سب سے پہلے تو دو زانو ہو کے 9 مئی کی صبح عدالتی توڑ پھوڑ سے لے کر رات گئے جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔ اب چلتے ہیں 9 مئی سے پہلے کے پاکستان کی طرف۔← مزید پڑھیے
لمز کے طلبا کے ساتھ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب کی نشست آج کل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ طلبا نے وزیر اعظم سے بعض چبھتے ہوئے سوالات بھی کیے جن کے نگران وزیراعظم نے بردباری اور متانت← مزید پڑھیے
اے غزہ اور اہلِ غزہ! ہم شرمندہ ہیں۔ ہم شرم سے گڑے جا رہے ہیں، ہم اپنے ساتھ بھی نظریں نہیں ملا سکتے۔ ”بای ذنب قتلت“ …… گویا قیامت کے روز ہم سے تمہارے بارے میں جب پوچھا جائے گا← مزید پڑھیے
پاکستان صرف پاکستانیوں کا ہے میرا گلہ، شکوہ ان سے ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں، پاکستان کا کھاتے ہیں، اسی سے عزت، دولت، عہدے اور شہرت لیتے ہیں مگر ان میں سے کچھ سعودی عرب کے وفادار ہیں اور← مزید پڑھیے
تاریخ سائڈ مِرر یا ریئر ویو مرر (گاڑی کے پیچھے کا منظر دکھانے والا آئینہ)ہے جس کے بغیر گاڑی چلائیں گے تو ایکسیڈنٹ کا خطرہ برقرار رہے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سفر بہ آسانی، خیر و← مزید پڑھیے
“خواب بینائی کھا گئے” حیدر جاوید سید عجیب سے حالات ہیں۔ سفر حیات کے پینسٹھویں برس میں پچھلے ماہ و سال کی یادیں قطار اندر قطار چلی آتی ہیں۔ مسائل کا سورج سوا نیزے پر ہمیشہ کی طرح سے ہے۔← مزید پڑھیے
امریکہ نے مشرق وسطیٰ کی گھمبیر صورت حال میں یکدم شمالی شام کو نشانہ بنا کر امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شمالی شام میں حالیہ امریکی فوجی حملوں نے مشرق وسطیٰ میں پہلے سے ہی← مزید پڑھیے
ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ میں جنگوں کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ اگر محض جنگیں ہی ہوتیں توخود انسانی تاریخ اور تہذیب نام کی کوئی شے نہ ہوتی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ تاریخ نویسی میں جنگی واقعات، جنگی سورماؤں، جنگ پر← مزید پڑھیے
سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کا عمل ہی ہے، اختلاف رائے کا اظہار تحمل وتدبر کے ساتھ ہو تو سیاسی عمل کسی رکاوٹ کے بغیر آگے بڑھتا رہتا ہے، مسائل اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب اختلاف رائے کی جگہ← مزید پڑھیے
خزاں چمن سے ہے جاتی۔ خواجہ حیدرعلی آتش نے کہا ہوائے دَورِ مئے خوشگوار راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی، بہار راہ میں ہے ہم کبھی مایوس نہیں ہوئے کہ دینِ مبیں کے مطابق مایوسی کفرہے۔ ہم تو← مزید پڑھیے
فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ سابق بے پناہ← مزید پڑھیے
غزہ پر ظلم و بربریت جاری ہے، رات تو قیامت کی تھی۔ جب تک میڈیا بلیک آوٹ نہیں کیا گیا، اس وقت تک صحافی یہ بتا رہے تھے کہ غزہ کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں ہیں۔ کئی منزلہ عمارات← مزید پڑھیے
پاک فوج کے بجٹ بارے پروپیگنڈے پرٹھوس حقائق بیان کئے تو بہت سارے مزیدسوالات ملے۔ میں یقینی طور پر پاک فوج کا ترجمان نہیں۔ وہ بہتر طو ر پر اس حوالے سے وضاحت کر سکتے ہیں مگرمیں بطور صحافی اور← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست میں کچھ سیاسی اصطلاحات کا استعمال بڑی فراخدلی سے ہوتا ہے جن میں ڈیل، مک مکا، دھاندلی اور لاڈلا بہت ہی معروف ہیں۔ اگر دو سیاسی جماعتیں کسی ریاستی معاملے میں اکٹھی ہوجائیں تو ان کے لئے مک← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمٰن ان سیاست دانوں میں شامل ہیں جن کی تذلیل و تحقیر کرنے میں عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی- حتیٰ کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ عمران نے زیادہ دشمنی میاں محمد نواز شریف کے← مزید پڑھیے
فی الوقت اہم بات یہ ہے کہ پیا اپنی سہاگن کا انتخاب کر چکا، لیکن یہ 2013ء اور 2018ء ہے نا ہی 1988 اور 1990ء بلکہ 2023ء ہے زمینی حقائق یکسر مختلف ہیں کیا “بارات اور ولیمے” کے لئے ایمرجنسی← مزید پڑھیے
سوچتا ہوں بچپن میں ہمیں جو ماحول میسر تھا اب شاید ہی ہماری اگلی نسلوں کو مل سکے گا۔ ہم نے اپنا ماحول تباہ کرنے میں جتنی تیزی دکھائی وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔ زیادہ پرانی بات نہیں ہے،← مزید پڑھیے
میں کل صبح کنیئرڈ کالج فار ویمن کے سیمینارمیں تھا، خواتین کی تعلیم کے حوالے سے میرے ملک کا بہترین سے بھی بہتر ادارہ، موضوع اس ڈیجیٹل ایرا میں صحافت اور اس کی تعلیم میں موجود مواقع اور چیلنجز تھے← مزید پڑھیے
اب دانش اور فہم کے نام پر جاری یہ فالتو گیری بند ہونی چاہئے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور پیپلز پارٹی، نون لیگ، تحریک انصاف اور دیگر تمام گروپ سیاسی جمہوری جماعتیں ہیں- پاکستان کے موجودہ نظام کو← مزید پڑھیے