزید پڑھیے

پیر زیر تعمیر ہے ۔۔سلیم مرزا

یہ اُن دنوں کی بات ہے ،جب میں پاکستان گجر یوتھ کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد برسہ کے پاس ملازم تھا ۔چوہدری صاحب ویسے تو اسلام آباد رہتے ہیں, لیکن ہفتے دس دن بعد آبائی شہر گجرات میں غمی خوشی←  مزید پڑھیے

تالیف “مقالات باھوؔ شناسی” پہ اک نظر۔۔کبریٰ پوپل

یہ بات میرے لئے باعث شرف ہے کہ میرے انتہائی معزز استاد سر لئیق احمد نے اپنی تحریر کردہ کتاب “مقالات باھو شناسی” مجھے دی جس پر میں دل سے آپکی مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔←  مزید پڑھیے

روداد سفر /چائنیز نوجوان کے سوال۔۔قسط 41/شاکر ظہیر

کراچی سے چھندو chengdu پہنچ کر سب گروپس کے راستے جدا جدا ہو گئے ۔ مسٹر چھن اور ان کی پارٹی نے چھنگ شاہ ( Chang sha ) کی فلائٹ لی اور دوسرے شہروں جانے والوں نے وہاں کی ۔←  مزید پڑھیے

اپنی تصویر دیکھ کر روئیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

سوال مسخ شدہ، بد زیب،اُوپرا چہرہ بد وضعی، بد زیبی کی تزئین میں اجبک کل کا حسن مثالی آ ج کا بد ہیئت، بے ڈھنگا بول آ ئینے، کیا پیری کا یہی ہے چہرہ؟ جواب حجریات سے باہر نکلو، دیکھو←  مزید پڑھیے

مکتوباتِ احمد ندیم قاسمی(تجزیہ اور فن)۔۔یوحنا جان

ادب کی تاریخ میں خط کو براہ راست ملاقات کا درجہ حاصل ہے اور اس اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا- اردو خطوط نویسی میں رجب علی سرور اور مرزا غالب ادبی اور لسانی لحاظ سے نیک ثابت ہوئے←  مزید پڑھیے

غزل/فیصل فارانی

ہوا کے چلتے ہی پھولوں نے کی ہے من مانی کسی کی راہ میں بکھرنے کی جانے کیا ٹھانی؟ ہجوم ایساکہ گُھٹنے لگا تھا دَم میرا سو اُس کے دل سے نکلنے میں عافیت جانی ہَوا مزاج تھا محصور مُجھ←  مزید پڑھیے

پیاس میں جیون ، سیلاب میں موت۔۔وقاص رشید

ماں ! ابا کہتا تھا کہ ہر بچہ اپنا رزق ساتھ لاتا ہے۔ ہر کوئی اپنے مقدر کا لکھا پیتا ہے کھاتا ہے۔ ماں! مجھےبہت بھوک لگتی تومیں وہ رزق تلاش کرتا تھا۔ دن بھر اسکی تلاش میں بھوکا پیاسا←  مزید پڑھیے

فہمیدہ ریاض: تانیثیت سے رد ِنوآبادیات تک/ڈاکٹر اشرف لون

تانیثیت ایک وسیع اصطلاح ہے۔ اس اصطلاح یا موضوع پر سیکڑوں کتابیں اور مضامین لکھے گئے ہیں۔ تانیثیت دراصل عورتوں کے حقوق اور ان کی عملی زندگی میں جدوجہد سے عبارت ہے۔ تانیثیت کے مطابق پدرسری سماج میں مرد نے←  مزید پڑھیے

خفیہ منظوری-ناول(Secret Sanction) باب اوّل،حصّہ اوّل-مترجم/جیسمین محمد

فورٹ براگ (کیلیفورنیا) کا شہر اگست کے مہینے میں انتہائی خوفناک ہو جاتا ہے، آپ اس کی ہوا میں موجود سلفر کی بدبو سونگھ سکتے ہیں حالانکہ حقیقت میں یہ سلفر نہیں ہے۔ یہ اٹھانوے فیصد نمی ہے، جس میں←  مزید پڑھیے

میرا شہر لاہور -یونس ادیب/تبصرہ-طاہر علی بندیشہ

ناصر کاظمی نے کہا تھا ؎شہرِ لاہور تیری رونقیں دائم آباد تیری گلیوں ی ہَوا کھینچ کے لائی مجھ کو  کسی اور کا جملہ ہے ؎دنیا دی گل ہور اے ، لاہور فیر وی لاہور اے یوں تو ہر مشہور←  مزید پڑھیے

روداد سفر /ولی اللہ کو کیسے پہچانیں ؟۔۔قسط 40/شاکر ظہیر

کوئٹہ سے کراچی پی آئی اے کی فلائٹ لی ۔ پتھروں کے کچھ سیمپلز مزید سٹڈی کےلیے ساتھ تھے جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پر کسٹم والوں نے کچھ دیر روکا پھر خود ہی جانے دیا ۔ کراچی میں سردار←  مزید پڑھیے

ناول “یہ پالا ہے” سے ماخوذ “بیوپار”۔۔عارف خٹک

روزینہ کی شادی تھی، اس لئے آج مجھے مویشی چرانے سے چھٹی مل گئی تھی۔ گاؤں کی عورتیں جمع تھیں۔ سب اماں کیساتھ بیٹھی تھیں۔ ایک سوگ کا سماں تھا۔ ہمارے ہاں شادی کے دن لڑکی کے گھر والے نئے←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی اور اُن کا منفرد سفر نامہ‘‘میں ہوں جہاں گرد’’/آخری حصّہ سوم/تبصرہ:ڈاکٹر اے بی اشرف

استنبول کی اس طویل سیر کے بعد اب ہم جہاں گرد کے ساتھ بلغاریہ پہنچتے ہیں جس کو میں رومانیہ ، ہنگری اور مشرقی یورپ کے دیگر ممالک کو جاتے وقت چھوتے ہوئے گزرا تھا۔ استنبول کے سرکیجی ریلوے سٹیشن←  مزید پڑھیے

درد اِک نقاش۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

درد ، اک نقاش اس کے جسم پر تصویر سازی کے عمل میں پھیلتا رکتا، تڑپتا، سرسراتا جونک سا مکڑی کے جالے کی طرح تن سا گیا ہے! کسمساتا، درد سے بے حال، وہ اک بے زباں نادر نمونہ بن←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی اور اُن کا منفرد سفر نامہ‘‘میں ہوں جہاں گرد’’/حصّہ دوم/تبصرہ:ڈاکٹر اے بی اشرف

جہاں گرد جب ایران میں داخل ہوا تو یہ وہ زمانہ تھا جب امام خمینی کا انقلابِ ایران اپنے شباب کی انگڑائیاں لے رہا تھا۔ مشہد کی طرف جاتے وقت جہاں گرد کو دشت لوت کا طول طویل سفر کرنا←  مزید پڑھیے

یہ مردوں کا میدان ہے ،آپ حد سے تجاوز کررہی ہیں۔۔عامر حسینی

میں ناول پہ بات شروع کرنے سے پہلے ایک بات واضح کردوں کہ میں ادب کا ایک ایسا قاری ہوں جو ادب کو ایک تو حظ اٹھانے کے پڑھتا ہے اور دوسرا اس میں سماجی حقیقت نگاری کو ترجیح دیتا←  مزید پڑھیے

مرزا کی دوستی” ہزار جزیرے” اور ادھوری محبت….. ڈاکٹر خالد سہیل

میرے مزاح نگار دوست مرزا یاسین بیگ نے بڑی محبت اور اپنائیت سے میری سترھویں سالگرہ پر مجھے ایک نارنجی رنگ کا کرتہ تحفے میں دیا۔ میں نےتصویر اتروا کر دوستوں کو بھیجی تو وہ پوچھنے لگے کہ کیا میں←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی اور اُن کا منفرد سفر نامہ‘‘میں ہوں جہاں گرد’’/حصّہ اوّل/تبصرہ:ڈاکٹر اے بی اشرف

جناب فرخ سہیل گوئندی کی شخصیت اتنی پہلو دار اور اتنی مختلف الحیثیات ہے کہ اس کا احاطہ ایک نشست، ایک مضمون حتیٰ کہ ایک کتاب میں کرنا مشکل ہے۔ وہ ایک عملیت پسند سیاست دان یعنی (Political Activist) ہیں،←  مزید پڑھیے