پاکستان کے ساتھ وفاداری؟-قمر رحیم خان
یہ نوے کی دہائی کا زمانہ تھا جب راولاکوٹ میں افغانیوں کے انخلا کی تحریک چلی۔ حکومت نے اسے کچلنے کی پوری کوشش کی۔ مگر اس کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا گیا۔آئے روز ہڑتالیں، پتھراؤ، آنسو گیس← مزید پڑھیے
