کالم    ( صفحہ نمبر 7 )

پختون خطے میں آپریشنز: امن یا وسائل کی سیاست؟-نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں قبائلی علاقوں اور خیبرپختونخواہ کا باب ایک طویل اور کڑوا سچ بیان کرتا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں اس خطے میں اکیس سے زائد بڑے فوجی آپریشنز کیے گئے۔ ہر بار یہ دعویٰ←  مزید پڑھیے

کراچی: دیوانوں کا خواب اور حقیقت کا زوال/عامر حسینی

پاکستان کی حکمران اشرافیہ—جس میں فوجی قیادت اور سول بیوروکریسی یکساں طور پر شامل رہی—نے سندھ کے شہری مراکز، بالخصوص کراچی، میں آباد مہاجر برادری کے اُس تعلیم یافتہ متوسط طبقے کو خصوصی ہدف بنایا جو جمہوری اقدار اور ترقی←  مزید پڑھیے

ریاستی کریک ڈاؤن اور عمران خان کا سیاسی مستقبل/ارشد بٹ

تحریک انصاف کے خلاف ریاستی کریک ڈاون، کارکنوں کی گرفتاریوں، پی ٹی آئی میں تنظیمی بحران، ٹھوس فیصلہ سازی کے فقدان، پارٹی لیڈروں کے باہمی اختلافات، اور عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ۵۔ اگست کو عمران خان رہائی←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ کرپٹ کون؟-نجم ولی خان

گوالے نے دودھ میں پانی ملاتے ہوئے، کریانے والے نے مرچوں میں اینٹوں کا برادہ ملاتے ہوئے، پٹرول پمپ والے نے جعلی پٹرول ڈالتے ہوئے، پھل والے نے منہ مانگی قیمت لے کر گلے سڑے پھلوں کا شاپنگ بیگ بدلتے←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کی حمایت کیوں؟-نجم ولی خان

میں نے اس پر بہت بار سوچا ہے، خود ہی مدعی، خود ہی ملزم بھی بنا ہوں کہ کیا ہمیں حکمرانوں کی حمایت کرنی چاہئے۔ ہم اپنی سوشل میڈیا پروفائلز پر دھڑلے سے رائے دیتے ہیں مگر صحافت میں توغیر←  مزید پڑھیے

پھر نمبر پلیٹوں پر تجربہ/نجم ولی خان

پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی←  مزید پڑھیے

رختِ سفر/ڈاکٹر اظہر وحید

سفرنامے لکھنے کے حوالے سے مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک پُرمعنی جملہ ذہن میں گونج رہا ہے۔ مفہوم اس کا کچھ یوں ہے کہ جب خیال کمزور ہو جاتا ہے تو لکھنے والا خود کو واقعات لکھنے میں←  مزید پڑھیے

یونس ایمرےؒ -مریدِ کامل/ڈاکٹر اظہر وحید

جنابِ یونس ایمرےؒ کے ہاں حاضری نہایت پُرکیف رہی۔ جنگل میں منگل کا سماں تھا۔ دل کی ویرانی یہاں خوب بہل گئی۔ ایسے معلوم ہو رہا تھا جیسے ہم سات سو برس قبل جناب یونس ایمرےؒ سے بنفسِ نفیس ملاقات←  مزید پڑھیے

ہاتھوں کی گرہ دانتوں سے نہیں کھل رہی/سیّد بدر سعید

وقت کو کبھی ہنسی میں نہ اڑائیں، یہ پلٹتا ہے تو لمحہ لمحہ کا حساب مانگتا ہے۔ سیاست بھی کچھ ایسی ہی ظالم محبوبہ ہے جو کبھی گلاب جامن کی طرح میٹھی لگتی ہے اور کبھی وہی شیرینی حلق میں←  مزید پڑھیے

میاں اظہر ، کچھ یادیں کچھ باتیں/نجم ولی خان

میاں محمد  اظہر شاید وہ واحد سیاستدان ہیں جن سے میری ملاقات میرے صحافت میں آنے سے پہلے ہوئی۔ وہ بطور لارڈ مئیر ہمارے علاقے میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے آئے تھے اوراس کے بعد جب میں کالج کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان : دھندا ہے پر گندا ہے/نجم ولی خان

اگر میں کالم کا ’ کلائمکس‘ اوپننگ میں ہی کر دوں تو یہ کوئی حقوق کی جنگ نہیں بلکہ یہ بھارت کے ’ آپریشن سندُور‘ کا ہی تسلسل ہے جس کے بارے انیل چوہان دو روز پہلے کہہ رہا تھا←  مزید پڑھیے

مردہ شیروں کا ماتم اور زندہ کتوں کا جشن/محمد عامر حسینی

یہاں — اس سرزمین پر جسے آپ پاکستان کہتے ہیں — سچ بولنے کی قیمت صرف ایک نظریہ نہیں، بلکہ ایک فزیکل حقیقت ہے۔ یہ قیمت آپ کی زبان، آپ کا جسم، آپ کا نام، آپ کی قبر — سب←  مزید پڑھیے

ملحد/ اقتدار جاوید

الحاد خدا کا انکار ہے اور دہریت اس کی فکری تشکیلات پر مبنی ایک تحریک ہے۔جب ملحد مذہبی عقائد کی من پسند تشریح کرتا ہے تو وہ اسی دہریت کی فکری تحریک کا ہی دست و بازو بنتا ہے۔الحاد کا←  مزید پڑھیے

لیاری کی مخدوش عمارتیں/مہ ناز رحمن

جولائی میں لیاری میں ایک مخدوش عمارت کے گرنے اور اس کے نتیجے میں ستائیس لوگوں کی ہلاکت نے کراچی کی سول سوسائٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی اور حکومت نے مخدوش عمارتوں کو گرانے کا سلسلہ شروع کر←  مزید پڑھیے

کوہستان کرپشن اسکینڈل/زبیر اسلم بلوچ

پاکستان کی سیاسی تاریخ ہمیشہ سے تنازعات، الزامات اور اسکینڈلز سے بھری رہی ہے، لیکن کوہستان کرپشن اسکینڈل نے بدعنوانی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ بات صرف مالی خرد برد کی نہیں، بلکہ عوامی اعتماد کے ساتھ کھلواڑ←  مزید پڑھیے

سینیٹ انتخابات کا دھندا/نجم ولی خان

میں تو اس پر حیران ہوں کہ سینیٹ کی سیٹوں پر انتخابات ہوتے ہی کیوں ہیں۔ جب یہ طے شدہ ہے کہ ہر پارٹی کو صوبائی اسمبلی میں اس کی نمائندگی کے تناسب سے سیٹیں ملنی ہیں تواس کے لئے←  مزید پڑھیے

سیاسی مفادات اور تاریخ کی مسخ کاری/ابھے کمار

گزشتہ دنوں دہلی یونیورسٹی نے گریجویشن کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے ایک نہایت متنازع کورس متعارف کروایا ہے، جو مذہبی فاصلے کم کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ انتظامیہ←  مزید پڑھیے

معیشت کی بہتری کا غریبوں کو فائدہ؟-نجم ولی خان

یہ ایک عمومی سوال ہے جو معیشت کی بہتری کے اشاریوں کی نفی کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ جب یہ بات ہوتی ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ چودہ برس بعد سرپلس ہو گیا، مہنگائی بڑھنے کی شرح 40فیصد سے←  مزید پڑھیے

امید، متضاد یہ کہ آخری امید/ڈاکٹر مجاہد مرزا

امید کیا ہوتی ہے، کب ہوتی ہے اور کیوں ہوتی ہے؟ امید ایسی خواہش ہوتی ہے جس کو اپنے طور پر پورا کرنا کسی نہ کسی وجہ سے ممکن نہیں ہوتا، جیسے غریب کے لیے گھر خریدنا، امیر کے لیے←  مزید پڑھیے

توہین رسالت یا مذہبی استحصال؟ کمیشن، عدالت اور ناپاک اتحاد کی کہانی/انعام رانا

شور اٹھا ہے اور بہتی گنگا میں مولوی فضل الرحمان صاحب نے بھی وضو کر لیا، وضو کا لوٹا البتہ ایک ایسے مجرم نے پکڑا ہوا ہے جس پہ قتل، قبضہ گیری اور جانے کس کس قماش کے پرچے درج←  مزید پڑھیے