ہارنے والی تمام جماعتیں بہت چالاکی کے ساتھ دھاندلی کے بیانئے کو آگے بڑھاتی جا رہی ہیں۔ دلچسپ یہ ہے کہ اس میں جماعت اسلامی بھی پیش پیش ہے جس نے کوئی سیٹ نہیں جیتی مگر پی ٹی آئی کی← مزید پڑھیے
الیکشن ڈے کی طرح ویلنٹائن ڈے بھی گزر گیا ہر دو معاملوں میں سے ایک پر روائیتی انداز میں چند دن تک چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے والے ہاہاکاری میں مصروف رہے البتہ الیکشن کے نتائج پر تحفظات رکھنے← مزید پڑھیے
تصوف کے موضوع پر ایک ہزار برس قدیم دستاویز ”کشف المحجوب“ میں ایک عجب بات درج ہے۔ یوں تو یہاں مندرج ہر جملہ غور کرنے والوں کے لیے ایک محیر العقول مقالہ ہے، لیکن جنابِ حسن بصریؒ کا ایک مکالمہ← مزید پڑھیے
قاعدے، ضابطے، اصول اور قانون کا معاملہ یہ ہے کہ ہم کسی اندرونی محرک کے بغیر انہیں قبول کر سکتے ہیں تاکہ سماجی ہم آہنگی برقرار رہے، لیکن کسی بھی قدر (value) کو فرد صرف اسی صورت قبول کرتا ہے← مزید پڑھیے
فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ← مزید پڑھیے
پندرہ فروری کے روزنامہ ڈان میں دو خبریں شائع ہوئیں جنھوں نے مجھےیہ مضمون لکھنے پر آمادہ کیا۔ پہلی خبر سندھ ہائی کورٹ کی تھی جہاں کے چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ سندھ ہائی کورٹ کے اَندر بھی پچاس← مزید پڑھیے
تین دن گزر گئے تھے صبح ہوئی تھی ، سورج نکلا تھا ، نہ دن چڑھا تھا۔ بادلوں کی گرج چمک تھی، بارش تھی، ہوا تھی اور سردی تھی۔ہم چار بہن بھائی تھے، اماں تھی ، دادی تھی اور ہمارا← مزید پڑھیے
کیایہ اتنا ہی سادہ معاملہ ہے کہ ایک ڈویژن کے کمشنر کا انتخابات کے انعقاد کے آٹھ، دس دن اچانک ضمیر جاگتا ہے کیونکہ اس سے انتخابات میں دھاندلی کروائی جاتی ہے، ضمیر اتنی شدت سے جاگتا ہے کہ وہ← مزید پڑھیے
میاں صاحب کی سیاسی ولادتِ باسعادت جنرل جیلانی اور جنرل ضیا الحق کی عسکری چھتری تلے ہوئی ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قسمت کے دھنی ہیں ، اقتدار کی راہداریوں سے بار بار نکالے جانے← مزید پڑھیے
حالیہ انتخابی نتائج نے پاکستانی سیاست کے بدلتے ہوئے منظر نامے کے بارے میں بحث اور تجزیوں کو خاص طور پر مذہبی سیاسی جماعتوں اور علاقائی سیاسی دھڑوں کی کارکردگی کے حوالے سے جنم دیا ہے،۔ اس انتخابی دور میں← مزید پڑھیے
اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی اے آر ڈی میں بیٹھ سکتے ہیں، دونوں کے درمیان میثاق جمہوریت ہوسکتا ہے، پی ڈی ایم میں اکٹھے ہوسکتے ہیں تو پھر تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمان اچھے آدمی ہیں مگر اس وقت غصے میں ہیں۔ مجھے ان کے غصے میں ہونے کے بہت سارے اسباب حقیقی بھی نظر آتے ہیں۔ وہ اپنی ایک طویل جدوجہد کے بعد ایک بڑی کامیابی کا خواب دیکھ← مزید پڑھیے
یوں تو انتخابات کو انعقاد سے پہلے ہی متنازع بنانے کی کوششوں کا آغاز ہو گیا تھا جس کے بارے میں اپنی تحریروں میں اظہار بھی کرتا رہا ہوں اور جس سیاسی منظرنامے کے خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا← مزید پڑھیے
گزشتہ دو اڑھائی ہفتوں کے دوران بہت سارے احباب اور قارئین نے تسلسل کے ساتھ کالم نہ لکھنے کی بابت دریافت کیا۔ عرض کیا کہ کوشش کررہا ہوں کہ خود کو سمیٹ کر پھر سے زندگی کے لگے بندھے معمولات← مزید پڑھیے
ماں کی مار، باپ کے پیار، دادی دادا کے لاڈ کے علاوہ ہمارے بچے جو کھا رہے ہیں سب ناخالص ہے۔ہم نے ابھی تک گھر میں بھینسیں اور گائے وغیرہ رکھی ہوئی ہیں۔ ان کے کٹے کٹیوں اور بچھے بچھیوں← مزید پڑھیے
مارچ ۱۹۳۰ میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے سر کیے۔ سب سے← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سما ء نیوز کو ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے دعو یٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد اس وقت کے چیف← مزید پڑھیے
کتنی دلچسپ بات ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی بن رہی ہے لیکن جیت تحریک انصاف کی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر چائے کے ڈھابوں تک ہونے والی گفتگو سنیں تو لگتا ہے عمران خان جیت گیا← مزید پڑھیے
کسی نے کہا، الوداع نوازشریف، میں نے کہا، یہ الفاظ میرے ہزار بار کے سنے ہوئے ہیں۔ نوے کی دہائی کے وسط میں اس وقت بھی کہے گئے جب غلام اسحاق خان کا طُوطی بولتا تھا مگر پھر غلام اسحاق← مزید پڑھیے
الفاظ معانی کے سفر میں ایک سواری کا کام کرتے ہیں۔ ہر سواری کا ایک رخ ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسافر اپنے سفر میں کسی غلط سواری کا انتخاب کر بیٹھے تو وہ اپنی مطلوبہ منزل سے قریب ہونے کے← مزید پڑھیے