زندگی کیا ہے؟ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ زندگی میں انسان کیوں داخل کیا گیا ہے؟ کیا یہ زندگی کسی مقصد کے حصول کے لیے دی گئی ہے؟ زندگی کی گہما گہمی کہیں انسان کو اس مقصد سے غافل تو← مزید پڑھیے
انسان کے اندر ایک ہی ایسی چیز ہے جو اس کی کامیابی اور خوشی کی ضامن ہے، لیکن تضاد دیکھئے کہ یہی چیز اسی انسان کی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ بھی ہے، یہ چیز فرد کی شخصی اہمیت← مزید پڑھیے
ناموں کا معاملہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ لوگوں کے نام ہوں شہروں کے یا ادبی جرائد کے ان کی اہمیت مسلم ہے۔موجودہ یا ماضی قریب کے بہت سارے ادبی جرائد کے نام آج کی مستعمل زبان میں گویا ایک مارکہ← مزید پڑھیے
میں پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاو ل بھٹو زرداری کوزندہ دلوں کے شہر میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ بات نہیں کہ لاہور، بلاول کے لئے کوئی اجنبی شہر ہے۔ یہ اس کی والدہ اور نانا کی مقبولیت کا گڑھ رہا← مزید پڑھیے
لاکھوں جانوں اور سینکڑوں عصمتوں کی قربانی دے کر زمین کا یہ ٹکڑا رِبِ لم یزل سے اِس عہد کے ساتھ حاصل کیاگیا کہ ہم اِسے اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے۔ جب تک ہم اِس عہد پر قائم رہے← مزید پڑھیے
جنرل ضیاء کا مارشل لاء ملکی تاریخ کا سب سے ستمگر مارشل لاء تھا۔ ضیاء کے گیارہ برس ایک ماہ اور بارہ دن کے اقتدار میں عوام کے حق حکمرانی کو کچلنے کے لئے ہر ہتھکنڈہ آزمایا گیا۔ پی این← مزید پڑھیے
میرے استاد گرامی ڈاکٹر اختر احسن نے نفسیاتی امراض اور ان کے علاج کی تربیت کرتے ہوئے ایک اہم سبق ذہن نشین کرایا تھا۔ اور وہ یہ تھا کہ کبھی مرض کی علامات کا علاج نہ کرنا بلکہ ہمیشہ نفسیاتی← مزید پڑھیے
بقول چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انکی کسی سے مخالفت نہیں بلکہ انکا مقابلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے ہے۔ اس لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے غربت، بےروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی کے بھونپوئوں کا دعویٰ رہا ہے کہ ان کا بانی چئیرمین، مسلم لیگ نون کے قائد کی طرح، ڈیل کرکے ملک سے باہر نہیں جائے گا اور یہ کہ خان ڈٹ کر کھڑا ہے مگر اس بیانئے← مزید پڑھیے
2024 ء کے انتخابات اپنے ساتھ ایک دلچسپ سیاسی تحریک لے کر آئے ہیں جہاں ٹکٹوں کی تقسیم میں سیاسی خاندانوں کو ایک بار پھر اہمیت حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) سمیت کئی چھوٹی بڑی← مزید پڑھیے
پَت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے زرد ہوکر گرنے لگتے ہیں اور یہ عجیب اُداسیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ٹُنڈ مُنڈ درخت اپنی بربادیوں پر نوحہ کناں ہوں۔ پنکھ پکھیرو ٹھکانے بدل← مزید پڑھیے
وہ بھی 13 جنوری کا دن تھا، جب پہلے پہل ایک کرن نے اپنے سورج سے ملاقات کی تھی۔ کرنوں کا وجود سورج کے ساتھ ہے۔ سورج کو ذات کہہ لیں تو کرنیں اُس کا جلوہ ہیں ۔۔۔ ایک دل← مزید پڑھیے
پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور دفاعی پالیسی بہت ہی واضح ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کبھی بھی ہمسائہ ممالک کی خود مختاری، سرحدوں پر دخل اندازی یا کسی بھی معاملے میں عالمی قوانیں کی خلاف ورزی← مزید پڑھیے
ہم پاکستانیوں کامسئلہ یہ ہے کہ ’خنجر کسی کے دل پہ چلے تڑپتے ہیں ہم میر، سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے‘۔ مجھے تو یہ کہنے میں بھی عار نہیں کہ ’امت مسلمہ‘ کا جتنا درد پاکستان میں← مزید پڑھیے
الیکشن سے چوبیس دن پہلے پاکستان کی سب سے مقبول اور اہم ترین پارٹی سے بلے کا نشان چھین لیا گیا،اس کے امیدواروں کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے اٹھایا گیا،پارٹی کے چیئرمین کے گھر چھاپہ مارنا اور اس کی← مزید پڑھیے
یہ سمجھا جاتا ہےکہ پاکستان نے سیاسی عمل کے ذریعے اور جمہوریت کے بطن سے جنم لیا تھا, مگر تاریخ کا جبر دیکھیے کہ قیام پاکستان کے بعد ملک میں غیر جمہوری اور آمرانہ طرز حکومت نے جڑیں پکڑنا شروع← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی کے دوستوں نے تکیہ کلام بنا لیا ہے کہ آٹھ فروری کو دیکھنا، لگ پتا جائے گا۔ ویسے ان کا ڈائیلاگ خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے بھی یہی ہوتا تھا کہ اسے ختم کرکے دیکھنا،← مزید پڑھیے
نوے دن میں انتخابات کرانے کے لئے خود کو ریفری کے طور پر پیش کرنے والے تیسرے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق کا اقتدار گیارہ برس ایک ماہ اور بارہ دن چلا۔ 17 اگست 1988ء کی سپہر اگر وہ طیارے← مزید پڑھیے
ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک ابتداً ہی پُرتشد تحریک ثابت ہوئی۔ پی این اے کے کارکنوں نے ملک بھر میں سرکاری اداروں پر حملے کئے توڑ پھوڑ کی اور جلاؤ گھیراؤ کے بدترین مظاہرے← مزید پڑھیے
پانچ چھ برس پہلے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صورتحال اتنی تیزی سے گمبھیر ہوتی چلی جائے گی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جیسے جیسے میں زیادہ غور کر رہا ہوں، ویسے ویسے مجھ پر نئے← مزید پڑھیے