ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 84 )

یمین و یسار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

صد پہلو تو کوئی نہیں ہوتا دنیا میں دو ہی تو پہلو ہیں تیرے،ستیہ پال یا دایاں ہے یا ہے بایاں ایک توازن، خوش وضعی میں نستعلیق دُوجا عدم توازن،کج مج ، ٹیڑھا میڑھا سر مایہ، اور محنت، مالک َ←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (5)۔۔کبیر خان

’’ اُس آکھیا : ستاروں سیں اَگّے جہاں ہور بھی ہیں پرے سیں پرے سیں پراں ہور بھی ہیں بس بندے کے پلّے چار پینسے نالے تھوڑی بہت ہمت شمت ہونی چاہیئے۔ اوپر والا آپ رستے نکال دیتا ہے۔ دیکھو←  مزید پڑھیے

مجھ سے پھر مانگ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ←  مزید پڑھیے

روداد سفر(نو مسلم کو درپیش مشکلات)۔۔شاکر ظہیر/15

روداد سفر(نو مسلم کو درپیش مشکلات)۔۔شاکر ظہیر/15/ 2008 میں میری شادی ہوئی ۔ میری بیوی کا تعلق چائنا کے صوبے گانسو ( Gansu ) سے تھا ۔ یہ نن شاہ ( Ning xia ) کے مسلمان علاقے سے متصل ہے اور اس کا مرکزی شہر لانزو (Lanzhou )  ہے ۔←  مزید پڑھیے

امتیاز نامہ۔۔امتیاز گلیانوی/مبصر-محمود اصغر چوہدری

کوئی بھی وقت ہو یاد اس کی مجھے گھیر لیتی ہے یہ ایسا تیر ہے جس کو نشانہ یاد رہتا ہے ہم انسان ہیں جو قید جبر میں خاموش رہتے ہیں ورنہ پرندوں کو تو قفس میں بھی گانا یاد←  مزید پڑھیے

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج/سوانح عمر یاں تو بہت لکھی گئی ہیں لیکن مجبور و بے زبان اور وہ بھی امریکہ کےسیاہ فام غلام مسلمان کے قلم سے لکھی زندگی کی کہانی کچھ عجوبہ سی بات لگتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

بھنور ۔۔حبیب شیخ

زندگی میں کتنا ٹھہراؤ تھا! آہستہ آہستہ رواں دواں زندگی کوئی مسئلہ نہیں، کوئی پریشانی نہیں لیکن ذ ہن کہیں کھویا ہوا اور جسم ہمیشہ تھکا ہوا یہ بے چین سوچیں اور ٹوٹتے ہوئے انگ نہ پھولوں کی مہک، نہ←  مزید پڑھیے

افسانے ہی رہ گئے ہیں سنانے کو۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اس کی بیوی سامنے ہی فرش پر بچھے گدے پر لیٹی لحاف کے اندر کسمسا رہی تھی اور وہ کچھ دور پلنگ پر ٹیک لگائے ، ٹیبل لیمپ کی روشنی میں ادق سی کتاب پڑھتے، باوجود اس کی قربت پانے←  مزید پڑھیے

پھرایک دن آئے گا۔۔قمر رحیم خان

ایک دن آئے گا جو کالی راتوں سے الجھے بغیر انہیں الوداع کہے گا۔ایک دن آئے گا جب سورج کی گرمی لوٹنا شروع ہو جائے گی۔ جب ٹمپریچر منفی سے اوپر اٹھ جائے گا۔ جب برف پگھلنا شروع ہو جائے گی اور جب سوئی ہوئی زمین جاگنا شروع ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (4)۔۔کبیر خان/پہاڑیوں کی زندگی میں خوشی اور غمی دواہم مواقع ہوتے ہیں جب برادری کا اکٹھ ہوتا ہے۔ (ہمارے ہاں برادری کُف قبیلے ، رنگ نسل یا دین دھرم پر نہیں ،’’ونڈ‘‘یعنی زمینی تقسیم پر استوار ہوتی ہے)←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(14)چائنا کے غیر مسلم گروپ”ہوئی “اور”ہان” ۔۔شاکر ظہیر

 چائنا میں حکومت کے مطابق کُل 56 نسلی گروہ آباد ہیں ۔مسلمانوں کی بھی بہت بڑی تعداد آباد ہے ، ایک اندازے کے مطابق چائنا میں تقریباً اڑھائی کروڑ مسلمان آباد ہیں ۔ تاہم چائنا حکومت کی جانب سے مذہب کے بجائے نسلی بنیادوں پر مردم شماری کی جاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

مکڑی جال کا جُلاہا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

باغ میں لیمپ پوسٹ کے نیچے ایک جھاڑی کے پتوں میں پیوست ایک جالہ ہے، سیمگوں، زر باف کسی مکڑے کی زیرکی کا فسوں اہلیت، اختراع، استادی اور مہارت کا پُر کشِش چکمہ! رات کو لیمپ پوسٹ کے نیچے اک←  مزید پڑھیے

چراغ زار اور اک گلی شہر میں تھی(2)۔۔امجد اسلام امجد

“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعر ا ان اوصاف←  مزید پڑھیے

نظام مملکت اور موکلین۔۔سیّد محمد زاہد

”میرے شہنشاہ! میں نے کہا تھا، جب تک یہ کنیز آپ کے چرنوں میں رہے گی آپ کے سرِ پُرغرور پر سایہ بال ہما موجود رہے گا۔“ ”ہاں! سچ کہا تھا، آپ نے۔“ ”یہ خاتم سلیمانی جو نسل در نسل←  مزید پڑھیے

میری منگیتر۔۔سیّد محمد زاہد

(محترمہ راحیلہ خان ادیبہ کا افسانہ ‘حادثہ’ پڑھا۔ ‘منگیتر اور خاوند’ ایک ہی شخص کے دو روپ دیکھے۔ پڑھ کردل چاہتا ہے کہ بندہ ساری عمر منگیترہی رہے۔ شادی والا حادثہ کبھی وقوع پذیر نہ ہو۔ ایک افسانہ پیش خدمت←  مزید پڑھیے

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد/کسی کتاب کی اشاعت میرے نزدیک ایک انسان کے جنم لینے کے مترادف ہے ۔ جس طرح ایک بچے کا جنم اپنے اندر لامتناہی امکانات لیے ہوئے ہوتا ہے اور یہ کہنا مشکل ہوتا ہے کہ یہ بچہ آگے چل کر کیا بنے گا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر حسن منظر ایک عہد ساز قلمکار(ایک تعارف)۔۔گوہر تاج

ڈاکٹر حسن منظر کا نام کچھ شناسا نہیں لگا۔ لیکن اس زمانے میں انکی تخلیقات کی اشاعت میں کمی کی وجہ یہ بھی رہی تھی کہ اپنی تعلیمی مصروفیات اور بیرون ملک پیشہ ورانہ اور گھریلو ذمہ داریوں کے سبب ڈاکٹر حسن منظرنے اتنے تواتر سے ادبی رسائل میں شائع ہونا نہیں شروع کیاتھا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(13)۔۔شاکر ظہیر

چائنا کا شہر ایوو ( Yiwu ) ، جہاں بہت بڑا کاروباری مرکز بنا اور مختلف ملکوں سے کاروبار کرنے والوں کو کھینچ لایا ، وہیں بہت سی قباحتیں بھی اپنے ساتھ لے آیا ۔ میرے دوست عثمان اور ان←  مزید پڑھیے

ہائی وے ۸۰۔۔شاہین کمال

میرے پیارے سلام محبت۔ اس ہفتے کا یہ دوسرا خط کہ تمہیں خوشخبری بھی تو سنانی ہے۔ ابوالقاسم تمہیں اپنا پہلا پوتا بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہارا پوتا بالکل تمہاری تصویر ہے۔ ملتے تو تم پاب بیٹا بھی ہو←  مزید پڑھیے

گونگا( دوم،آخری حصّہ)۔۔افتخار بلوچ

گونگا( دوم،آخری حصّہ)۔۔افتخار بلوچ/“زندگی کی رعنائیاں تو کبھی ختم نہیں ہوتیں! اگر باہر کچھ نہیں ہے تو جناب یہاں کیا ہے۔ یہ تیل،  پانی کے بد نما دھبے اور مسلسل گُھر گُھر! اس خرابے میں تو زندگی کا حُسن ڈھونڈنے←  مزید پڑھیے