پاک افغان تعلقات پر ٹی ٹی پی کے سائے/ڈاکٹر ندیم عباس
افغانستان میں جس کی مرضی حکومت رہی ہو، پاکستان کے لیے وہاں سے خیر کی خبریں بہت ہی کم آئی ہیں۔ اگر پاکستان میں دیکھا جائے تو بڑے بڑے مسائل کی بنیادی وجہ افغانستان میں مسلسل خانہ جنگی کے اثرات← مزید پڑھیے
