کالم    ( صفحہ نمبر 17 )

روداد؛ پاکستان میں گزرے تیس دن /افتخار گیلانی

ویسے تو کسی بھی ملک کی اندرونی صورتحال کا ادراک کرنے کے لیے تیس دن کا وقفہ نہایت ہی قلیل ہے اور وہ بھی جب اس میں بیشتر وقت خانگی مصروفیات کی نذر ہوجائے۔ مگر کسی صحافی کے لیے اس←  مزید پڑھیے

سیکولر تعلیم کی اہمیت اور مولانا آزاد /ابھے کمار

مولانا ابوالکلام آزاد ایک نامور عالم، مفکر، مصنف، صحافی، مجاہد آزادی، ہندو مسلم اتحاد کے سفیر اور آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرِ تعلیم تھے۔ ۱۱ نومبر مولانا کا یومِ ولادت ہے، جسے پورے ملک میں قومی یومِ تعلیم کے طور←  مزید پڑھیے

کچھ نیا ہونے والا ہے/نجم ولی خان

سر!آپ کی عوامی مقبولیت، صحافت کا تجربہ، باخبر لوگوں سے تعلقات اور تجزئیے کی صلاحیت سب کچھ ہی مجھ سے زیادہ ہے مگر میں بصد احترام عرض کروں کہ وہ کچھ نیا نہیں ہونے والا جس کا آپ بتا رہے←  مزید پڑھیے

نومبر 24 کو تخت یا تختہ/ارشد بٹ

اس بار ۲۴ نومبر کو شروع ہونے والی عمران خان کی فیصلہ کن تحریک کے نشانے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ خان آفریدی ہیں۔ عمران خان کے اہداف کی لسٹ سے آرمی چیف اور←  مزید پڑھیے

مارو یا مَرجاؤ/پروفیسر رفعت مظہر

بلاخوفِ تردید کہا جاسکتا ہے کہ عمران خان کا نام گنیزبُک آف ورلڈریکارڈمیں آنا چاہیے۔ وجہ یہ کہ اُن کاسیاسی سفر (اگرہے تو) انتہائی عجیب وغریب ہے جس میںجلاؤ، گھیراؤ۔مارومَرجاؤ کے سوا کچھ نہیں۔ اکتوبر 2011ء سے اب تک اُن←  مزید پڑھیے

آنڈے، آلو اور گونگلو/نجم ولی خا ن

میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا کہ پنجاب کالج میں زیادتی کے واقعے پر کسی کوسزا نہیں دی گئی بلکہ اسے چھپایا گیا، اسے تحفظ←  مزید پڑھیے

تہذیبِ نفس/ڈاکٹر اظہر وحید

تہذیبِ نفس نہ ہو تو تہذیبِ فکر پیدا نہیں ہوتی۔ تہذیبِ فکر نہ ہو تو ترتیبِ عمل قائم نہیں رہتی۔ ترتیبِ عمل میں استقامت، کسی کو صاحبِ مقام بناتی ہے۔ عمل میں ترتیب اور تسلسل سے کردار تشکیل پاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان اور اُصولی سیاست / سید حسیب شاہ

مولانا فضل الرحمان قیام پاکستان کے بعد سے لے کے چودہ اکتوبر انیس سو اسی میں اپنی وفات تک ملک کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مولانا مفتی محمود کے سب سے بڑے صاحب زادے ہیں۔ اپنے والد←  مزید پڑھیے

افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی/نجم ولی خان

یہ اسی اور نوے کی دہائی کے واقعات ہیں جب ایک طویل مارشل لاء کے بعد بینظیر حکومت نے طلبایونینوں کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔ 80کی دہائی کے اواخر میں ہی ایک بار ان کے انتخابات بھی کروائے گئے←  مزید پڑھیے

اعتراف جرم سے پارلیمانی نصاب تک/سیّد بدر سعید

لاہور پریس کلب کے پروگرام ’’میٹ دا پریس‘‘ میں ایسا ماحول بن جاتا ہے کہ مہمان شخصیات کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کرتی ہیں۔ گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی لاہور پریس کلب میں میڈیا←  مزید پڑھیے

وائے ناکامی/ڈاکٹر اظہر وحید

یہ دیکھنا لازم ہے کہ آخر پانی کہاں مر رہا ہے۔ قرآن ایسی جامع کتابِ ہدایت کے ہوتے ہوئے، امام الانبیاء محمد مصطفیﷺ کی تابناک سیرتِ طیبہ ایسی اسوہِ حسنہ کے موجود ہوتے ہوئے، امت مسلمہ ذلت و پستی کے←  مزید پڑھیے

سمجھ آئے تو تبصرہ کریں /نجم ولی خان

بہت سارے لوگ اس عمومی تاثر کے نتیجے دبے ہوئے نظر آتے ہیں کہ تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں مل جانی چاہئیں۔ وہ ’ جٹکی‘ اور ’پنچایتی‘ بات کرتے ہیں کہ اگر وہ سیٹیں پی ٹی آئی کی نہیں ہیں←  مزید پڑھیے

“تھوک جہاد” کا پروپیگنڈہ مسلمانوں اور دلتوں کی معاشی کمر توڑنے کی سازش/ابھے کمار

گزشتہ دنوں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں نے کھانے پینے کی اشیاء میں “تھوک” اور “پیشاب” ملانے کے مبینہ واقعات کو روکنے کے لیے سخت حکم نامے جاری کیے ہیں۔ پولیس نے ہوٹل کے عملے کی لازمی تصدیق←  مزید پڑھیے

چھبیسویں ترمیم پر ایک ترچھی نظر/ پروفیسر فضل تنہا غرشین

20 اور 21 اکتوبر 2024 کو ممکنہ طور پر کُل 56 ترامیم میں سے صرف 22 ترامیم پاس ہوگئیں، جو اَب 1973 کے آئین میں چھبیسویں ترمیم کے نام سے محفوظ ہیں۔ عوام میں اس ترمیم کے حوالے سے ملا←  مزید پڑھیے

سیاست زدہ عدلیہ/نجم ولی خان

جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا، ’ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شتر مرغ کی طرح سر ریت میں رکھے عدلیہ پر←  مزید پڑھیے

ڈیل یا ڈھیل/پروفیسر رفعت مظہر

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم 9ماہ کی جیل کاٹ کروزیرِاعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخواہ کی انیکسی میں پہنچ چکیں۔ یہ تجزیہ آگے چل کرکہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کانتیجہ ہے یاڈھیل کا، پہلے میزانِ عدل کومضبوطی←  مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم کی پہلی سلامی /حیدر جاوید سید

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی ایڈوائس پر سپریم کورٹ کے جسٹس یحیٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی ہے نئے چیف جسٹس ہفتہ کو ایوانِ صدر←  مزید پڑھیے

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی/قادر خان یوسفزئی

’’ میں‘‘ کا شکار شخص بظاہر خود کو کامیاب، باکمال اور ہر طرح سے برتر سمجھتا ہے، لیکن اس کی خودپسندی کے پردے کے پیچھے ایک گہری محرومی چھپی ہوتی ہے جسے وہ خود بھی مکمل طور پر سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

کچھ نہیں ہونے والا/نجم ولی خان

کالموں کی ایک ڈیڑھ ہفتے کی چھٹی کے بعدواپس آیا ہوں تو بہت کچھ بدل چکا ہے۔ یہ درست ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کو برقرار رکھنا چاہتی تھی مگر جہاں وہ خود ایسے حالات پیدا نہیں کر سکی←  مزید پڑھیے

کالی عینک اور لال جراب والا بابا/سیّد بدر سعید

کوئی بابا فیشل کرا لے تو کیا ہو گا؟ کسی بزرگ نے جدید فیشن کا ہیئر سٹائل بنوایا ہو تو کیا خیال ذہن میں آئے گا؟ کوئی شخص سفید بالوں کے ساتھ سیاہ چشمہ اور لال جراب کیوں نہیں پہن←  مزید پڑھیے