شیعہ مسلمان اور بھائی کا نعرہ لگانے والے مفتی رفیع عثمانی چلے گئے/ڈاکٹر ندیم عباس
مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے جامعہ دارالعلوم کراچی میں جمعۃ المبارک 21 اگست 2020ء میں دوران بیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ بھی مسلمان وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔ پاکستان میں موجود شیعہ کو ہم کافر نہیں کہتے،← مزید پڑھیے
