ایوو ( Yiwu ) شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی ، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو ( Yiwu ) شہر میں مقیم ۔← مزید پڑھیے
لالہ! تیار رہ! کیوں چھوٹے؟ ابّا جب صاب کے ساتھ کسی پارٹی میں جاتا ہے تو واپسی پر ہمارے لئے ضرور لاتا ہے۔ یاد ہے پچھلے ہفتے افطاری پر کتنا آیا تھا؟ ہاں لالہ! پر کُکڑی کی ٹانگ تو کھا← مزید پڑھیے
لوگ خالد حسن جیسے با کمال آدمی کو بھولنے لگے ہیں جس کو کرکٹ،انگریزی و اُردو ادب اور موسیقی پر مکمل عبور تھا ۔وہ مادام نورجہاں،فیض صاحب اور قرۃ العین حیدر کے قریبی دوست تھے۔انہوں نے بھٹو صاحب کے ساتھ← مزید پڑھیے
اپنے چہرے پر ’مکھوٹا‘ ِسا چڑھانا ایک جھوٹی شخصیت سب کو دکھانا یہ تھا میرا ’’ـچھُپ چھُپاؤ ـ ‘‘ کھیل بچپن کا جسے میں کھیلتا آیا ہوں اپنی عمر ساری (اپنی اصلی شخصیت کی راز داری) پھر ہوا کچھ یوں۔← مزید پڑھیے
عید کے دن ہم ان سے بھی گلے ملتے ہیں،جن سے سال بھر گِلے ملتے ہیں۔ عید نئے کپڑے پہننے اور نئی جگہ جاکر نماز پڑھنے کا نام ہے۔ اس دن وہ بھی نماز پڑھتے ہیں جو بقیہ 364 دن← مزید پڑھیے
میری بیوی ماریا کی جہاں بہت سی پرانی اور بے تکلف سہلیاں تھیں وہاں نئی انٹری بھی ہوتی رہتی تھی ۔ یاد نہیں کس حوالے سے لیکن چھن ہائی (Qing hai ) کی رہائشی ایک خاتون رابعہ کا شمار بھی← مزید پڑھیے
دور جدید کے ناجائز تقاضوں کی خاطر، دل میں بغض، کینہ اور منافرت کے ساتھ، شکست خوردہ دلوں میں چور دبائے، ٹانگ کھینچنے کے پلان، اور دوستی کے سفاک بھرم لئے، غبار آلود دلوں کی عمیق در عمیق، اتھاہ گہرائیوں← مزید پڑھیے
تین ہزار گھر کا کرایہ، پانچ ہزار کا راشن، دو ہزار بچوں کی فیس، دو ہزار ادھار واپس، دو ہزار دودھ کے، پندرہ سو بجلی اور پانچ سو گیس کا بل کل سولہ ہزار! یہ تو ہزار اوپر چلا گیا۔← مزید پڑھیے
کچھ جنوب مغرب میں چلیں تو چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ واقع ہے۔ یہ بھی ایک قدیم علاقہ ہے جسکا ذکر اس کے خوبصورت طرزِ تعمیر اور جھروکوں کی وجہ سے تزکِ بابری میں ملتا ہے۔ بھوانہ سے آگے چناب ہیر← مزید پڑھیے
تاریخی اہمیت کی بات کریں تو مغلیہ دور میں، مغل بادشاہوں کا کشمیر جانے کا راستہ گجرات ہی تھا۔ جب کشمیر سے واپسی پر مغل شہنشاہ جہانگیر کا انتقال ہوا تو اس کے اعضاء خراب ہونے سے بچانے کے لیئے← مزید پڑھیے
مجھے ضرورت نہیں ہے، مجھے ضرورت نہیں ہے اِس نئے نظام کی، اُس پرانے نظام کی نہ انتخابات کی نہ سیاسی جماعت کی نہ کسی شعبدہ بازکی نہ نئےامتحانات کی نہ ان کے منشوروں کی ،نہ ان کے نعروں کی← مزید پڑھیے
کسان کی باتیں سن کر زمین بے تاب سی ہو گئی۔ کسان کو بھی اس کا اندازہ ہو گیا، چنانچہ اس نے ہل چلانا شروع کردیا، زمین کو نرم کرنے لگا۔ وہ ہل چلاتا رہا، زمین کو تیار کرتا رہا۔ اسے ایک خاص لمحے کا انتظار تھا۔ اس خاص لمحے کے انتظار میں وہ پسینے میں شرابور ہو چکا تھا۔ کبھی وہ اپنی رفتار سست کردیتا، کبھی پھر تیز کردیتا۔ لیکن ہل چلانا اس نے ایک لمحے کے لیے بھی روکا نہیں۔← مزید پڑھیے
کچھ سال پہلے کوک سٹوڈیو نے ایک گانا ریلیز کیا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے ”پار چناں دسے کلی یار دی گھڑیا گھڑیا آوے گھڑیا” یہ گیت بہت مشہور ہوا تھا جس میں سوہنی مہیوال کی کہانی بیان← مزید پڑھیے
کتنی عجیب بات ہے ۔ جس رات مجھے نیند نہ آئے ,اس رات میں سمجھ بھی نہیں پاتی کہ” جاگ کیوں رہی ہوں ۔”؟ بستر سے اٹھ کر صحن میں آجاتی ہوں ۔موبائل چارجر پہ چھوڑ دیتی ہوں ۔ ارشد← مزید پڑھیے
کھول یہ گانٹھوں بھری پوٹلی، اے ستیہ پال جانے کیا اس میں ہے پوشیدہ تری نظروں سے آج کا ’’کل‘‘ تو نہیں؟ ہو بھی تو مخفی ہی رہے کل‘‘ تو ’’ایمائی‘‘ ہے، ’’اَن دیکھا ‘ہے، ’در پردہ‘ہے’ ’ تُو، سر← مزید پڑھیے
21- اُس نے ہم سب کواپنی صورت پر پیدا کیا ہے لیکن اسکے باوجود ہم سب ایک دوسرے سے مختلف اور یکتا و ممتاز ہیں۔ کوئی بھی دو انسان ایک جیسے نہیں۔ کوئی بھی دو دل یکساں طور پر نہیں← مزید پڑھیے
ترک مصنفہ بنام Elif shafak کا ناول Forty Rules of Love ہے۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل شمس تبریزی← مزید پڑھیے
23 اپریل کو ” کتابوں کا عالمی دن ” منایا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد دُنیا بھر میں کتاب کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ ” تاریخی لحاظ سے اس دن کی شروعات کچھ اس طرح ہوئی؛ 1616ء میں← مزید پڑھیے
وہ ایک تعلق جس کا شاخسانہ کہیں دور طے ہوا ہو اور جس کے ثمرات کہیں اور، جس کا شجر کہیں اور لگایا گیا ہو اور جس کا پھل کہیں اور گرا ہو ،وہ ایک تعلق جس کی آبیاری کرتے← مزید پڑھیے
ایوو ( yiwu ) چائنا میں عید کی بھی عجیب ہی رنگینی ہوتی ہے ۔عید سعودی حکومت کے اعلان کے ساتھ منائی جاتی ہے ۔ اور رمضان کی شروعات بھی سعودی حکومت کے ساتھ ۔ اگر سعودی حکومت ایک دن← مزید پڑھیے