سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/دنیائے اسلام کی ایک عظیم فقیہہ امام ابوحنیفہ سے ملاقات/میرا بچپن تضادات کے ماحول میں گزرا تھا۔سارا گھر عجیب چُوں چُوں کا مربّہ ساتھا۔ننہال مسلک کے اعتبار سے پکا پیٹھا وہابیت کا علمبردار،کمبخت مارا منشی عالم اور منشی فاضل کی سان پر چڑھا ہوا،تنگ نظر پر لڑکیوں کی نوعمری میں شادیوں کی بجائے اُن کی اعلیٰ تعلیم کا سرگرم حامی← مزید پڑھیے
بُھولا بِسرا دیس انگلستان جیسے اک کباڑی کی دکاں ہو
بوڑھے، دیرینہ، دریدہ
چیتھڑوں سے مرد و زن بکھرے ہوئے
کٹھ پتلیوں سے
بانس کی ٹانگوں پہ چلتے
مسخرے سرکس کے جیسے منہ بسورے
ہنس رہے ہوں← مزید پڑھیے
An Extract from my book Katha Char JanmoN Ki-in Urdu. انگریزی لفظ tension یونانی لفظ tensio او ر اس کی اسمِ جامد شکل tensus سے آیا ہے۔ ارسطو’ نے اپنی بوطیقا میں اس ہیجان کی سی کیفیت کے لیے جس← مزید پڑھیے
آج کا دن اور کل جو گزر گیا۔۔یہ دونوں میرے شانوں پر بیٹھے ہیں کل کا دن بائیں کندھے پر جم کر بیٹھا میرے بائیں کان کی نازک لو کو پکڑے چیخ چیخ کر یہ اعلان کیے جاتا ہے ’’میں← مزید پڑھیے
پولیس مجھے تھانے لے جانے پر مُصر اور پرنسپل کا اصرار کہ معاملہ یہیں حل ہو جائے۔ وہیں آفس میں مجھے پتہ چلا کہ رشنا قادری کے چچا تھانہ سنٹرل کے ایس پی ہیں۔ جب تھانے دار نے ایس۔ پی← مزید پڑھیے
ستیہ پال آنند:
تو کیا ہے؟ مسلماں ہے یا کافر ِ زنـاری؟
کچھ بھی ہے، سمجھ خود کو اک معتقد و مومن
مخدوم و مکرم ہو، ماجد ہو، مقدس ہو
ممت اذ و منور ہو، برتر ہو زمانے سے
ہاں، دولت ِ لافنی ہے، رتبہ ء شہ بالا← مزید پڑھیے
شیطان/دادی اور پوتی، دونوں نے عمرو کا استقبال بھرپور طریقے سے کیا۔ ہدایت کے عین مطابق وہ سیدھا ادھر ہی آیا تھا۔ بڑھیا اپنے رشتہ داروں سے چھپانا چاہتی تھی کہ اس نے کسی بہادر جوان کو مدد کے لیے← مزید پڑھیے
دو کوزہ گر۔۔آغر ؔندیم سحر/ شمس العلما مولانا شبلی نعمانی فروری1883 سے اواخر1998 تک علی گڑھ کالج سے وابستہ رہے۔وہ اس تاریخی دانش گاہ میں عربی کے استاد اور طلبا کی ادبی تربیت کے لیے بنائی گئی مجلس ”لجنۃ الادب“کے نگران تھے← مزید پڑھیے
سو سوری یوسف میری آنکھیں ہی نہیں کھلیں۔ نمرہ نے جلدی جلدی اپنے بکھرے بالوں کو سمیٹ کر جوڑا بناتے ہوئے چولہے کا برنر آن کیا۔ رہنے دو نمرہ تم پریشان مت ہو میں نے انڈا ابال کر کھا لیا← مزید پڑھیے
مرزا میرینیٹ/بیگم کی اس میں کوئی غلطی نہیں تھی،قصور سراسر میرا تھا ۔ آدھی رات کو پیاس کی وجہ سے میری آنکھ کھل گئی ۔نیند میں چلتا کچن تک جاپہنچا ۔ ادھ موئی آنکھوں سے فریج میں جھانکا تو پیپسی← مزید پڑھیے
1-حیوان ِ ناطق اچھا، طوطے ، یہ کہو یہ لوگ اکثر جھوٹ ہی کیوں بولتے ہیں؟ جھوٹ تو بولیں گے ۔۔۔ مولا نے زباں جو دی ہے ان کو دیکھ، مَینا جانور سچےہیں کیونکہ بے زباں ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2-نسل کش← مزید پڑھیے
یوں تو یہ دنیا تخلیق کار جوڑوں ہی کی مشترکہ کاوش سے آباد ہے مگر بات لفظی افزائشِ نسل کی ہو تو ایسے جوڑوں کی مثال ایسی عام بھی نہیں۔ اور پھر مشترکہ ناول تو ایسی غیرعام کاوشوں میں مزید← مزید پڑھیے
نومبر کی دوپہر کے آخر میں صالح عمر بحر ِ ہند کے ایک دور جزیرے زنجبار سے گیٹویک ( Gatwick)ہوائی اڈے ( برطانیہ) پر پہنچے ہیں ۔ ان کے پاس ایک چھوٹا سا تھیلا ہوتا ہے جس میں اس کا← مزید پڑھیے
آئینہ در آئینہ سے یہ اقتباس، صرف ان دوستوں کے لیے ہے، جو فن ِ شعر کو صحیح معنوں میں سمجھنے کے خواہاں ہیں ۔ سوال :(علامہ ضیائی) شاعری زندگی اور موت کی بند عمارت میں دروازے کی درزوں میں← مزید پڑھیے
کسی کارِ زیاں میں وہ بہت مصروف رہتا ہے کبھی گر دل میں یہ آئے کہ اُس کے پاس جا بیٹھیں کہیں اُس سے نہاں خانوں میں جو گُم ہیں سبھی باتیں کسی ویراں جزیرے کی (مِرے اپنے جزیرے کی← مزید پڑھیے
دوست اور دوستی کی کوئی عمر نہیں ہوتی ۔دوستی ایک قلبی لگاؤ ہے،ایک ذہنی مانوسیت ہے،ایک جیسی ذہنی فریکوئنسی ہے،دوستی بھی ایک رشتہ ہے،ایسا رشتہ جس میں خون کی آمیزش تو نہیں ہوتی لیکن خلوص کی فراوانی ضرور ہوتی ہے۔← مزید پڑھیے
جن دنوں سوہن حلوے کا ڈبہ ملا،ان دنوں بھی سیاست پہ زوال اور ریاست عروج پہ تھی ۔نواز شریف جدہ سے راولپنڈی ائر پورٹ پہ لینڈ کر رہا تھا۔ پرویز مشرف ن لیگ کو پوری طاقت سے پنڈی پہنچنے سے← مزید پڑھیے
کبھی کبھی جب انسان ساری دنیا سے الگ تھلگ صرف اپنے آپ سے مخاطب ہوتو یوں لگتا ہے جیسے ہم سب بہت ہی تنہا ہیں،شاید اس لیے کہ ان مخصوص لمحوں میں دنیا بھر کی رونقوں سے دور ہوجانے کا← مزید پڑھیے
میں اسکول ڈرائیو کرتے ہوئے روز اس کو چاندنی اسکوائر کے پاس دیکھتی تھی ۔ میں محتاط ڈرائیور ہوں اور ڈرائیونگ کے دوران دائیں بائیں دیکھنے سے حتی الوسع گریز کرتی ہوں پر جانے کیا بات تھی کہ وہاں پہنچتے← مزید پڑھیے