کالم    ( صفحہ نمبر 18 )

دینیات اور اخلاقیات/ڈاکٹر اظہر وحید

ہم اپنے معاشرے پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہو گا کہ ہم بحیثیت مجموعی عبادات کی طرف راغب قوم ہیں۔ یہاں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے اپنے اپنے عقائد کے مطابق رسوم عبادات کا خوب اہتمام کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کی پیچیدگیاں(2،آخری حصّہ)-نذر حافی

ب۔ قیامِ پاکستان کے بعد کا نظامِ تعلیم اگست 1947ء میں پاکستان قائم ہوا۔ اس وقت ملک میں لارڈ میکالے کا مجوزه نظام تعلیم نافذ تھا۔ اس کی تعلیمی بنیاد اس قدر کمزور تھی کہ ملک میں تعلیمی نظام کا←  مزید پڑھیے

آخر اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟-قادرخان یوسفزئی

پاکستانی معاشرہ اس وقت ایک سنگین اخلاقی بحران سے گزر رہا ہے، جس سکی جڑیں سوشل میڈیا کے بے قابو استعمال اور فیک نیوز کے بڑھتے رجحان میں پائی جاتی ہیں۔ فیک نیوز اور پرائیویٹ وڈیوز کا پھیلاؤ، جو چند←  مزید پڑھیے

تیسرے درجے کا شہری/اقتدار جاوید

سیکنڈ کلاس شہری اور میں اکٹھے پلے بڑھے۔ساتھ ساتھ ہی ہمارے گھر تھے۔ سو اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا بھی اکٹھا سا تھا۔ہم ہم عمر تھے سو اکٹھے جوان ہوئے تو اسے باہر جانے کا شوق چڑآیا اور ہمیں ملک میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کی پیچیدگیاں(1)-نذر حافی

ہمارے ہاں تعلیم کی تاریخ تو بہت پرانی ہے لیکن ساری ریاست کیلئے ایک ہی نظامِ تعلیم کی بات لارڈ میکالے سے پہلے کسی نے نہیں کی تھی۔ تقسیم برِّصغیر کے بعد بھی پاکستان میں تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

علمی اور نفسیاتی استحصال /آغر ندیم سحر

اس وقت پورا پاکستان سڑکوں پر ہے۔کوئی سیاسی حقوق کے نام پر، کوئی طلبا استحصال کے نام پر اور کوئی معاشی بد حالی کو پیٹ رہا ہے۔ تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔احتجاج کی کہانی جو لاہور←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیاکا طوفان/پروفیسر رفعت مظہر

اسلام وہ واحد مذہب ہے جس میں شخصی آزادی اور انسانی حقوق کی حفاظت واحترام کاواضح الفاظ میں حکم دیاگیا ہے۔ شخصی آزادی کی سب سے بڑی ضمانت حضورِ اکرم ﷺ نے حج کے موقع پراپنے آخری خطبے میں یوں←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور ”نک دا کوکا“/فیاض الحسن چوہان

آخر کیا وجہ ہے کہ امریکہ اپنے سے سو گنا چھوٹے ملک اسرائیل کی ہر بات ماننے کو تیار اور ہوشیار کیوں رہتا ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ عالمی سپر پاور امریکہ جن اقدامات اور پالیسیوں پر دنیا کے←  مزید پڑھیے

یہ پی ٹی آئی کی سازش ہے/نجم ولی خان

یہ پی ٹی آئی اوراس کا بانی ہے جو اپنا اقتدار جانے کے بعد چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں پر ایٹم بم گرادیا جائے، اس کی فوج میں بغاوت کر دی جائے اور اس کی معاشی موت واقع ہوجائے۔ یہ شنگھائی←  مزید پڑھیے

ایس سی او کے بعد سارک کانفرنس کیوں نہیں؟-ارشد بٹ

جنوبی ایشیاءعلاقائی تعاون ایسوسی ایشن، سارک، کی بنیاد ڈھاکہ میں ۱۹۸۵ کورکھی گئی تھی۔ سارک رکن ممالک میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور بھوٹان شامل ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا قیام چین کے شہر شنگھائی←  مزید پڑھیے

کابل کی پنجاب سے دشمنی رؤف کلاسرہ کی زبانی/سید عبدالحسیب

رؤف کلاسرہ نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اسکی جماعت کی←  مزید پڑھیے

سُستی اور سُست روی/ڈاکٹر اظہر وحید

اگر عجلت اور تیز رفتاری اچھی بات نہیں تو سستی اور سست روی بھی کوئی ایسی قابلِ ستائش بات نہیں۔ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے رہنا، کوئی کام شروع کرنے میں ہچکچاتے رہنا، تذبذب ہی میں تسکین پان۔۔ اور←  مزید پڑھیے

پنجاب کالج کیخلاف سازش/نجم ولی خان

پہلے ہمیں ایک بنیادی بات کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا ہم میں سے کوئی کسی گارڈ یا چوکیدار کی طرف سے کسی کالج میںپڑھتی طالبہ سے ریپ کی حمایت کر سکتاہے توجواب ہے ہرگز نہیں اور یہ بھی←  مزید پڑھیے

1 کنال کی لیز 50 پیسے/سیّد بدر سعید

آئین ہر پاکستانی شہری کو برابر کے حقوق دیتا ہے لیکن اسی ملک میں اشرافیہ کے ایسے کلب موجود ہیں جو الگ ہی ریاست محسوس ہوتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے اجلاس میں ایسی خوفناک باتیں←  مزید پڑھیے

امریکہ Via ڈنکی روٹ/ اقتدار جاوید

ایران، ترکی، یونان اور سپین کا ڈنکی روٹ غربا کا روٹ تھا اور غریب خاندانوں کے ان بچوں کے لیے تھا جن پر یہاں کے سسٹم اور حاکموں نے زندگی تنگ کر دی گئی تھی۔وہ غربت کے چنگل سے کسی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے متعلق مثبت خبریں اور منفی سیاست /ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر

پاکستان کے بارے میں کچھ خوش آئند خبریں اور خوش کن مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان، جو گزشتہ برسوں میں عالمی تنہائی کا شکار تھا، اب اس تنہائی سے نکل رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نہیں بھارتی فوج کا حملہ سمجھیں/نجم ولی خان

ایک خبر یہ ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہورہا ہے، اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں سربراہان حکومت کی بیٹھک ہوگی۔اجلاس کے لئے آج فل ڈریس←  مزید پڑھیے

کیکر کا درخت/فرزانہ افضل

آج کل پاکستان بھر میں جو “ہلچل” مچی ہوئی ہے اس کے جھٹکے اوورسیز پاکستانیوں کو بھی شدت سے لگ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دائیں بازو اور بائیں بازو کے نظریات والے لوگوں کے درمیان ایک جنگ سی چھڑی←  مزید پڑھیے

سیاسی ہلچل/پروفیسر رفعت مظہر

“شہباز سپیڈ” نے کام دکھانا شروع کردیا۔ وزیرِاعظم کاسب سے بڑا کارنامہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچاناہے کیونکہ ملک کے 3ٹکڑے ہونے اور ڈیفالٹ کرکے سری لنکا بننے کی افواہوں کاشور گلی گلی میں تھا۔ موجودہ حکومت نے گزشتہ←  مزید پڑھیے

کچھ غلط تصورات/نجم ولی خان

ہم سب اپنے ذہنوں میں کچھ غلط خیالات پختہ کئے بیٹھے ہیں جیسے دیہات کے لوگ بہت معصوم، زندگی بہت سادہ ہوتی ہے، جیسے ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ سے پہلے نوجوان نسل بہت فرمانبردار ہوا کرتی تھی، جیسے دیسی گھی←  مزید پڑھیے