کس سے مذاکرات؟ کس بات پر مذاکرات؟-نجم ولی خان
تحریک انصاف کے بانی نے پاک فوج کے خلاف کی ہوئی ایک ٹوئیٹ پر شامل تفتیش ہونے کے ساتھ ہی ایک مرتبہ پھر کہہ دیا ہے کہ مذاکرات کٹھ پتلیوں سے نہیں طاقتوروں سے ہی ہوں گے۔ ان کا مطلب← مزید پڑھیے
