کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے← مزید پڑھیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کینسر ایک تیزی سے پھیلتا ہوا خطرناک مرض ہے۔ اگر کینسر ہی کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کے← مزید پڑھیے
امریکن ٹی وی سِٹ کام “How I Met Your Mother” کے ایک سین میں مارشل ارکسن اور لِلی ایلڈرن چیخ مارتے ہوئے کچن سے بھاگتے ہیں۔ رات کی بیٹھک میں باقی دوست ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کچن میں← مزید پڑھیے
مولانا: آئیے، آئیے میاں صاحب، آگئے آپ اکیلے ہی جیت کے، آپ کو بھائی کا خیال آیا نہ ان قسموں اور وعدوں کا، وفاق اور صوبے میں اپنی حکومتیں بنوا لیں، ہمارے بارے سوچا تک نہیں، آہ، غضب کیا تیرے← مزید پڑھیے
“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست← مزید پڑھیے
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں← مزید پڑھیے
سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں← مزید پڑھیے
20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی “تھوڑی چہل قدمی کرکے آتی ہوں”۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے← مزید پڑھیے
ایک طرف پنجاب اسمبلی میں مریم نواز نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا کر شد و مد کے ساتھ مسلسل تین گھنٹوں تک تقریر کی۔دوسری جانب زخم خوردہ اپوزیشن خلاف توقع اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کر کے اپنی جانب← مزید پڑھیے
ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔← مزید پڑھیے
آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں← مزید پڑھیے
2024ء کے یادگار انتخابات نے پوری دنیا میں ہمیں برہنہ کر دیا، ہمیں اور ہمارے سسٹم کی بددیانتی کی مزید وضاحت کمشنر راولپنڈی کی پہلی پریس کانفرنس نے کر دی، اس کانفرنس کے بعد اسے ذہنی مریض کہا گیا، جب← مزید پڑھیے
عدالتوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا آڈٹ کرنا پی ٹی آئی کیلئے بہت ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت آڈٹ کے لئے کون سے پیرامیٹرز اختیار کرنا چاہتے ہیں اس پر واضح موقف اختیار نہیں کیا ہے۔ انتخابی دھاندلی← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بدترین خامیوں کے باوجود آخری لمحے تک خوب بنی ٹھنی رہی ۔ “خامی” کی اصطلاح کا بے دریغ استعمال یہاں ایماندارانہ طور پر نہ ہو پایا کیونکہ مذکورہ حکومت کئی “نئی معاشی اور اقتصادی اصلاحات← مزید پڑھیے
پیدائش تراسی کی، کارکن انیس سو بانوے کا۔۔اور قیدی نمبر آٹھ سو چار! ظل ِ شاہ (علی بلال) پنجاب کی لوک داستانوں کا ایک ایسا کردار بن گیا ہے جسے آنے والا وقت ماؤں کی لوریوں اور دادیوں← مزید پڑھیے
بِلاشبہ موجودہ عام انتخابات میں عمران خاں کے پیروکاروں کی کثیر تعداد ووٹ کا سٹ کرنے کے لیے نکلی اورنہ صرف پختونخوا میں واحد اکثریتی جماعت بن کر اُبھری بلکہ مرکزاور پنجاب میں بھی اُس کے ارکان کی قابلِ ذکر← مزید پڑھیے
میں نے کہا، انتخابات بائیو میٹرک کے ذریعے کسی کمپیوٹر پرسافٹ وئیر کے ذریعے ہوں یا پیپر بیلٹ پر مہریں لگ رہی ہوں، دونوں کی ساکھ اسی صورت میں ہے اگر ہارنے والا اپنی شکست کو تسلیم کر لے۔ خواجہ← مزید پڑھیے
اس جہان میں حکمرانی ایک ارتقائی سفر سے گزر کر جمہوریت تلک پہنچی ہے۔ شہنشاہیت ، ملوکیت اور بادشاہت کے زیرِ اثر جمہور کی کھوپڑیوں کے مینار بناتی حکمرانی آج انہی کھوپڑیوں کو اپنے منشور سے لبھا کر انکا ووٹ← مزید پڑھیے
یہ دِن بھی آنے تھے۔ سپریم کورٹ نے ۶ فروری 2022ء کو ایک قادیانی کی رہائی کا فیصلہ سُنایا۔ فیصلے کے روز کسی مذہبی جماعت نے اس پر واویلا نہیں کیا۔ سارے عاشقانِ رسولؐ کہلانے والے خاموش رہے۔ دو تین← مزید پڑھیے
میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ایک ہنگ پارلیمنٹ بننے جا رہی ہے اور یہ بھی اپنے ہی کالموں میں لکھا تھا کہ اگر مسلم لیگ نون نے میاں نواز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصرار جاری رکھا تو← مزید پڑھیے