آئین کے نام پہ سیاسی چالیں اور بے نقاب ہوتی تدبیریں/ڈاکٹر ابرار ماجد
نوے دن کی آئینی شرط بھی ایک پر اسرار فرمائش بن گئی ہے۔ آئین میں نوے دنوں میں الیکشن کروانے کی شرط پاکستانی قوم کے مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمان کے عوامی نمائندوں نے ہی رکھی تھی اور وہ← مزید پڑھیے
