پاکستان دنیا پر اسلامی حکمرا نی کا نقطہء آغاز ہے۔پاکستان کے قیام کا مقصد برصغیر کے مسلمانوں کو ایک مضبوط لڑی میں پرونا تھا۔یہ وہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔یہ ریاست کسی سندھی ،بلوچی← مزید پڑھیے
خدا کس کے ساتھ ہے۔۔۔؟ خدا اس کے ساتھ ہے جس کو اپنے حقوق کا ادراک ہے جو اپنے استحصال کو آفاقی نہیں سمجھتا جو یہ جانتا ہے کہ فطرت کیا ہے، میں انسان ہوں، سوچ سکتا ہوں، سمجھ سکتا← مزید پڑھیے
بھارت تیزی سے انتہاپسندی کی جانب گامزن ہے ۔حالیہ انتخابات میں بھارتی مسلمانوں کو ایک طرح سے غائب کردیا گیا ہے20کروڑ سے زائد والی آبادی میں مسلمانوں کے پاس صرف10سیٹیں ہیں اور یوپی میں مسلمانوں والے اکثریتی علاقوں میں یہ← مزید پڑھیے
انیس سو تیرہ (1913) میں امریکہ کی تین یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کچھ سکھ، ہندو اور مسلمان طلبہ نے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں غدر پارٹی قائم کی۔ غدر پارٹی کے قیام کا مقصد متحدہ ہندوستان کو مسلح جہدوجہد← مزید پڑھیے
یہ ایک زمینی حقیقت ہے کہ کچھ چیزیں آپ کے علاقائی اور خطے کی اساس ہوتی ہیں میری نظر میں اگر ان کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائیگی کہ انہیں کسی بھی طرح کے ثقافتی← مزید پڑھیے
کارل مارکس محنت کش طبقےکے وہ انقلابی استاد تھے جنھوں نے سماج کی مادی تشریح کرتے ہوئے نہ صرف اس کے ناگزیز طور پر تبدیلی کے بارے میں بتایا بلکہ وہ اصول بھی وضع کیے جس پر دنیا کو تبدیل← مزید پڑھیے
لاہور کانفرنس میں کی گئی تقریر جناب صدر اور معزز ڈگنٹریز السلام علیکم میں قیصر محمود بھائی اور منصور مانی بھائی کا شدید شکرگزار ہوں کہ انھوں نے مجھے اج ڈائس پر کھڑا کر ہی ڈالا ورنہ اج تک میں← مزید پڑھیے
انیس مارچ ۲۰۱۷ کے روزنامہ "آج" پشاور کے اخبار میں ایک اشتہار شائع ہو۔ یہ اشتہار تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن ضلع بنوں، خیبرپختونخوا کے آفس میں خاکروب کی سرکاری ملازمت کے لیے تھا۔ اس اشتہار میں سکیل نمبر دو پر صفائی← مزید پڑھیے
یہ بات بجا طور پر ہمارے خطے کے لوگوں کے لیے باعثِ افتخار ہے کہ تمام دنیا کی طرح پوری انسانی تاریخ میں ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوم طبقے کی آزادی، برابری اور خوشحالی کی امنگوں← مزید پڑھیے
گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان کے مقتدر حلقوں میں مذہبی حرمت ، آزاد خیالی، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد کی تشہیر ، عدالتی فیصلے ، قانون ساز اداروں کی کارروائی اور ریاستی ذمہ داران کے بیانات زیرِ← مزید پڑھیے
بھارت کی پانچ ریاستوں پنجاب، گوا، منی پور، اترکھنڈاوراترپردیش میں ریاستی اسمبلیوں کے لیے 11 فروری سے 8 مارچ 2017 تک 690 نشستوں کے لیے 16 کروڑ سے زائد ووٹروں میں سے13 کروڑ 90 لاکھ ووٹرزنے اپناحق رائے دہی استعمال← مزید پڑھیے
متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے، ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں 25 اور صوبہ سندھ میں 51 صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں، اس کے علاوہ سینٹ میں 8 سینٹرز ہیں۔ اس کے← مزید پڑھیے
چند دنوں سے ذہن میں کئی سوال زیر گردش رہے کہ انسان اس دنیا میں کس کو فوقیت دیتا ہے۔انسان کی نظر میں اس کی ذات سے منسلک رشتوں کی اہمیت زیادہ ہے یا اس کے برعکس انسان دوسرے عوامل← مزید پڑھیے
اسلم ایک مزدور کے گھر میں پیدا ہوا، وہ چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا- آنکھ تو اس نے ویسے ہی جب سے کھولی تو قدرت کا اس سے انتقام دیکھا لیکن اس انتقام کی انتہا تب ہوئی جب اس← مزید پڑھیے
مجھے زبردستی تخلیق کرکے خدا نے جبری ظلم کیوں کیا؟ سوال: میں نے خدا کو کوئی ایپلیکیشن (درخواست) نہیں دی تھی کہ وہ مجھے پیدا کرے. مجھے زبردستی تخلیق کرکے خدا نے جبری ظلم کیوں کیا؟ جواب: گستاخی معاف مگر← مزید پڑھیے
پاک افغان مذاکرات اور زمینی حقائق طاہر یاسین طاہر افغانوں کا قومی مزاج قبائلی ہے۔اپنے اسی مزاج کے رنگ میں رنگے ہوئے افغان اپنے محسن پاکستان کو بھی آنکھیں دکھا رہے ہیں۔افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے← مزید پڑھیے
کندھے پر بستہ لٹکائے ہاتھوں میں پرانا نوکیا موبائل پکڑے ایک بزرگ کو خستہ حال کپڑوں میں سڑک کنارے کھڑے دیکھ کر میں نے بے اختیار جیپ رکوا لی۔ انہوں نے ایک گاؤں میں جانا تھا جو کہ میرے راستے← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں جب وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں خطاب کے دوران دہشت گردی کے خلاف نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بات کر رہے تھے تو مجھے خوشی کے ساتھ حیرت بھی ہورہی تھی۔ خوشی اس بات کی کہ بالآخر← مزید پڑھیے
مملکت خداداد وطن عزیز پاکستان کے حصول کا مقصد ایک ایسی ریاست کا قیام تھا جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہو سکیں، جس کے لیے ضروری تھا کہ مملکت کا قانون، مملکت کا آئین اور← مزید پڑھیے
گذشتہ چند دنوں سے یہ خبر گرم ہے کہ حکومتِ وقت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کے بارے غور کر رہی ہے۔ وجہ یہ بیان کی جا رہی ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے نبیِ اکرمؐ کی حرمت ہمارے ایمان← مزید پڑھیے