میڈیا کچھ ان کہی کہانیاں فیض اللہ خان کچھ احباب زخمی و جان بحق صحافیوں کی تصاویر شئیر کرکے بتلا رہے ہیں بڑی مشقت اور مشکلات میں ہم کام کر رہے ہیں اور اسکے نتیجے میں جان سے چلے جاتے← مزید پڑھیے
لاہور دھماکہ،سازش یا نا اہلی؟ طاہر یاسین طاہر آشکار چیزوں پہ بھی ابہام تراشنے میں ہم اپنی مثال آپ ہیں۔”اخباری دانش “انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی،اس پہ سوشل میڈیا کا سیلاب اور الیکٹرانک میڈیا کے پندرہ بیس دانش ور۔محدودے← مزید پڑھیے
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ کوئی بھی معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ظلم پر نہیں۔ یہ قول ایک بنیادی معاشرتی اصول کی طرف رہنمائی کرتا ہے کہ نظامِ عدل و قسط کسی بھی فرد یا← مزید پڑھیے
سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے’ریڈ ورانٹ‘ جاری کرنے کی منظوری دئے دی ہے۔الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔اب ایم کیو ایم چار حصوں← مزید پڑھیے
برطانوی امیگریشن: اسائلم انعام رانا بعض اوقات مذہبی، سیاسی یا معاشرتی وجوہ پر حالات اسقدر مشکل ہو جاتے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جنگیں، سیاسی مخالفتیں، حکومتی جبر یا معاشرتی مخاصمت ایک فرد کو← مزید پڑھیے
پانامہ کیس کی سماعت زور و شور سے جاری ہے۔ نیا بینچ بنا اور روزانہ کی بنیاد پہ سماعت بھی شروع ہو گئی۔ انصاف ہوتا نظر بھی آ رہا ہے۔ جو سب چھپائے بیٹھے تھے انہیں سب سامنے لانے پہ← مزید پڑھیے
تحریر: رضا شاہ جیلانی سب سے پہلے پندرہ لفظوں کی ناکام سی کوشش کیساتھ ایک کہانی لکھنے کی جسارت کی ہے جس میں " سو لفظوں کی کہانی " کے مبشر علی زیدی صاحب کو قریب سے سمجھنے کا موقع← مزید پڑھیے
نرملا کا تعلق اندرون سندھ کے ایک ایسے دورافتادہ گاوں سے ہے جہاں وقت کو بیسویں صدی میں ایسی زنجیروں سے باندھ دیا گیا تھا جسے توڑتے ہوئے بڑے بڑوں کا خون پانی ہوتا ہے۔مدتیں بیتیں مگر زنجیر روز بروز← مزید پڑھیے
امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف امریکی شہری آزادی← مزید پڑھیے
ہم جنسیت کیا ہے؟ اسباب کیا ہیں؟آخری قسط طاہر یاسین طاہر (گذشتہ سے پیوستہ) روسو جیسا مفکر اپنے زمانہ طالبعلمی کے احوال میں لکھتا ہے” جب وہ تحصیل علم کے لیے ایک خانقاہ میں داخل ہوا تو ایک شخص اس← مزید پڑھیے
نیپال میں گزرے تین ہفتوں کے بارے میں پہلے یہی سوچا تھا کہ کم از کم پانچ آرٹیکل تو لکھ ہی لوں، ان مضامین کے لیے عنوانات بھی سوچ لیے تھے کہ (۱) نیپال کا مختصر تعارف، (۲)کھٹمنڈو شہر (۳)← مزید پڑھیے
آج کے معاشرے کا اگر سن ۲۰۰۰ سے پہلے والے معاشرے کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو مالی اعتبار سے یہ بہت ہی خوشحال معاشرہ ہے۔ موجودہ دور میں شاید ہی آپ کو کسی مکان کی چھت کچی نظر آئے،← مزید پڑھیے
اگر زندوں میں ہے راشد احمد رات آدھی سے زیادہ بھیگ چکی تھی ۔لوگ بستروں میں دبکے خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے۔ایک نوجوان چراغ کی روشنی میں مصروف مطالعہ تھا ۔آنکھوں میں چمک اور چہرہ عالی جذبات سے← مزید پڑھیے
متاعِ گم گشتہ طفیل ہاشمی آج ہم جہاں کھڑے ہیں اس کے پیچھے شاید کروڑوں سالوں کا انسانی تہذیب کا اثاثہ ہے. عہد براہیمی سے قبل کی تاریخ لا علمی کے اندھیرے میں چھپی ہوئی ہے. انسانی تہذیب کے ارتقا← مزید پڑھیے
گیارہ مئی 2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تھے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نواز شریف کررہے تھے جبکہ ایک اور مسلم لیگ (ق) بھی تھی جس کی قیادت چوہدری برادران کررہے تھے۔ مسلم لیگ فوجی← مزید پڑھیے
وطن عزیز کی تاریخ کی سب سے مہنگی لیگ دوسری بار تہلکہ مچانے کوہے تیار۔ پاکستانی چینلز کی اسکرین اپنی اپنی فرنچائز کو پروموٹ کرنے میں مصروف عمل ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے شروع ہوتے ہی کرکٹ کے کھیل سے← مزید پڑھیے
(محترمہ منزہ گوندل کی یہ خوبصورت تحریر چونکہ “مکالمہ” پہ شروع ہوئی ایک بحث کے حوالے سے نہایت اہم ہے، اس لیے بشکریہ “ایک روزن” شائع کی جا رہی ہے۔ ایڈیٹر) میں جن نسوانی کرداروں کا جائزہ پیش کروں گی← مزید پڑھیے
زنگار انعام رانا بہت برس بیتے، اتنے کہ ابھی میرے سر پہ بال پورے تھے۔ ایک دن ایک حسین نوجوان کی تحریر نظر سے گزری اور چونکا گئی۔ پاکستان سے باہر بیٹھے، جب پاکستان سے واحد تعلق انٹرنیٹ ہی تھا← مزید پڑھیے
ٹرمپ کی صدارت کے ابتدائی دن ہیں۔ امریکہ کے اندر لاکھوں کے اجتماعات بے شک ٹرمپ کی مخالفت میں ہو رہے ہیں۔ اور مہذب معاشروں میں احتجاج مخالفت کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔اس احتجاج میں مشہور گلوکار، اداکار، اساتذہ،← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں پورے ملک کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیر اور کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلیے یومِ یکجہتئ کشمیر منایا۔ یومِ یکجہتئ کشمیر منانے کی روایت 1990 میں مرحوم قاضی← مزید پڑھیے