ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 78 )

پھر سے(دوم،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

کیوپڈ کے ساتھ ساتھ قسمت کی دیوی بھی مہربان تھی سو یہ سنجوگ ہو کر رہا۔ ممی میری فطرت سے واقف تھیں، انہیں علم تھا کہ مجھے دیوار سے لگانے کا انجام کورٹ میرج کی صورت میں سامنے آئے گا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (35) ۔۔شاکر ظہیر

تائیوان بھی کبھی چائنا کا حصہ تھا اور اب بھی دونوں ایک دوسرے پر ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ میرے سفر تائیوان کے دوران شاید توجہ اس حد تک نہ تھی کہ تفصیل سے تائیوان میں مسلمانوں کے بارے←  مزید پڑھیے

پھر سے(حصّہ اوّل)۔۔شاہین کمال

آج میں نے صبح تڑکے بچوں کو  سکول روانہ کرتے ہی دن کے کھانے کی تیاری شروع کر دی کہ مصمم ارادہ یہی تھا کہ دنوں سے ٹلتے افسانے کو پایہ تکمیل تک پہنچاؤں۔ آج آسانی یوں بھی تھی کہ←  مزید پڑھیے

ہم۔۔محمد جنید اسماعیل

  دیکھو وقت نے کروٹ لے لی ہے اور ہم ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کو چھوڑ کر آگے بڑھ چکے ،ماضی کی دھول میں کئی  چہرے پھیکے پڑ جائیں گے لیکن ایک چہرے کو تم کبھی بھی کسی صورت←  مزید پڑھیے

مشتاق یوسفی/تحریر- مرزا یسین بیگ

مشتاق یوسفی سے پہلے اردو مزاح غریب تھا۔ ان کے آنے سے مزاح کھاتا پیتا اور بینک بیلنس والا نظر آیا۔ پہلے مزاح صرف مصنوعی مسکراہٹ رکھتا تھا بعد ازاں دانت دکھانے اور قہقہے لگانے لگا۔ یوسفی نے اگر 5←  مزید پڑھیے

آنکھیں بند کرلیجئے۔۔گل نوخیز اختر

آٹھویں کے امتحان ہیں۔میرا کل انگریزی بی کا پرچہ ہے۔ ماں نے حکم دیا ہے کہ سارا دن پڑھو۔ اس لیے صبح سے مسلسل tenses یاد کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ماموں کا لڑکا عمران سیریز کا تازہ ناول’خاور لائبریری‘ سے←  مزید پڑھیے

زیتون کا درخت اور سکیسر کی غاریں۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکیسر کوہِ نمک اور وادئ سون، دونوں کا سب سے بلند ترین مقام ہے۔ اس پہاڑ کی بلندی تقریباً 1522 میٹر ہے جس پر پاک فضائیہ کی ائیر بیس واقع ہے۔ ضلع خوشاب میں واقع یہ وسطی پنجاب کی وہ←  مزید پڑھیے

محبت کا بیان ممکن ہے؟۔۔ضیغم قدیر

پیار کی تعریف کیا ہے؟ پیار یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو آپ کی پہلی سوچ وہ شخص ہو اور شام کو سوئیں تو آخری سوچ وہ ہو، وہ جسے دیکھ کر آپ چاہے جتنا مرضی خفا ہوں اسے←  مزید پڑھیے

روداد ِسفر حصہ 34 /شاکر ظہیر

چائنا قیام کے دوران جس موضوع پر کسی سے بات کرنا تقریبآ ناممکن شمار کیا جاتا ہے وہ ہے سنکیانگ ۔ لیکن میرا مسئلہ یہ تھا کہ مجھے جہاں بھی اس علاقے کے مسلمان ملتے چاہے وہ ایغور ہوں یا←  مزید پڑھیے

طلسمی بوسہ۔۔سیّد محمد زاہد

ریحانہ نے اپنے ماسک کو سیدھا کیا۔ پھولدار سکارف کی گرہ کو مضبوطی سے باندھا، عبایہ پہنا اور چل پڑی۔ باہر گھپ اندھیرا تھا۔ پورا ملک کئی دنوں سے دھند کی لپیٹ میں تھا۔ بجلی کی فراہمی میں تعطل معمول←  مزید پڑھیے

روداد ِسفر حصہ 33 /شاکر ظہیر

کانسو صوبہ میرا سسرالی بن گیا تھا ۔ کئی دفعہ آنا جانا ہوا ۔ تین الگ الگ ذرائع اور الگ الگ شہروں سے گزر کر اپنے سسرالی گاؤں گیا ۔ بس سے ٹرین سے جہاز سے ۔ بس سے (←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (32) ۔۔شاکر ظہیر

ہماری محفل کو اڑھائی گھنٹے ہو گئے تھے ۔ ( HE TONG JUN ) اور ان کی بیوی بھی بہت اطمینان سے ایک ایک بات سمجھا رہے تھے اور ساتھ ساتھ میرے سوالات کی وضاحت بھی کرتے جائے ۔ ان←  مزید پڑھیے

ملامتی ہوں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

“ملامتی ہوں” صوفیوں کے ملامتیہ فرقہ کے ایک فرد کے بارے میں ہے، جو واحد متکلم “میں” First Person Pronoun کے فارمیٹ میں لکھی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ “انا” کو ختم کرنے کے ہزاروں اقدام کے بعد کیا←  مزید پڑھیے

آدھی بھوک اور پوری گالیاں۔۔آغر ؔندیم سحر

ہم ایک ایسے ماحول میں سانس لینے پر مجبور کر دیے گئے ہیں جس کا کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا’ہمیں ایسی بنجر تہذیب کا عادی بنا دیا گیا ہے جس کا ہمارے خواب سے کوئی سروکار نہیں۔ہم اس←  مزید پڑھیے

کتا۔۔تحریر/شاہین کمال

کمدار دبے پاؤں چلتا ہوا آیا جھک کر میرے کان میں سرگوشی کی کہ سائیں تھانیدار آیا ہے. میرے منہ کا مزہ کڑوا ہو گیا. اس وقت؟ تھانیدار ہاتھ باندھے اوطاق میں داخل ہوا اور میرے گھٹنوں کو عقیدت سے←  مزید پڑھیے

ایک تھا رانا, بڑا سیانہ ۔۔سلیم مرزا

کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا←  مزید پڑھیے

​​​میری نظریہ سازی میں کیا کچھ محرک ثابت ہوا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گذشتہ صدی کی چھٹی دہائی میں میرے مطالعہ کی رفتار بہت تیز تھی۔ یونیورسٹی میں دو پیریڈ پڑھانے کے بعد میرا معمول دوپہر کو قیلولہ کرنا نہیں تھا، لائبریری میں بیٹھ کر کتابیں پڑھنا تھا۔انہی برسوں میں مَیں نے کروچےؔ←  مزید پڑھیے

وچھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

جب گاؤں کے ہر گھر میں دو دو ڈنگر ہوں تو پھر رات کو چاہے کَٹا بھونکے یا کتا اڑِنگے ۔تھکے ہاروں کی آنکھ نہیں کھلتی ۔زری کی نانی کے ہاں تو دو مجھیں اور ایک وچھی تھی ۔ بھینسیں←  مزید پڑھیے

امتیا ز گلیانوی اور امتیاز نامہ۔۔۔شاہد لطیف ہاشمی ایڈووکیٹ

زندگی لمحات کے تسلسل کا نام ہے جو یکے بعد دیگر معمول کے مطابق یا بعض اوقات غیر معمولی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے گزرتے چلے جاتے ہیں۔اور ان گزرے ہوئے لمحات جو ماضی قریب اور ماضی بعید کی صورت←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (31) ۔۔شاکر ظہیر

میرے جہاں بہت سے مسلمان دوست تھے وہیں ایک ہوناں ( Hunan ) صوبے سے تعلق رکھنے والے بہت پیارے سے دوست مسٹر ( HE TONG ) . بہت پڑھے لکھے اور یہ دوسرے چائینز ہیں جن سے اتنے عرصے←  مزید پڑھیے