نگارشات

زرعی زمین کا ضیاع: کالونیاں اور کنکریٹ کے شہر ایک بڑھتا مسئلہ/ ماریہ بتول

زرعی زمین کی حفاظت دراصل اپنی بقا کی حفاظت ہے۔ زرعی زمین کسی بھی ملک کی معیشت، خوراکی تحفظ اور ماحولیاتی توازن کی بنیاد ہوتی ہے۔ پاکستان جیسے زرعی ملک میں جہاں لاکھوں افراد کا روزگار کھیتی باڑی سے وابستہ←  مزید پڑھیے

دین اپنائیں یا سمجھیں /علی عباس کاظمی

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی ایک واقعے سے ہمارے اندر ایک پورا نظریہ جنم لے لیتا ہے۔ ایک تلخ تجربہ، ایک کڑوا جملہ، ایک ایسا منظر جو دل کو چیر دے اور پھر ہم فیصلہ کر لیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

لیڈر بننے کا سفر(6)-مصور خان

حوصلہ و جرات: سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی طاقت قیادت کا سفر صرف منصوبوں اور فیصلوں کا نام نہیں، بلکہ اس جرات کا امتحان بھی ہے جو مشکل لمحوں میں سامنے آتی ہے۔ وژن راستہ دکھاتا ہے، کردار بنیاد←  مزید پڑھیے

رویت ہلال! اصل مسئلہ رویت نہیں مرکزیت ہے/اختر شہاب

آج کل رویت علمی اور رویت بصری کے بارے میں بحث چل رہی ہے اور اس بارے میں اپنے اپنے دلائل دیے جا رہے ہیں۔ رویت علمی اور رویت بصری کی اس بحث میں پڑنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری←  مزید پڑھیے

زکوٰۃ کے منتظر اور مستحق/ڈاکٹر اظہر وحید

جکارتہ سے ایک پاکستانی نوجوان نے یہ سوال رکھا ہے: ’’ہم لوگ ایک عرصے سے جن کوزکوٰۃ دے رہے ہیں، دیکھا یہ جا رہا ہے کہ ان کی حالت جوں کی توں ہے، اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

دال اور دو چشمی ھ کی دنیا/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

بعض لوگوں کے ذہن پر گیتوں کی دھنیں سننے کی ایسی دھن سوار ہوتی ہے کہ وہ اپنے موبائل پراپنی مرضی کے گانوں کی دھن سن کر سر دھننے لگتے ہیں۔ وہ نماز بھی پڑھیں تو موبائل کی رنگ ٹون←  مزید پڑھیے

ریاست ہنزہ و نگر کے خلاف تاجِ برطانیہ کی جنگی مہم (4) -اشفاق احمد ایڈوکیٹ

  کرنل ڈیورنڈ اپنی مشہور تصنیف “دی میکنگ آف اے فرنٹیر” میں ریاست نگر کے مشہور دفاعی قلعہ نلت پر قبضہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ “میرا منصوبہ یہ تھا کہ اگر توپوں سے قلعے کا برج نہ گرا تو←  مزید پڑھیے

کیا اے آئی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گا؟ – ماریہ بتول

آج کا عہد ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کا عہد ہے۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) محض ایک سائنسی اصطلاح نہیں رہی بلکہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ چیٹ بوٹس سے لے کر خودکار گاڑیوں تک، طبی تشخیص←  مزید پڑھیے

کہانیوں کے تخیل سے عاری بچے/سید بدر سعید

دنیا میں ایک نئی بحث جنم لے چکی ہے ۔ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں انسان کی اہمیت ختم ہوتی جا رہی ہے ۔ سچ یہ ہے کہ آج کا انسان جتنا کنیکٹڈ ہے اتنا ہی تنہا ہوتا جا رہا←  مزید پڑھیے

دو قومی رویّے / محمد ذیشان بٹ

قوموں پر مشکل وقت آتے رہتے ہیں، مگر زندہ قومیں ان کا سامنا صرف بیانات سے نہیں بلکہ اپنے اجتماعی رویّوں سے کرتی ہیں۔ آج پاکستان ایک بار پھر ایسے ہی کڑے امتحان سے گزر رہا ہے۔ دارالحکومت میں خودکش←  مزید پڑھیے

متنازعہ ” ویلنٹائن ڈے ” کے حوالے سے /ڈاکٹر مجاہد مرزا

“محبت” انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت←  مزید پڑھیے

زندگی عقیدہ اور عمل/ڈاکٹر اظہر وحید

ماڑی پور ایبٹ آباد کے سید سلطان شاہ کاظمی اپنی خانقاہ میں مرشدی حضرت واصف علی واصف کی تصانیف سے درس دیتے ہیں اور اپنے مریدوں کو واصفیات کی خوب تعلیم دیتے ہیں۔ ان کے والد محترم سید اسحاق شاہ←  مزید پڑھیے

راسپوٹین: روس کا وہ “مقدس شیطان” جس نے گناہ کو عبادت بنا دیا /سلیم زمان خان

(مقام ابلیسیت میں پھنسا ایک مرشد ) روس کی برفانی ہواؤں میں جب سلطنتِ رومانوف کے زوال کی داستانیں لکھی جا رہی تھیں، اس وقت تاریخ کے اسٹیج پر ایک ایسا کردار نمودار ہوا جس نے مذہب، سیاست اور ہوس←  مزید پڑھیے

محبت زندہ باد /علی عباس کاظمی

فروری کی سرد شامیں آتے ہی فضا میں ایک ان کہی سی سرخی گھلنے لگتی ہے۔ کہیں دکانوں پر سجے گلاب مسکراتے دکھائی دیتے ہیں اور کہیں زبانوں پر سوالات کے کانٹے اگ آتے ہیں۔ پاکستان میں ویلنٹائن ڈے محض←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی انتخابی تاریخ، ایک دلچسپ اور منفرد سیاسی سفر/ شیر علی انجم

گلگت بلتستان مسلہ کشمیر سے منسلک پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ خطہ ہے۔ اس خطے کا مملکت پاکستان کے ساتھ قانونی رشتہ معاہدہ کراچی اٹھائیس اپریل 1949 کی بنیاد پر ہے جو اُس کے کشمیری رہنماوں اور حکومت پاکستان کے←  مزید پڑھیے

بسنت کا ہندوانہ تہواراوراس کا نظرانداز پہلو/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

گزشتہ دنوں بسنت اپنے کرو فر کے ساتھ پنجاب کی تاریخی نگری لاہور میں آئی اور تین دنوں کی ہنگامہ خیزی کے بعد اس سرد موسم میں شائقین کے دلوں کوگرماتی، اپنے وجوب کی بحث کو تشنہ کامل چھوڑتی، تین←  مزید پڑھیے

آج کے دور میں فیض کیوں ضروری ہیں ؟- علی عباس کاظمی

اردو ادب کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف اپنی تخلیقات کی وجہ سے زندہ نہیں رہتے بلکہ اپنے عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔فیض احمد فیض اُن کمیاب اذہان میں سے ایک ہیں جنہوں نے ادب←  مزید پڑھیے

کیا پرسپشن، صلاحیت سے زیادہ طاقت ور ہے؟-قاسم یعقوب

میں یہاں ’پرسپشن‘(Perception) کو ’پرسپشن ‘ہی لکھوں گا کیوں کہ اس کا متبادل مجھے کوئی لفظ دکھائی نہیں دیا۔ پرسپشن یعنی لوگوں میں اپنی صلاحتیوں کا ایک خاص تصور قائم کرنا۔ یہ لازم نہیں کہ آپ باصلاحیت ہیں اور خاص←  مزید پڑھیے

ایران ایک دیدہ زیب مثال/ اقتدار جاوید

ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ اس دنیا میں خلافتِ راشدہ تیس سال قائم رہی اور اس کی پیروی اور سنت میں ایران نے بھی یہ مدت آسانی سے پوری کر لی ہے۔ہمارا استدلال یہ تھا کہ ایران کو←  مزید پڑھیے

رنگ، پتنگ، ڈھول، گلیمر اور میڈیا کی چکاچوند/سائرہ رباب

گزشتہ دنوں ایک طرف بسنت اور دوسری طرف ایک خاموش سا کتاب میلہ تھا، جو ہمیشہ کی طرح بغیر ہنگامے کے لگا رہا… اور ہمیشہ کی طرح ریاست اور حکومت کی ترجیحات میں شامل نہ ہو سکا۔ بسنت اپنی جگہ←  مزید پڑھیے